کل شام ہمارے علاقے میں ڈی جے بٹ نے باقاعدہ طور پر نون لیگ کوجوائن کر لیا ہے. بٹ صاحب ہمارے محلے کے ہیں تو ہمارے حلقے کے نون لیگی امیدوار کو باقاعدہ طور پر سپورٹ کریں گے. انھوں نے اپنی تقریر میں عمران خان اور پی ٹی ائی کے بہت سے پول بھی کھولے