نوازشریف جناح ہسپتال میں انجیو گرافی کرانے کو تیار نہیں
(لاہور نیوز) نواز شریف کا جناح ہسپتال میں آٹھواں روز، نواز شریف کے علاج کا معاملہ تاحال حل طلب۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف جناح ہسپتال میں انجیو گرافی کرانے کو تیار نہیں۔ نواز شریف نے جناح ہسپتال کے ڈاکٹروں سے انجیو گرافی کرانے کے لیے ہم آہنگی ظاہر نہیں کی۔ نواز شریف کی تحریری درخواست پر محکمہ داخلہپنجاب فیصلہ کرے گا کہ جیل واپس منتقل کیا جائے یا علاج کے لیے کسی اور ہسپتال شفٹ کیا جائے۔
Lahore News HD:
Latest Lahore news, UC, union council news, punjab news,lahore information, political news, sports, entertainment, local government, punjab government, health , crime, courts, roshni, jaago lahore, juram anjaam, topstory, bina mazzrat, mehman e khas, tamasha, Oochh, Banam Thakt e Lahore , Bhoojo...
lahorenews.tv
نوازشریف کا جناح اسپتال سمیت دیگر سرکاری اسپتالوں میں انجیو گرافی کرانے سے انکار
: سابق وزیراعظم نوازشریف نے لاہور جناح اسپتال سمیت دیگر سرکاری اسپتالوں میں انجیوگرافی کرانے سے انکار کردیا۔
اسپتال ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نے لاہور جناح اسپتال سمیت دیگر سرکاری سرکاری اسپتالوں میں انجیوگرافی کرانے سے انکار کردیاہے۔ سیکٹری صحت پنجاب نے لاہور جناح اسپتال کے میڈیکل بورڈ سے نوازشریف کے علاج پر تفصیلات حاصل کرلی ہیں۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے علاج کے لیے اعلیٰ حکام کو رپورٹس ارسال کریں گے۔
نوازشریف کا جناح اسپتال سمیت دیگر سرکاری اسپتالوں میں انجیو گرافی کرانے سے انکار
سیکٹری صحت پنجاب نے لاہور جناح ہسپتال کے میڈیکل بورڈ سے نوازشریف کے علاج پر تفصیلات حاصل کر لی ہیں فوٹوفائل لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف نے لاہور
theworldnews.net