Nawaz Sharif's bail petition on medical ground rejected by IHC

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
الحمدللہ ماشاءاللہ پاکستان کے بڑے اداروں نے قرآن مجید کی سورت نمبر 4 کی آیات نمبر 135-136 کے مطابق کام شروع کر دیا ھے انشاء اللہ اب پاکستان ضرور کامیاب اور ترقی کرے گا ان آیات کا کا خلاصہ یہ ھے کہ اللّٰہ کی خاطر گواہی کے لئے
کھڑے ھو جاؤ اور سب سے پہلے آپنے خود کا احتساب کرو اور جج کے سامنے یا قانون کے سا منے پیش ھو جاو۔ ۔
اور اپنی غلطی تسلیم کر لو اگر یہ انسان غلطی تسلیم نہیں کرتا تو اس انسان کی اولاد کو بھی اللّٰہ سبحان وتعالی نے یہ حق دیا ھے ک اگر ان کے والدین میں سے کوئی مجرم ہیں تو اولاد بھی اپنے۔ ماں باپ کے خلاف گواہی دینے کی اجازت ھے( ایک طرف تو کیسیی کو انسان اپنے ماں باپ کو آف تک کہنے کی اجازت نہیں ھے لیکن جہاں انصاف کی بات آجاے تو وھاں انصاف سب سے پہلے ضروری ھے اسلام میں ایسی بہت سی مثالیں موجود ہیں) اسی طرح رشتہ داروں گواہی کا معاملہ آجاے یا گواہی امیر کے خلاف ھو یا غریبوں کے خلاف یعنی جو بھی کیسی کے خلاف سچ کی گواہی دینا چاہتا ھے قانون کے سامنے اللّٰہ سبحان وتعالی کو حاضر ناظر جان کر سچ کی گواہی دے دے تاکہ ملزم کو قانون کے تحت دنیا میں ھی سزا مل جائے اور ملزم سب سے معافی مانگ کر اپنی سزا اس دنیا میں کاٹ لے اور آخرت کی سزا میں بھی اللّٰہ سے معافی مانگ کر آگے چلا جائے تاکہ مرنے کے بعد آسانی ھو جائے۔
اللّٰہ سبحان وتعالی ھم تمام لوگوں کو کو انصاف کے ساتھ کھڑے ھو نے کی اور سچی گواہی دینے والا اور سچ کے ساتھ کھڑے ھو نے کی توفیق عطا فرمائے آمین اور جج صاحبان مند کو انصاف کے ساتھ بہترین فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائےی تاکہ ان آیات کے مطابق ھم اللّٰہ سبحان وتعالی کے سامنے آخرت میں سرخرو ہو سکیں آمین
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اب انصاف کے تقاضوں کو جلد از جلد پورا کیا جائے اور ان دونوں خاندانوں کی تمام دولت اور پراپرٹی کو ملک کے اندر اور باہر قومی خزانے میں جمع کراکر اس قوم کو جشن مال وشکر منانے کاموقع فراہم کیا جائے۔ کیونکہ 30سالوں سے یہ حرام خور خاندان اس قوم اور ملک پر عذاب کی صورت میں موجود ہیں۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
قرآن مجید کی سورت نمبر 4 کی آیات نمبر 135-136 کے مطابق کرپٹ خاندانوں کی اولادوں کو بھی اپنے باپوں کی کرپشن کے خلاف گواہ بن کر قانون کے سامنے پیش ھو جانا چاہیے ھے اور اگر ان خاندانوں کے رشتے دار محلے دار یا کوئی بھی انسان اگر مزید گواہی دینا چاہتا ھو سامنے آئے ( بہت سارے ثبوت تو اداروں کے پاس موجود ہیں) تاکہ ان خاندانوں ساتھ جلد از جلد انصاف ھو سکے اور مستقبل میں کوئی حکمران ملک کی دولت کے ساتھ اور اس قوم کے ساتھ خیانت نہ کرسکیں
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Bail on medical grounds which means he accepted his theft and loot as he has nothing else to prove his innocence. I am waiting for Bail rejection appeal of Panama to be heard soon as well.
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
قرآن مجید کی سورۃ نمبر 4 کی آیات نمبر 135-136 میں اللّٰہ تعالٰی گواہی دینے والوں سے اور فیصلہ کرنے والوں کو یہ حکم بھی دے رہے ہیں انتباہ کر رہے ہیں کہ گواہی دیتے وقت یا فیصلہ کرتے وقت گول مول گواہی یا فیصلہ نہ کرنا بلکہ حق وسچ کے ساتھ گواہی د ینا اور منصف کا کام درست فیصلہ دینا ھے ورنہ آخرت میں اللّٰہ کے سامنے بھی ھر انسان نے پیش ہونا ھونا ھے لہٰذا جج صاحبان اور تمام اداروں سے گزارش ھے کہ اس کیس کا فیصلہ جلد از جلد کیا جاےاگر گواھوں اور اداروں کی انکوائری کے بعد اگر یہ خاندان منی ٹریل نہ دیسکیں ھیں تو ان دونوں خاندانوں کی اور ایسی طرح سے دوسرے لوگوں کا ملک کی لوٹی ھوئی تمام دولت اور پراپرٹی کو ملک کے خالی خزانے میں جمع کرایا جائے ف
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
marium ki mojan hi mojan bilawal ki bahon mein, itni dolat ka kia faida na dolat kam aa rahi hai, betay baap ka haal poochne ko tayyar nahi, beti ki hawas aur hasrat hi khatam nahi hoti
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
Winds of change towards the dawn of a new era for Pakistan. I can feel those turbulent gusts trying to turn into the mother of all tornadoes which will wipe away the filth from the face of Pakistan we all know as the Sharifs, Zardaris, Patwaris, and all those corrupt people they spawned over the years.
Cry away oh you contemptible and nefarious arse kissing cheap internet dawdlers known as the qalandars, zaidiqasims, liberals etc. These are your final gasps as you stare into the twilight of your era of transgressions and lawlessness.
In Shaa Allah