Nawaz Sharif refuses from getting Angiography done from Jinnah Hospital

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

نوازشریف جناح ہسپتال میں انجیو گرافی کرانے کو تیار نہیں

(لاہور نیوز) نواز شریف کا جناح ہسپتال میں آٹھواں روز، نواز شریف کے علاج کا معاملہ تاحال حل طلب۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف جناح ہسپتال میں انجیو گرافی کرانے کو تیار نہیں۔ نواز شریف نے جناح ہسپتال کے ڈاکٹروں سے انجیو گرافی کرانے کے لیے ہم آہنگی ظاہر نہیں کی۔ نواز شریف کی تحریری درخواست پر محکمہ داخلہپنجاب فیصلہ کرے گا کہ جیل واپس منتقل کیا جائے یا علاج کے لیے کسی اور ہسپتال شفٹ کیا جائے۔

نوازشریف کا جناح اسپتال سمیت دیگر سرکاری اسپتالوں میں انجیو گرافی کرانے سے انکار

: سابق وزیراعظم نوازشریف نے لاہور جناح اسپتال سمیت دیگر سرکاری اسپتالوں میں انجیوگرافی کرانے سے انکار کردیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نے لاہور جناح اسپتال سمیت دیگر سرکاری سرکاری اسپتالوں میں انجیوگرافی کرانے سے انکار کردیاہے۔ سیکٹری صحت پنجاب نے لاہور جناح اسپتال کے میڈیکل بورڈ سے نوازشریف کے علاج پر تفصیلات حاصل کرلی ہیں۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے علاج کے لیے اعلیٰ حکام کو رپورٹس ارسال کریں گے۔

Advertisement
Last edited by a moderator:

Diesel

Senator (1k+ posts)
بٹ صاحب کو پتا ہے کہ اس صورت میں سچ سامنے آ جائے گا
Doc sahib ap isko butt chawali kaho.. jhoota makar munafiq.. is kameeney ki standard ka koyi hospital pak mein abi tak nhi bana.. opar se lambi lambi chorta ha ke hamne pak ko taraqi ki bilandiyon par ponchaya.. isko donkey par bita kar , joton ka har iske galey mein daley aur iska face kala kar ke pori city mein aik round lagayee
 
Dr Adam

آپکی بات سے سو فیصد متفق

ایک چیز کا اہتمام ضرور ہونا چاہئیے کے اس کو گدھے پر بیٹھا کر گدھے کے پچھواڑے میں پاؤ بھر پسی ہوئی لال مرچیں ضرور دے دیں تاکہ گدھا رکنے کا نام نہ لے
کیا خیال ہے ؟؟؟
🤣🤣🤣
 
Diesel

Senator (1k+ posts)
آپکی بات سے سو فیصد متفق

ایک چیز کا اہتمام ضرور ہونا چاہئیے کے اس کو گدھے پر بیٹھا کر گدھے کے پچھواڑے میں پاؤ بھر پسی ہوئی لال مرچیں ضرور دے دیں تاکہ گدھا رکنے کا نام نہ لے
کیا خیال ہے ؟؟؟
🤣🤣🤣
bilko sahi kaha apney Lekin Donkey bi young healthy hona chaye.. ye haramii haram ka mal ka ka kar sea horse ban choka ha.. weak donkey iska weight bardasht na kar paye ga😁😁😁
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
کس ملک کا prisoner اور غدار یہ demand کر سکتا ہے کہ اُس کو سرکاری ہسپتال میں علاج نہیں کروانا؟ اپ کو چوئیس دی کس نے؟ اپکی اتنی ہمت ہو کیسے سکتی ہے کہ اپ demand کریں؟ یہ جو ATTITUDE ہے نہ باپ بیٹی کا اس کو اب کُچلنے کا وقت اگیا ہے حکومت کو ایسی کی تیسی والا روایہ اپنانا چاہیے اب
 
Abid_J

Senator (1k+ posts)
آپکی بات سے سو فیصد متفق

ایک چیز کا اہتمام ضرور ہونا چاہئیے کے اس کو گدھے پر بیٹھا کر گدھے کے پچھواڑے میں پاؤ بھر پسی ہوئی لال مرچیں ضرور دے دیں تاکہ گدھا رکنے کا نام نہ لے
کیا خیال ہے ؟؟؟
🤣🤣🤣
ڈاکٹر صاحب اس کتّے کی وجہ سے گدھے کو تکلیف دینے کی منطق سمجھ نہیں آئی
ڈاریکٹ اس کے پچھواڑے میں پسی ہوئی لال مرچ کیوں نہ ڈال دی جائے
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
Doc sahib ap isko butt chawali kaho.. jhoota makar munafiq.. is kameeney ki standard ka koyi hospital pak mein abi tak nhi bana.. opar se lambi lambi chorta ha ke hamne pak ko taraqi ki bilandiyon par ponchaya.. isko donkey par bita kar , joton ka har iske galey mein daley aur iska face kala kar ke pori city mein aik round lagayee
ha bhai bilkul ha, services hosptial ka mental ward is best suited for this goon mafia. aik dafa wahan isko le jao phir jahan marzi se stunt dal dena khuch nahin bolae ga
 
paittibahi

Senator (1k+ posts)
اس گنجے سالے کے لئے لاہور سے فوٹوگرافی کے لئے فوٹوگرافر منگوایا جائے۔
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاحب اس کتّے کی وجہ سے گدھے کو تکلیف دینے کی منطق سمجھ نہیں آئی
ڈاریکٹ اس کے پچھواڑے میں پسی ہوئی لال مرچ کیوں نہ ڈال دی جائے

یہ زیادہ بہتر ہو گا . سوا لکھ فقیری تحفہ ہے یہ
🤣🤣🤣
 
shafiqueimran

Senator (1k+ posts)
So this show and proves that he is not sick all he wants is to run away to London and I am fail to understand what government and agencies are doing and getting fooled by this certified liar and dishonest man
 
Sponsored Link

Featured Discussions