Nawaz Sharif Reacts To Bilawal Bhutto Tearing Apart PDM Show Cause Notice

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانیوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے
ایک مجرم ایک طرف قاتل دوسری طرف منی لانڈرر
لے کے گھوم رہا ہے اور عوام ملک نہ کھپے والوں کو
ابھی بھی لاکھوں ووٹ دے رہی ہے-
 

MrLad01

Minister (2k+ posts)
پاکستانیوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے
ایک مجرم ایک طرف قاتل دوسری طرف منی لانڈرر
لے کے گھوم رہا ہے اور عوام ملک نہ کھپے والوں کو
ابھی بھی لاکھوں ووٹ دے رہی ہے-
Issko Bejha kisne hai ?
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانیوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے
ایک مجرم ایک طرف قاتل دوسری طرف منی لانڈرر
لے کے گھوم رہا ہے اور عوام ملک نہ کھپے والوں کو
ابھی بھی لاکھوں ووٹ دے رہی ہے-
Aur agar PTI ki yehi performance rehi tou yaqeen karlo k awam nay iski baat sach sabit krni hay next elections mayn aur votes ka farq waqai 1 lakh hojana hay....
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Aur agar PTI ki yehi performance rehi tou yaqeen karlo k awam nay iski baat sach sabit krni hay next elections mayn aur votes ka farq waqai 1 lakh hojana hay....


پی ٹی ای کی پرفارمنس ١٠ سال بعد چیک کریں گے ابھی تو نواز چور
کے کرتوت سامنے آ رہے ہیں گرے لسٹ سے لے کر منی لانڈرنگ تک
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی ای کی پرفارمنس ١٠ سال بعد چیک کریں گے ابھی تو نواز چور
کے کرتوت سامنے آ رہے ہیں گرے لسٹ سے لے کر منی لانڈرنگ تک
yahan aglon ko 2 saal baad hi jaga jaga by-elections haar rehay hayn and you are talking about ten years....