No one arrested from Karachi airport relating to Imran Farooq's murder: Rehman Malik

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
Zardari will use this "trump card" to pull MQM back into abyss. MQMers have no other choice but to rely on Zardari and his cronies for their survival. Karachi will remain peaceful for the time being ---

یہ ایک حقیقت ہے کہ پیپلز پارٹی میں ایک دھڑا جس کے سرغنہ فی الحال ذولفقار مرزا ہیں، اور یہ ہی وہ لوگ ہیں جو لیاری کے غنڈہ عناصر کو مکمل سپورٹ کر رہے ہیں، یہ دھڑا سندھ قوم پرستی کے نام پر وقت آنے پر سب سے لڑے گا چاہے یہ مہاجر ہوں یا پھر پٹھان یا پھر پنجابی۔

دوسرا دھڑا وہ ہے جو سیکولراز کی بنیاد پر اور دیگر متفق نظریات کو وجہ سے ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد رکھنا چاہتا ہے۔ اس میں رحمان ملک شامل ہیں، اور شاید فیصل رضا عابدی اور فوزیہ وہاب وغیرہ شامل ہیں۔

میرا مشورہ اہلیان کراچی کو ہمیشہ سے یہ تھا کہ مخالفین کو ہزار اعتراض کرنے دیں، مگر کوشش کرنی چاہیے کہ پیپلز پارٹی سے اتحاد رہے اور پیپلز پارٹی میں موجود مثبت قوتوں کو مضبوط ہونے کا موقع فراہم کیا جائے۔ افسوس کہ ذولفقار مرزا کا دھڑا بہت مضبوط ہے اور لیاری گینگ کی سپورٹ بھی بہت زیادہ ہے۔ بلکہ مہاجر دشمنی میں ذولفقار مرزا نے سہراب گوٹھ کے جرائم پیشہ افراد کو بھی پورا فری ہینڈ دیا اور حتی کہ حقیقی کے قاتل دہشتگردوں تک کو رہا کر کے متحدہ کے خلاف استعمال کرنا چاہتا ہے۔ ذولفقار مرزا کی بطور وزیر داخلہ تعیناتی بہت غلط فیصلہ تھا اور اسکی بربادیاں سامنے آنا شروع ہو چکی ہیں۔

پیپلز پارٹی جیسی تیسی سہی، ایک کریڈٹ بہرحال لے رہی ہے کہ سندھ قوم پرستوں کی انتہا سے زیادہ مخالفت اور دشمنی کے باوجود انہوں نے شہری حکومت کے نظام کی بحالی کا دوبارہ اعلان کیا۔

چنانچہ متحدہ کو چاہیے کہ وہ پیپلز پارٹی سے دوستی نہیں کرتی تو دشمنی کی سطح تک بھی نہ پہنچے۔ اس سے پیپلز پارٹی میں موجود وہ دھڑا کمزور ہو گا جو متحدہ کے لیے نرم گوشہ رکھتا ہے۔

اور اگر لیاری گینگ کے خلاف کچھ آپریشن ہوتا ہے اور انہیں نکیل ڈالی جاتی ہے، تو پھر بے شک متحدہ دوبارہ حکومت میں شامل ہو جائے تاکہ لیاری گینگ پر گرفت رہے۔ متحدہ کے حکومت سے نکلتے ہیں لیاری گینگ انتہائی خوفناک طریقے سے جرائم کرنے لگا ہے۔ ہمیں یہ حقیقت تسلیم کر لینی چاہیے کہ عنان حکومت اس وقت لیاری گینگ کے سربراہ ذولفقار مرزا جیسے لوگوں کے ہاتھوں میں ہے اور جرم ضعیفی کی سزا ہے مرگ مفاجات۔ ہمیں دانشمندی کے ساتھ یہ وقت جھیلنا چاہیے۔

باقی اہلیان کراچی کو مخالفین کی شور و غوغا کی فکر نہیں کرنی چاہیے کہ جب حکومت میں تھے تو انکی چیخ و پکار کم تھی، مگر حکومت سے نکلنے پر انکی چیخ و پکار میں اضافہ ہی ہوا ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ انکا کام ہی چیخ و پکار کرنا ہے چاہے آپ کچھ کر لیں مگر انکی زبانیں آپ کے خلاف بولنے سے نہیں رکنے والی۔

اہلیان کراچی ایک اور بات کو ذہن نشین کریں۔

سوال یہ ہے کہ رحمان ملک صاحب کا متحدہ سے یا الطاف حسین صاحب سے رشتہ ہی کیا ہے کہ وہ بذات خود اپنی ہی پارٹی کے ذولفقار مرزا جیسے لوگوں سے بری بری گالیاں سن رہے ہیں، اور انہیں پارٹی کا غدار تک کہا جا رہا ہے؟

یہ بہت اہم سوال ہے جو اہلیان کراچی نظر انداز نہ کریں۔

اتنے طعنے اور اتنی گالیاں سننے کے باوجود اگر رحمان ملک صاحب کہتے ہیں کہ انہیں الطاف حسین جیسے دوست کھونے کا دکھ ہو رہا ہے تو آپ کو اندازہ ہونا چاہیے کہ الطاف حسین ایک سچا انسان ہے، ایک سچا لیڈر ہے جس کو پرسنلی طور پر جان لینے کے بعد لوگ انکا احترام کرتے ہیں، ان کی دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، انکے لیے اپنی ہی پارٹی کے لوگوں سے طعنے اور گالیاں تک سن لیتے ہیں۔

ایک اور شخص تھا جس کا مہاجروں اور الطاف حسین صاحب سے کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ مگر وہ شخص کہتا ہے کہ راشی جنرل حمید گل نے روپوں کا بھرا بریف کیس دے کر مختلف سیاسی تنظیموں کے پاس بھیجا کہ وہ پیپلز پارٹی کی مخالفت کریں اور آئی جی آئی کی حمایت کریں۔

وہ شخص گواہی دے رہا ہے کہ سب نے پیسوں کا وہ بریف کیس لے لیا، مگر واحد شخص الطاف حسین تھا جس نے معذرت کر کے پیسوں کا وہ بریف کیس واپس کیا کہ وہ اصولوں اور نظریات پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔ وہ شخص گواہی دیتا ہے کہ الطاف حسین کے ساتھ وہ یادگار ملاقات تھی اور وہ الطاف حسین کی اس سچائی اور دیانت سے بہت متاثر ہوا۔

افسوس ہے ان نفرت میں اندھے بنے مخالفین کا جو ایم کیو ایم پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ ایجنسیوں کی جماعت ہے۔ افسوس ہے انکے اندھے پن جو الطاف حسین جیسے دیانت دار لیڈر پر پیسوں کے لالج کا الزام لگاتے ہیں۔

خیر انکا کام ہی جھوٹی بہتان تراشی ہے، اور ہمارا کام اللہ سے انکے جھوٹے بہتانوں کے شر سے پناہ مانگنا ہے۔ امین۔

Last edited:

qamar_zaman

Councller (250+ posts)
it happened many times in the past that government ko thook ker chatna para let us hope is baar aisa na hi ho to acha hae but media reports are always based on facts
 
Mysticreed

Banned
When Malik says something then the opposite has happened !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! Thanks for confirming Malik !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

Since MQMers believe on the veracity of this press release of Malik then by all means go to supreme court to file a case of defamation against The Nation newspaper. What are you waiting for lol ????????????????
 
Last edited:

maksyed

Siasat.pk - Blogger
میرے بھائی عقل مندی کہ تقاضا ہے کہ گو میں اینٹیں ڈال کر چھٹیں نہ کھائیں جائیں ... آپ رپورٹ کر دو اسپرٹکس صحاب کی پوسٹ ، اگر آپ بھی اسی ٹون میں جواب دو گے تو آپ میں اور ان میں فرق تلاش کرنا مشکل نہ ہو گا

I hope u will not mind ..... :)
 
Last edited by a moderator:

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
[MENTION=6534]Spartacus[/MENTION]

Spartacus,

Why are you abusing members and using foul language?

Have you forgotten, we didn't ask your goons to murder Dr. Farooq. Nor are we responsible for the arrest or directing the Yard.

Do you seriously, think we should trust and rely on Sheitan Malik?
Say yes, or no. We can pile up the news cuttings you wouldn't be able to say, yeah you trust and rely on Sheitan Malik.[hilar][hilar]
 
Last edited by a moderator:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بھائی عقل مندی کہ تقاضا ہے کہ گو میں اینٹیں ڈال کر چھٹیں نہ کھائیں جائیں ... آپ رپورٹ کر دو اسپرٹکس صحاب کی پوسٹ ، اگر آپ بھی اسی ٹون میں جواب دو گے تو آپ میں اور ان میں فرق تلاش کرنا مشکل نہ ہو گا

i hope u will not mind ..... :)

یہ لوگ وہ ہیں جو پہلے ہی نو سو چوہے کھا چکے ہیں، اور کھل کر ہمیں اور ہمارے قائد کو غلیظ گالیاں دے رہے ہوتے ہیں۔

تو ان لوگوں کو نو سو چوہے کھلوا کر آپ حج پر بھجوانا چاہتے ہیں؟

کاش کہ آپ کو ہوش اُس وقت آتا جب یہ لوگ یہ نو سو چوہے کھا رہے تھے اور غلیط گالیوں کے انبار لگائے ہوئے تھے۔
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
Spartacus,

Why are you abusing members and using foul language?

Have you forgotten, we didn't ask your goons to murder Dr. Farooq. Nor are we responsible for the arrest or directing the Yard.

Do you seriously, think we should trust and rely on Sheitan Malik?
Say yes, or no. We can pile up the news cuttings you wouldn't be able to say, yeah you trust and rely on Sheitan Malik.[hilar][hilar]
میرے بھائی بھینس کے آگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger

یہ لوگ وہ ہیں جو پہلے ہی نو سو چوہے کھا چکے ہیں، اور کھل کر ہمیں اور ہمارے قائد کو غلیظ گالیاں دے رہے ہوتے ہیں۔

تو ان لوگوں کو نو سو چوہے کھلوا کر آپ حج پر بھجوانا چاہتے ہیں؟

کاش کہ آپ کو ہوش اُس وقت آتا جب یہ لوگ یہ نو سو چوہے کھا رہے تھے اور غلیط گالیوں کے انبار لگائے ہوئے تھے۔
[/right]

[hilar][hilar].....بی مینڈکی کو بی زکام ہو گیا
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے میڈیا پر میں نے بہت بڑے بڑے جھوٹ پھیلتے دیکھے

سب سے بڑے فریبی جھوٹے تو ملا حضرات نکلے جنہوں نے دعوی کیا کہ غصب شدہ جامعہ حفصہ کے آپریشن کے دوران دو ہزار طالبات ماری گئیں جنہیں لال مسجد کے صحن میں گاڑھ دیا گیا۔

آج چار سال گذر گئے ہیں اور لال مسجد ملاوؤں کے پاس ہے، مگر آج تک انہوں نے ان دو ہزار طالبات میں سے کسی ایک کی لاش بھی لال مسجد کے صحن سے نہیں نکال سکے۔

دوسرا جھوٹ اُس وقت بولا گیا جب دعوی کیا گیا کہ عافیہ صدیقی ہی قیدی نمبر 650 ہے۔ حالانکہ جس شخص نے یہ دعوی کیا تھا، وہ عافیہ کے غائب ہونے سے قبل ہی بلگرام جیل سے کہیں اور منتقل کر دیا گیا تھا۔ تو پھر اس نے عافیہ کو قیدی نمبر 650 کے طور پر کیسے دیکھ لیا؟

اب اس میڈیا نے پاکستان میں دو طالبعلموں کو گرفتار بھی کروا دیا۔

پھر ان دو طالبعلموں کا تعلق متحدہ سے بھی بنا دیا۔

پھر اسکے پیچھے پوری کی پوری کہانی ایک ایک کڑی کے ساتھ بیان بھی کر دی۔

اگر یہ کہانی صحیح ہوتی تو ابتک لندن والوں کو سر پٹکنے کی ضرورت نہ ہوتی اور سارا کیس حل ہو چکا ہوتا جیسا کہ پاکستانی میڈیا نے کر دیا ہے۔

چنانچہ مشکل لگتا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں چھپنے والی پوری داستان کسی صورت صحیح ہو۔ بلکہ یہ وہ جھوٹا پروپیگنڈہ ہے جو کہ 1992 میں جناح پور کے جھوٹے الزام کی صورت میں سامنے آیا تھا ۔۔۔۔۔ وہ جحوٹا پروپیگنڈہ ہے جو کہ میجر کلیم کے جھوٹے کیس کی صورت میں سامنے آیا ۔۔۔۔۔ وہ جھوٹا پروپیگنڈہ ہے جو کہ حکیم سعید کے قتل کے جھوٹے کیس کی طرح سامنے آیا۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
[hilar][hilar].....بی مینڈکی کو بی زکام ہو گیا

دوسروں کو حج پر بھیج کر پارسائی کا دعوی کرنے چلے تھے۔ اور جب لاجیکل کوئی جواب نہیں بن سکا تو اپنی ساری پارسائی بھول بھال کر ان گری ہوئی حرکتوں پر اتر آئے

maksyed

Siasat.pk - Blogger

دوسروں کو حج پر بھیج کر پارسائی کا دعوی کرنے چلے تھے۔ اور جب لاجیکل کوئی جواب نہیں بن سکا تو اپنی ساری پارسائی بھول بھال کر ان گری ہوئی حرکتوں پر اتر آئے

بی بی میں نے آپ کے ساتھ کون سی گری ہوئی حرکت کی ؟ فقط ایک محاورہ ہی استعمال کیا تھا آپ کی طرح .... اگر آپ کو نا گوار گزرا تو اس میں آپ کی عقل و فہم کہ قصور ہے .... برحال آپ مجھے معاف کیجئے ... اور اپنے محترم و مکرمی عزتاےمآب قبلہ و کعبہ جناب الطاف حسین عرف چورن والا کے گن گاتی رہیں
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
بی بی میں نے آپ کے ساتھ کون سی گری ہوئی حرکت کی ؟ فقط ایک محاورہ ہی استعمال کیا تھا آپ کی طرح .... اگر آپ کو نا گوار گزرا تو اس میں آپ کی عقل و فہم کہ قصور ہے .... برحال آپ مجھے معاف کیجئے ... اور اپنے محترم و مکرمی عزتاےمآب قبلہ و کعبہ جناب الطاف حسین عرف چورن والا کے گن گاتی رہیں

عذرِ گناہ بدتر از گناہ است
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
پاکستان کے میڈیا پر میں نے بہت بڑے بڑے جھوٹ پھیلتے دیکھے

سب سے بڑے فریبی جھوٹے تو ملا حضرات نکلے جنہوں نے دعوی کیا کہ غصب شدہ جامعہ حفصہ کے آپریشن کے دوران دو ہزار طالبات ماری گئیں جنہیں لال مسجد کے صحن میں گاڑھ دیا گیا۔

آج چار سال گذر گئے ہیں اور لال مسجد ملاوؤں کے پاس ہے، مگر آج تک انہوں نے ان دو ہزار طالبات میں سے کسی ایک کی لاش بھی لال مسجد کے صحن سے نہیں نکال سکے۔

دوسرا جھوٹ اُس وقت بولا گیا جب دعوی کیا گیا کہ عافیہ صدیقی ہی قیدی نمبر 650 ہے۔ حالانکہ جس شخص نے یہ دعوی کیا تھا، وہ عافیہ کے غائب ہونے سے قبل ہی بلگرام جیل سے کہیں اور منتقل کر دیا گیا تھا۔ تو پھر اس نے عافیہ کو قیدی نمبر 650 کے طور پر کیسے دیکھ لیا؟

اب اس میڈیا نے پاکستان میں دو طالبعلموں کو گرفتار بھی کروا دیا۔

پھر ان دو طالبعلموں کا تعلق متحدہ سے بھی بنا دیا۔

پھر اسکے پیچھے پوری کی پوری کہانی ایک ایک کڑی کے ساتھ بیان بھی کر دی۔

اگر یہ کہانی صحیح ہوتی تو ابتک لندن والوں کو سر پٹکنے کی ضرورت نہ ہوتی اور سارا کیس حل ہو چکا ہوتا جیسا کہ پاکستانی میڈیا نے کر دیا ہے۔

چنانچہ مشکل لگتا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں چھپنے والی پوری داستان کسی صورت صحیح ہو۔ بلکہ یہ وہ جھوٹا پروپیگنڈہ ہے جو کہ 1992 میں جناح پور کے جھوٹے الزام کی صورت میں سامنے آیا تھا ۔۔۔۔۔ وہ جحوٹا پروپیگنڈہ ہے جو کہ میجر کلیم کے جھوٹے کیس کی صورت میں سامنے آیا ۔۔۔۔۔ وہ جھوٹا پروپیگنڈہ ہے جو کہ حکیم سعید کے قتل کے جھوٹے کیس کی طرح سامنے آیا۔

محترمہ آپ سب لوگ اس شب قدر میں دعا کریں کہ زرداری اور رحمان ملک اپنے اس نیے جھوٹ پر قائم رہیں --- آپ لوگ خاموشی سے حکومت میں واپس آ جایئں اسی میں آپ کے قائد کی سلامتی ہے ورنہ زرداری اور رحمان ملک کا کیا اعتبار ؟ یہ لوگ وعدوں سے پھرنے کے بھی چمپین ہیں --- اب اگر زرداری کی ٹرمز پر ڈیل نہ ہوی تو کل یہی رحمان ملک گرفتاریوں کی تصدیق کر دے گا لیکن تب تک حکومت انگلشیہ سے کچھ حقائق چھپا کے رکھے جائیں گے

Three arrested over Imran Farooqs murder

Published: August 26, 2011

ISLAMABAD The murder case of MQM convener Dr Imran Farooq is nearing its conclusion as the secret agencies nabbed three suspects in Pakistan some days back, while the British police conducted raids in London on Thursday.

Khalid Shamim, who also belongs to Muttahida Qaumi Movement (MQM) is said to be the mastermind of Dr Imrans murder, and two other youth were reportedly arrested form Karachi a few days back. And presumably, taking action on the leads from the arrested suspects in Pakistan, the Scotland Yard Thursday conducted raids in London. Some 35 police officials participated in the operation wherein they seized documents and other items from a house and an office. However, no arrests were made in the raids as both the places had already been abandoned.
Sources revealed that Khalid Shamim was given the task of killing Dr Imran Farooq in London. He sought the help of a man named Hammad Siddiqi, who provided him two boys both of whom belonged to All Pakistan Muttahida Students Organisation. Khalid Shamim arranged student visas for both these boys. The two youth met an unidentified man in London who briefed them about the routine of Dr Imran, and they killed him near his house on September 16, 2010.
After the murder, both the killers left for Colombo instead of coming to Pakistan. After reaching there, they contacted the mastermind Khalid Shamim, who advised them to reach Pakistan. A secret agency recorded all the conversation between Shamim and the killers and kept the former under strict watch. Shamim had also planned to murder both these boys as soon as they would reach Karachi.
The agencies arrested both the young killers when they reached Karachi from Colombo and shifted them to Rawalpindi whereas contacts were also made with the MQM for handing over Khalid Shamim.
Meanwhile, President Zardari and Altaf Hussain also talked about this issue wherein the latter expressed his displeasure over the issue. A high profile official of the agencies contacted Sindh Governor Dr Ishratul Ebad for the arrest of Shamim after which the latter was arrested.
The killers were made to hear all the recording of their conversation wherein they had planned to murder Dr Imran Farooq. After hearing their own conversation, the accused themselves told the whole story to the agencies. Though Shamim presented all facts in different contexts, statements of all the three accused proved similar at the end.
According to sources, UK investigative agencies and Scotland Yard had also contacted Pakistan intelligence agencies and asked for details but Pakistani agencies withheld the details.
To a question that whether the MQM activists are involved in Dr Imran Farooqs murder, MQM leader Wasey Jalil refuted this notion and said they were waiting for details of the case. He said the Scotland Yard was investigating the case that could provide complete details in this regard.

http://nation.com.pk/pakistan-news-...2011/Three-arrested-over-Imran-Farooqs-murder

براہ مہربانی رحمان ملک اور ذولفقار مرزا کی لڑائی والے ڈرامے پر زیادہ یقین نہ کریں مرزا کا ڈنڈا اور رحمان ملک کی گاجر دونوں زرداری کی حکمت عملی کا حصہ ہیں

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Three arrested over Imran Farooq’s murder

Published: August 26, 2011

ISLAMABAD – The murder case of MQM convener Dr Imran Farooq is nearing its conclusion as the secret agencies nabbed three suspects in Pakistan some days back, while the British police conducted raids in London on Thursday.

Khalid Shamim, who also belongs to Muttahida Qaumi Movement (MQM) is said to be the mastermind of Dr Imran’s murder, and two other youth were reportedly arrested form Karachi a few days back. And presumably, taking action on the leads from the arrested suspects in Pakistan, the Scotland Yard Thursday conducted raids in London. Some 35 police officials participated in the operation wherein they seized documents and other items from a house and an office. However, no arrests were made in the raids as both the places had already been abandoned.
Sources revealed that Khalid Shamim was given the task of killing Dr Imran Farooq in London. He sought the help of a man named Hammad Siddiqi, who provided him two boys both of whom belonged to All Pakistan Muttahida Students Organisation. Khalid Shamim arranged student visas for both these boys. The two youth met an unidentified man in London who briefed them about the routine of Dr Imran, and they killed him near his house on September 16, 2010.
After the murder, both the killers left for Colombo instead of coming to Pakistan. After reaching there, they contacted the mastermind Khalid Shamim, who advised them to reach Pakistan. A secret agency recorded all the conversation between Shamim and the killers and kept the former under strict watch. Shamim had also planned to murder both these boys as soon as they would reach Karachi.
The agencies arrested both the young killers when they reached Karachi from Colombo and shifted them to Rawalpindi whereas contacts were also made with the MQM for handing over Khalid Shamim.
Meanwhile, President Zardari and Altaf Hussain also talked about this issue wherein the latter expressed his displeasure over the issue. A high profile official of the agencies contacted Sindh Governor Dr Ishratul Ebad for the arrest of Shamim after which the latter was arrested.
The killers were made to hear all the recording of their conversation wherein they had planned to murder Dr Imran Farooq. After hearing their own conversation, the accused themselves told the whole story to the agencies. Though Shamim presented all facts in different contexts, statements of all the three accused proved similar at the end.
According to sources, UK investigative agencies and Scotland Yard had also contacted Pakistan intelligence agencies and asked for details but Pakistani agencies withheld the details.
To a question that whether the MQM activists are involved in Dr Imran Farooq’s murder, MQM leader Wasey Jalil refuted this notion and said they were waiting for details of the case. He said the Scotland Yard was investigating the case that could provide complete details in this regard.

http://nation.com.pk/pakistan-news-n...Farooqs-murder

Some one gave this comments under this news:

Under the UK privacy Act, the Scotland Yard can only share details of the case with Dr. Imran Farooq's wife, not with right-wing news sources in Pakistan! Ufffff!

کہاں ایک طرف رائیٹ ونگ کے اخبارات نے ان دو لڑکوں کی پوری پہچان بتا دیا، انکا متحدہ سے پکا تعلق طشت از بام کر دیا، بلکہ پورا کیس ہی حل کر دیا اور ایک ایک جزئیات سامنے آ گئیں۔ اسکے بعد بھی اگر لندن والے کیس پر سر پٹخ رہے ہیں تو یا تو وہ پاگل ہیں یا پھر رائیٹ ونگ میڈیا جھوٹا ہے۔ تجربہ کی بنیاد پر لندن والوں کے پاگل ہونے کا امکان کم ہے، مگر رائیٹ ونگ میڈیا کا جھوٹا کذاب ہونے کے چانسز بہت زیادہ۔

بلکہ متحدہ دشمنی میں تو پنجاب کے سیکولر طبقے کے ایک حصے کو بھی پاگل پن کا شکار ہوتے دیکھ چکی ہوں اور وہ بھی رائیٹ ونگ میڈیا کی ساری خباثتیں دہرانا شروع کر دیتے ہیں، اور جناح پور کے جھوٹے الزام سے لیکر حکیم سعید کے قتل تک تمام جھوٹ اسکی مثال ہیں اور بارہ مئی کو آج ٹی وی کا یکطرفہ طور پر متحدہ کے خلاف پروپیگنڈہ اسکی واضح نشانی ہے۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

برای کورشب وروزیکی است

یہ ہے وہ پارسائی جس کا دعوی کرنے چلے تھے؟

دوسروں کو اندھا کہنے کہ بجائے دلیل لائیں۔ یہ قرآنی پیغام ہے کہ دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو۔

میں تو دلیل میں آپ کو آپ کے چہیتے ساتھیوں کی زبان کے وہ نمونے پیش کر دوں گی جو انہوں نے ہمارے خلاف روا رکھی ہوئی ہے، مگر آپ کیا جواب دیں گے کہ جب یہ لوگ گالیاں دیتے رہے تو آپ کو غلاظت یاد آئی اور نہ انہیں نصیحت کرنا۔ ہاں نو سو چوہے کھانے کے بعد یہ سبق یاد آیا اور پارسائی کے دعوے ہونے لگے۔

میرا سوال بہت سیدھا سا تھا کہ اُس وقت آپ کہاں تھے یا کہاں ہوتے ہیں جب آپ کے ساتھی غلیظانہ گالیوں کی بھرمار کر رہے ہوتے ہیں؟

اور جب جواب نہ بن پائے تو دوسرے کی ذاتیات پر حملے کرنے کی گری ہوئی حرکتیں شروع کر دو۔ یہی پارسائی ہے آپکی؟

littlemaster

Minister (2k+ posts)
Some one gave this comments under this news:

Under the UK privacy Act, the Scotland Yard can only share details of the case with Dr. Imran Farooq's wife, not with right-wing news sources in Pakistan! Ufffff!

کہاں ایک طرف رائیٹ ونگ کے اخبارات نے ان دو لڑکوں کی پوری پہچان بتا دیا، انکا متحدہ سے پکا تعلق طشت از بام کر دیا، بلکہ پورا کیس ہی حل کر دیا اور ایک ایک جزئیات سامنے آ گئیں۔ اسکے بعد بھی اگر لندن والے کیس پر سر پٹخ رہے ہیں تو یا تو وہ پاگل ہیں یا پھر رائیٹ ونگ میڈیا جھوٹا ہے۔ تجربہ کی بنیاد پر لندن والوں کے پاگل ہونے کا امکان کم ہے، مگر رائیٹ ونگ میڈیا کا جھوٹا کذاب ہونے کے چانسز بہت زیادہ۔

بلکہ متحدہ دشمنی میں تو پنجاب کے سیکولر طبقے کے ایک حصے کو بھی پاگل پن کا شکار ہوتے دیکھ چکی ہوں اور وہ بھی رائیٹ ونگ میڈیا کی ساری خباثتیں دہرانا شروع کر دیتے ہیں، اور جناح پور کے جھوٹے الزام سے لیکر حکیم سعید کے قتل تک تمام جھوٹ اسکی مثال ہیں اور بارہ مئی کو آج ٹی وی کا یکطرفہ طور پر متحدہ کے خلاف پروپیگنڈہ اسکی واضح نشانی ہے۔
.................................پاگل