Nawaz Sharif seeks permission from SC to go abroad

Citizen X

Chief Minister (5k+ posts)
Dil ke armaan akhir samne aa hi gaye. Aab aya na aasli line per. Even the petitions are filled with lies. Itni sangeen bimari hai to yeh runduwa jati mujra mein bhait ke nihari paye kha raha hai. Kissi hospital mein admit kyun nahi hai?
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اور ضمانت بھی مکمل صحتیابی تک درکار ہے۔۔ 😳۔مطلب ہمیشہ کے لیئے۔۔
کہ اس کے بعد مکمل صحتیاب تو اس نے ہونا نہیں۔۔
 

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
کوئ اس برطانوی ڈاکٹر کو غائب کردے
تاکہ یہ ہمیشہ کے لیئے باہر علاج کی رٹ لگانا چھوڑ دے۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بلو کا ڈرامہ رچا کر۔۔یہ حرامخور خاموشی سے بھاگ جانا چاہتا ہے۔۔۔
مکمل صحتیابی تک ضمانت۔۔۔


شیر مر چکا ہے صرف چور زندہ ہے ڈھیٹ بے شرم اسے چلو بھر پانی دے کر لندن بھیج دینا چاہئے
وہاں سے اس کی بھی لاش آئ تو لندن بھاگھنے کا بہانہ تو ختم ہو ان بے شرموں کا
 

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
بلو کا ڈرامہ رچا کر۔۔یہ حرامخور خاموشی سے بھاگ جانا چاہتا ہے۔۔۔
مکمل صحتیابی تک ضمانت درکار۔ 😳۔۔۔یعنی ہمیشہ کے لیئے۔



جانی! آپکو معلوم ہے یہ میری سپشلٹی ہے

جو جو بکواس اس پٹیشن میں لکھی گئی ہے وہ اتنی بیہودہ ہے کہ

اُسپر جتنا ماتم کیا جائے وہ کم ہے . یہ جتنی بھی دل، گُردوں اور دماغ کی شریانوں کا ڈرامہ


آسمان تک بڑھا چڑھا کر رچایا جا رہا ہے انہیں میرے فزیشین اسسٹنٹس ١٠٠ فیصد کامیابی سے

روزانہ درجنوں کے حساب سے کرتے ہیں . پچھلے بیس سال سے میں نے تو اِن

بیسک پروسیجرز کو ہاتھ تک نہیں لگایا . صرف راہنمائی کے لئیے قانونی معاملات

. سے بچنے کے لئیے میرا ایک جونیئر سرجن تھیٹر میں موجود ہوتا ہے

. انجیؤپلاسٹی اور سٹینٹ فقط یہ کرنا ہے اِس گنجو کے کیس میں . آدھے گھنٹے سے کم ٹائم لگتا ہے

سپریم کورٹ کے بینچ کو مقدمہ سننے سے پہلے مُلک کے چند قابل ترین

انڈیپنڈنٹ کارڈیو واسکولر سرجنز سے مکمل بریفنگ لینی چاہئیے اور انکے فراڈ

کو عدالت میں ننگا کر کے اِسے فوراً جیل بھیجنا چاہئیے

اگر اِس بکواس پر جو عدالت میں پیش کی گئی ہے اِسے کوئی ریلیف دیا گیا تو اِس سے یہی نتیجہ اخذ کیا

جائے گا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان قانون اور حقائق سے زیادہ مجرموں کی محافظ ہے
 

brohiniaz

Senator (1k+ posts)
یہ نوازو مگرمچھ کے آنسو بہا رہا ہے۔ یہ غلیظ مگرمچھ ہمارے پیارے پاکستان کے تالاب کی ساری مچھلیاں کھا کے اب بیمار بنا ہوا ہے۔ہماری عدالتوں کی بدنیتی کی وجہ سے بچا ہوا ہے , کاش ہمارے جج اور وکیل محب وطن ہوتے۔کاش ایسے غلیظوں کا فیصلہ کوریا کے صدر سے کروا لیا جاۓ
 
Sponsored Link

Featured Discussions