Newly elected Italian Prime Minister came to meet President in a Taxi

TakhreebKaar

Politcal Worker (100+ posts)
اٹلی کا نو منتخب وزیراعظم ٹیکسی پر صدر سے ملنے آیا، خود ہی ٹیکسی کا دروازہ بند کیا اور ہاتھ میں فائل پکڑے اندر چلا گیا ، کوئی پروٹوکول کا نام نشان نہیں محض صدارتی محل کے گارڈز کا انکے عہدے کو سلیوٹ ، جبکہ پاکستان کے منتخب نمائندوں کا حال دیکھیں تو ایسے محسوس ہو گا کہ ہم بہت امیر ملک ہے اور اٹلی ایک غریب ملک
 
Last edited by a moderator:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Please don't compare non muslims with muslims especially in Ramadan. We are best.
Note: Please don't compare us with muslims like Sihaba Ikram Ridwanullah mujmaeen. There stories are just to tell instead following them as we are the best.
 

THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
unka mazhab Islam nahin he lekin Islam ke bohat se amali muzahirey un main dekhney ko miltey hain jesey ye saadgi aur public money ka khayal ........... hamara mazhab Islam he lekin amal................????????????
 

patriot

Minister (2k+ posts)
ہم غلام رہ چکے ہیں ۔ بے شک ہمارے اجداد نے ایک علیحدہ ملک بنا کر دیا ہے مگر ہماری سوچ، ہماری ذہنیت اب بھی غلامانہ ہے ، درباری چھچھورا پن ہے ۔ ہٹو بچو کی ذلالت ہے ۔
آج بھی کلمہ پڑھ کر ، لا الہ الا اللہ کہہ کر سجدہ طاقت ور کی دہلیز پر ہی کرتے ہیں ۔
ہم ان لیڈران کو خدا بنا لیتے ہیں تو وہ کیوں نہ بنیں گے ؟
 

aliahmad297622

Chief Minister (5k+ posts)
humara poltian tuu chorooo , molvie bhi landcruser sa kum baat nahi kartaa , lannat hai asa nizamm parrr, jannat ka thakadarrrrr
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لٹ کا مال تے لاٹھیوں کے گز
ہمارے حکمرانوں نے تو لوٹ سیل لگائی ہوئی ہے
اور قوم ایسی جانور کہ کہ کسی دن دس بندے نواز کے قافلے کا راستہ روک کر نہی پوچھتے کہ بھائی کس چکر میں پروٹوکول ہے تیرا ؟؟؟
اسکو اسکی بیٹی کو اوبر پر عدالت بھیجیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ہم غلام رہ چکے ہیں ۔ بے شک ہمارے اجداد نے ایک علیحدہ ملک بنا کر دیا ہے مگر ہماری سوچ، ہماری ذہنیت اب بھی غلامانہ ہے ، درباری چھچھورا پن ہے ۔ ہٹو بچو کی ذلالت ہے ۔
آج بھی کلمہ پڑھ کر ، لا الہ الا اللہ کہہ کر سجدہ طاقت ور کی دہلیز پر ہی کرتے ہیں ۔
ہم ان لیڈران کو خدا بنا لیتے ہیں تو وہ کیوں نہ بنیں گے ؟
ابھی خان صاحب کا بھی پروٹوکول دیکھ لینا
کم نہی ہو گا
 

patriot

Minister (2k+ posts)
ابھی خان صاحب کا بھی پروٹوکول دیکھ لینا
کم نہی ہو گا
یک دم ختم شاید نہ ہو مگر امید ہے ختم کرنے کی کوشش ضرور کرے گا ۔
اگر یہی شاہانہ ٹھاٹھ رہے تو زیادہ دیر چلے گا نہیں ۔
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی خان صاحب کا بھی پروٹوکول دیکھ لینا
کم نہی ہو گا

Yaar ummeed to hai kay kamm karay ga.. warna uss kay saath bhi wohi honi hai jo na ehel kay saath ho rahee hai.. aur iss dafa log ziyada time bhi naheen dain gay..
 

RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
This is what you call genuine democracy!

yahud o nasara democracy ................:p

no boot polish democracy .

laughing-gifs-ricky-gervais.gif
 

Jarnaili

Politcal Worker (100+ posts)
ابھی خان صاحب کا بھی پروٹوکول دیکھ لینا
کم نہی ہو گا
Yaar ummeed to hai kay kamm karay ga.. warna uss kay saath bhi wohi honi hai jo na ehel kay saath ho rahee hai.. aur iss dafa log ziyada time bhi naheen dain gay..

ummed hai jab PM banega to .......................:p


7129405131517571676.jpg
1624787-ik-1517581538.png
l_274596_060818_updates.jpg
 
Last edited: