NEPRA approves Rs1.16 increase in electricity prices

zalirmian

MPA (400+ posts)
میڈیا بم بم کرتا رہے گا لیکن یہ نہیں بتائے گا کہ یہ بم گرنے کی اصل وجہ قرضہ بم ہیں جو پچھلے حکمرانوں نے اپنی جائیدادیں بنانے اور عیاشیوں کے لئے لئے تھے مصنوعی آکسیجن سے جب کسی مریض کو اُتارا جاتا ہے تہ یہ چیزیں کرنی پڑتی ہیں تھوڑا صبر کرنا ہوگا اور برداشت پیدا کرنی ہو گی مشکلیں انشااللہ ختم ہوں گی لیکن شرط یہ ہے کہ ملک کو چلانے والے مخلص ہونے چاہئیں۔
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ تو ہونی ہے...ابھی تو عالمی مارکیٹ میں تیل اور منہگا ہوگا
بس یہ ہے کہ پاکستان کی انڈسٹری کو مسابقتی بنایا جائے...اور جو بھی انپٹ کاسٹ ہو وہ انڈیا بنگلہ دیش سے کم ہو مگر زیادہ نا ہو...اسی طرح غریبوں پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کے لئے بھی کوئی پالیسی وضع کی جایے