Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/eBfbiy9.jpg
Last edited by a moderator:
ایک بات سمجھ سے باہر ہے
اِس دخترِ گوالمنڈی کو کیوں سمجھ نہیں آ رہی کہ الله کو کسی شخص کی صحت کے متعلق دروغ گوئی سخت نا پسند ہے . وہ مالکِ دو جہاں ہر چیز پر قادر ہے اور کوئی بعید نہیں کہ وہ واقعی اِسکے ابا جی کو ان بیماریوں میں مبتلا کر دے اور اُنہیں میں ابا جی کا دم نکل جائے
الله بچاۓ ایسی گٹر کے کیڑوں جیسی اولاد سے
Dr. Sb! What is this continuous Angina? ?? I heard about Sporadic Angina attacks before but never heard about continuous Angina! ??
دو مہینے سے ان صاحبہ نے جو انجائنا کے نام پر ڈرامہ رچا رکھا ہے اس حساب سے ابا جی کو جیل میں اب تک کم ازکم پچیس تیس دفعہ فوت ہو جانا چاہئیے تھا
.....سادہ الفاظ میں
انجائنا میں آپکو ایک لمحہ ضائع کیے بغیر نائٹرو گلیسرین ، اسپرین اور آکسیجن دینا ہوتی ہے . آپ ہر پانچ منٹ بعد ایک گولی زبان کے نیچے رکھیں یا زبان کے نیچے سپرے کر سکتے ہیں . پندرہ منٹ میں آپ زیادہ سے زیادہ تین گولیاں دے سکتے ہیں . آکسیجن تمام وقت لگے رہنا ضروری ہے . اگر تین نائٹرو کے بعد آرام نہ آۓ تو اسکا مطلب یہ اخذ کیا جاتا ہے کہ دل کا دورہ پڑا ہوا ہے اور ایمبولینس پر ایمرجنسی شفٹ کرنا پڑتا ہے جہاں سے سیدھے آپریشن تھیٹر میں انجیو پلاسٹی ، سٹنٹنگ یا اوپن ہارٹ سرجری کے لئے . اگر یہ سب کچھ نہ کیا جائے تو موت تقریباً مریض کے سرہانے کھڑی ہوتی ہے . اسمیں لیب ٹیسٹ اور کچھ ٹیسٹ ساتھ کرنا ہوتے جنکا ذکر غیر ضروری ہے . بس آپ کو سادہ الفاظ میں بتا دیا ہے
اب آپ خود ہی اخذ کر لیں کہ یہ دُختر کس طرح جاہلانہ طریقے سے قوم کو بے وقوف بنا رہی ہے اوربکاؤ میڈیا اُسکا ساتھ دے رہا ہے . ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے . ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ پاکستان کارڈیک ایسوسیشن کو ایک بیان جاری کرنا چاہئیے تھا کہ یہ سب غلط بیانی ہے اور ایسا نہیں ہوتا
لیکن کسی میں اتنی جرات ہو تو کرے ناں . اب تک تو ڈاکٹر معید پیرزادہ یا ڈاکٹر شاہد مسعود کو ملک کے جید ہارٹ سپشلسٹس کو بلا کر قوم کی رہنمائی کے لیے تین چار پروگرام کر دینے چاہئیں تھے . اس سے سپریم کورٹ کو بھی مطلوبہ معلومات مل جاتیں
لیکن افسوس کے علاوہ کیا کیا جا سکتا ہے ؟؟؟