New FBR Chairman being considered

Doom1111

Minister (2k+ posts)
I told you PTI is confirmed to be failed in collecting tax. No country in the world can collect taxes if their is no economic activity, devaluation, hyper inflation, and most importantly purchasing power collapse.

I do not know who is giving advice to Imran Khan but creating fear and panic to collect tax has always failed. Their is no case study or reference that what are they doing right now.
 
gumnam123

MPA (400+ posts)
if he is changed that will surely mean ik doesnt want any change. the same mundane policies will continue. Pti supporters like me are going to be very disappointed if he goes.
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
ابھی تک تو یہی اطلاع ہے کہ شبّر زیدی کو وزیر مملکت بنایا جا رہا ہے جہاں ایف بی آر کے علاوہ دوسرے کئی ادارے بھی انکے تحت کام کریں گے
ایسی صورت میں ظاہر ہے ایف بی آر کا چئیرمین کوئی نیا آئے گا
بہرحال گرد اُڑنے کا موسم ہے تو ڈان اور دی نیوز نے ایجنڈا کے تحت اس پر بھی گرد اُڑا دی ہے....ورنہ کسی کو ترقی دینا ایک اچھا کام سمجھا جاتا ہے، لوگ مبارکباد وغیرہ دیتے ہیں، یہ سمجھا جاتا ہے کہ ترقی پانے والے کی قابلیت کا اعتراف کیا گیا ہے وغیرہ وغیرہ
البتہ پاکستان کے دو اخبار یہ بتانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وزیر اعظم چیئرمین ایف بی آر کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں اسلئے انہیں ترقی دے کر دوسرا چئیرمین لایا جا رہا ہے.....ٹھیک ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

ایف بی آر کے چئیرمین اور وزیر برائے ریونیو میں وہی فرق ہے جو آرمی چیف اور وزیر دفاع کے عہدوں میں ہے ، وزیر دفاع پرویز خٹک عہدے میں جنرل باجوہ سمیت تمام افواج کا باس ہے مگر حقیقت میں اس کے پاس شائد ہی کوئی اختیار ہے
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
ایف بی آر کے چئیرمین اور وزیر برائے ریونیو میں وہی فرق ہے جو آرمی چیف اور وزیر دفاع کے عہدوں میں ہے ، وزیر دفاع پرویز خٹک عہدے میں جنرل باجوہ سمیت تمام افواج کا باس ہے مگر حقیقت میں اس کے پاس شائد ہی کوئی اختیار ہے

نہیں یہ غلط ہے....وہاں اختیارات ہوتے ہوۓ بھی استعمال نہ کر سکنے کی وجہ فوج کی بطور ادارہ انتہائی طاقت ہے.....ایف بی آر ایک سول ادارہ ہے، اسکا موازنہ فوج کے ساتھ ممکن نہیں ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں یہ غلط ہے....وہاں اختیارات ہوتے ہوۓ بھی استعمال نہ کر سکنے کی وجہ فوج کی بطور ادارہ انتہائی طاقت ہے.....ایف بی آر ایک سول ادارہ ہے، اسکا موازنہ فوج کے ساتھ ممکن نہیں ہے

ایف بی آر کا اپنا سسٹم ہے، وزیر ٹارگٹ تو دے سکتا ہے لیکن ڈکٹیشن کم ہی چلتی ہے
 
islamabadi

Minister (2k+ posts)
Economics 101.......the first rule of economics is....you cant increase tax revenue in an environment of fear and economic recession. It has NEVER HAPPENED in the history of mankind and WILL NOT happen in this govenrment of PTI Jokers.

You have to undo the damage your government has done....you have to bring back the rate of rupee to 120 per dollar....bring back interest rate at 5.75% otherwise gaalian khatey raho for the next 4 years and tayaar raho tumhe jootey maar k government se nikaalenge
 
Last edited: