Nawaz Sharif's message for party workers

hans271270

MPA (400+ posts)
If you did not do corruption why are u in jail mian saab wake instead of defending lies get the pleasure of allah by admiting and asking for isteghfar think of what allah likes you will gmto grave alone
 

Complete Sense

MPA (400+ posts)
Nawaz Sharif knows that no workers will come for him, because at the time of his arrest, not a single workers came out. Now NS said that no body will come out for him , they will come out only for 23 march.
How cunning NS is? or how stupid he is ? NS and his team statement is always based on lies.
 

hello

Politcal Worker (100+ posts)
ان کارکنوں کا مقروض ہوں لیکن ان کے ملک میں بچے رکھنا پسند نہیں کرتا خود کا علاج کروانا پسند نہیں کرتا ان کے سرکاری خزانہ سے اربوں لوٹنے کی تاریخ رقم کی لیکن یہ پھر بھی میرے ساتھ کھڑے ہیں اس قوم نے تین مرتبہ وزیراعظم بنایا لیکن قوم کے ساتھ مرنا جینا نہیں چاہتا
ایسے کارکن کہیں ہوں گیں جن کے لیے انہوں نے ہسپتال بنائے لیکن ان ہسپتالوں اپنا سے علاج نہیں کروانا چاہتے

 

shaheenzafar

Councller (250+ posts)
بچے اور سمدھی پاکستان آنے پر تیار نہیں ہیں۔ بچے اپنی ماں کا جنازہ پڑھنے پاکستان نہیں آئے۔ بچے اپنے بیمار والد کو ملنے پاکستان آنے کو تیار نہیں ہیں جبکہ نوازشریف دوسروں کے بچوں کو کہہ رہا ہے کہ وہ میرے لیے تحریک چلائیں۔ اگر کلثوم نواز ، مشرف دور میں نوازشریف کے لیے تحریک نہ چلاتیں تو نوازشریف ساری زندگی جیل میں بیٹھا رہتا۔ جبکہ آج مریم ، حسن نواز، حسین نواز کوئی بھی اپنے والد کے لیے عدالتوں میں کیس لڑنے کو تیار نہیں جبکہ میاں صاحب چاہتے ہیں کہ پاکستانی عوام انکےلیے تحریک چلائے اور احتجاج کرے
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion