Nawaz should be granted same relief as Asif Zardari and Faryal Talpur - Pervaiz Rasheed

rmunir

Minister (2k+ posts)
یہی تو ہم چاہتے ہیں قانون سب کیلئے ایک جیسا ہونا چاہیئے۔ جس طرح مرغی چوری کے الزام میں گرفتار کی لترول ہوتی ہے اسی طرح اربوں روپے چوری کرنے والوں کی بھی ہو۔ مرغی چوری کا صرف الزام لگتا ہے اور لترول شروع ہوجاتی ہے۔ الزام ثابت ہونے تک بیچارہ خود ککڑی ہوجاتا ہے۔ بالکل ایسا ہی ان بڑے چوروں کے ساتھ ہونا چاہیئے۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں نہیں پتا کہ یہ نون لیگی رہنما اتنے گدھے کیوں ہیں۔
عدالت نے یہ کہا کہ شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ثابت نہیں ہوئی لیکن ظاہر کردہ آمدن سے زیادہ وسائل سے کرپشن ظاہر ہو رہی ہے۔