Nimrita Kumari killed after being raped: autopsy report

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
EIv0LqwWwAA8Inc


ڈاکٹر نمرتا کماری کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے جس کے مطابق مقتولہ کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔

حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر نمرتا کو قتل کرنے سے پہلے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جبکہ موت کی وجہ دم گھٹنا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈی این اے ٹیسٹ میں مرد کے ڈی این اے پروفائل کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے جو لاش کے کپڑوں سے بھی ظاہر ہے، مرد کے ڈی این اے کی باقیات سے ظاہر ہے کہ نمرتا سے زیادتی کی گئی۔

میڈیکو لیگل آفیسر ڈاکٹر امرتا کی جانب سے جاری کردہ حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی مبہم ہے جو کہ خودکشی یا قتل کا صحیح تعین نہیں کرسکی ہے۔

پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر نمرتا کی موت دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی کیونکہ نمرتا کی گردن پر پھندے کے نشانات تھے۔ میڈیکو لیگل آفیسر ڈاکٹر امرتا نے مزید کہا کہ اس طرح کی علامتیں یا تو گلا گھونٹنے پر یا پھانسی پر ظاہر ہوتی ہیں۔

واضح رہے کہ 16ستمبر کو لاڑکانہ کے چانڈکا میڈیکل کالج کے ہاسٹل سے 22 سالہ طالبہ نمرتا کی لاش برآمد ہوئی تھی۔

 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
JUST FOR THE FULFILLMENT OF LITTLE LUST ONE CAN TAKE THE LIFE OF ANOTHER HUMAN BEING, ITS INSANITY, HUMANITY AT ITS EVER LOWEST LEVEL, IT WOULD BE BETTER IF HE CAN GOTO A PAID BROTHEL TO DO THE ACT IT WAS MUCH MORE BETTER THAN TO TAKE A PERSON'S LIFE.

BUT NOTHING NEW IN HERE ITS GOING ON TILL THE AGES OF HUMAN HISTORY AND i THINK IT WILL CONTINUE TILL THE DAY OF JUDGEMENT, PITY
 

Twister

MPA (400+ posts)
اِس پورے واقعے اور کتنے ہزار واقعات کا لبِ لباب یہ ہے کہ قانون کی سخت پاسدراری ہو ، جو کوئی بھی ملوث ہو اُس کو یونیورسٹی کے باہر لٹکا دیں ۔۔۔ پر کِتھو۔۔۔
It took millions of years for animals to become human. It takes just a few seconds for some humans to turn into an animal and rape a helpless girl.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس کیس کی تفتیش کچھ اس طرح کی گئی
نمرتا نے خودکشی کی تھی کیونکہ اس کا سانس بند ہوگیا تھا چونکہ پولیس کے علم کے مطابق سانس صرف اور صرف پھندے میں لٹکنے سے ہی بند ہوسکتا ہے ہاتھوں سے گلا دبانا ممکن نہیں
خودکشی کے بعد نمرتا کی لاش پھندے سے اتر کر بیڈ پر لیٹ گئی
خودکشی یعنی مرنے سے چند لمحے پہلے نمرتا نے کسی جوان مرد سے سیکس کرنا بھی لازمی سمجھا
دو ماہ میں پولیس کو یہی پتاچل پایا کہ نمرتا سے زیادتی ہوی ہے مگر یہ ابھی پتا چلانا باقی ہے کہ زیادتی کرنے والا رستم ثانی کون تھا؟
اگلے سال اس افسر کو بھی ان جعلی تمغہ وصولنے والوں کی لسٹ میں لکھ لیا جاے جنہیں اسلام آباد بلوا کر ڈارمہ کیا جاتا ہے
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
someone very close to her involve. her room mate must knows who is behind this. normally when you live in hostels your room-mate knows everything happening around you. look like a jealousy by an other girl took her life...<girls turner syndrome >
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
In Imran's hate and writing an essay, you forgot to mention that our useless police comes under the provincial govt. Hoping when your masters meet Billo and her Dad to discuss how to save their corruption, they will talk about police reforms and giving exemplary punishments to all involved no matter how rich and powerful those people are.

اس کیس کی تفتیش کچھ اس طرح کی گئی
نمرتا نے خودکشی کی تھی کیونکہ اس کا سانس بند ہوگیا تھا چونکہ پولیس کے علم کے مطابق سانس صرف اور صرف پھندے میں لٹکنے سے ہی بند ہوسکتا ہے ہاتھوں سے گلا دبانا ممکن نہیں
خودکشی کے بعد نمرتا کی لاش پھندے سے اتر کر بیڈ پر لیٹ گئی
خودکشی یعنی مرنے سے چند لمحے پہلے نمرتا نے کسی جوان مرد سے سیکس کرنا بھی لازمی سمجھا
دو ماہ میں پولیس کو یہی پتاچل پایا کہ نمرتا سے زیادتی ہوی ہے مگر یہ ابھی پتا چلانا باقی ہے کہ زیادتی کرنے والا رستم ثانی کون تھا؟
اگلے سال اس افسر کو بھی ان جعلی تمغہ وصولنے والوں کی لسٹ میں لکھ لیا جاے جنہیں اسلام آباد بلوا کر ڈارمہ کیا جاتا ہے
 

baaghi01

Senator (1k+ posts)
This whole case has been messed up by the police. After two months they came to this conclusion n still they are not sure just speculating.