دوستو مجھے کچھ انفارمیشن چاہیے کے پی حکومت نے جو سرکاری ریسٹ ہاؤس عوام کہ لیے کھولے ہیں ان کا ایڈریس کیا ہے بُکنگ کیسے کروا سکتے ہیں اور کیا چارجز ہیں
پلیز سیریس کمنٹس چاہیے اگر کسی کو پتہ ہے تو شکریہ
پلیز سیریس کمنٹس چاہیے اگر کسی کو پتہ ہے تو شکریہ