(لاہور نیوز) عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے پر نیازی ایکسپریس کا مفت سروس کا اعلان، عیدالاضحیٰ تک مسافروں کے لیے فری بس سروس کا اعلان کردیا گیا۔ شہری میانوالی سے لاہور تک فری سفر کرسکتے ہیں۔ نیازی ایکسپریس کے مالک اعظم نیازی کا کہنا تھا کہ مسافر عیدالاضحیٰ تک فری لاہور سے میانوالی فری سفر کر سکیں گے۔
https://lahorenews.tv/index.php/en/video/12863