Nawaz Sharif is a prisoner of NAB, they will handle deal with him: Ijaz Shah

peaceandjustice

MPA (400+ posts)

انجمن لفافیان کا بدنام جنرل سیکرٹری نئے بال لگوا کر اپنے چھیچھڑوں کا

لفافہ حلال کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے
یہ سارے میڈیا والے اسٹیٹس کو کے سب سے زیادہ سپورٹرز اور بینیفیشریز ہیں اس میڈیا کی صہافیوں کی صحافت کرپٹ خاندانوں حکمرانوں کی تعریفوں سے شروع ہو کر اور ان کی مالیش پر ختم ہوتی ھے یہ صہافیوں کا ٹولہ لوگوں کو گمراہ کرنے کا سب سے بڑا ہتھیار ھے
قوم ان صہافیوں کی منافقت اور صرف اور صرف زاتی مفادات کو پہچان چکی ھے اس لئے اب زیادہ تر لوگ ان کے پروگرام نہیں دیکھتے
 
ان میڈیا والوں کے سوالات پوچھتے کا کوئی اسٹینڈرڈ نہیں ھے ھر وقت زاتی یات پر سوالات کرتے ہیں ان کے سوالوں میں کوئی پروفیشنلزم نظر نہیں آیے گا تمام سوالات اس نے یہ کہا اور اس نے وہ کہا یہ میڈیا والے اپنے کرپٹ خاندانوں کے آقاؤں کو بہت مس کر رھے ہیں اب ان میڈیا والوں کی صرف آور صرف ایک ھی خواھش ھے کہ عمران خان 5سال مکمل نہ کر لے جو کہ کبھی پو ری نہ ھوگی انشاء اللہ
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سارے میڈیا والے اسٹیٹس کو کے سب سے زیادہ سپورٹرز اور بینیفیشریز ہیں اس میڈیا کی صہافیوں کی صحافت کرپٹ خاندانوں حکمرانوں کی تعریفوں سے شروع ہو کر اور ان کی مالیش پر ختم ہوتی ھے یہ صہافیوں کا ٹولہ لوگوں کو گمراہ کرنے کا سب سے بڑا ہتھیار ھے
قوم ان صہافیوں کی منافقت اور صرف اور صرف زاتی مفادات کو پہچان چکی ھے اس لئے اب زیادہ تر لوگ ان کے پروگرام نہیں دیکھتے

یہ عوام ہی انکے ہاتھ پاؤں توڑ کر انکی زبانیں کاٹیں تو کاٹیں ورنہ عدالتیں تو یہی رٹ لگائے رکھیں گی کہ ہم نے تو قانون کے مطابق چلنا ہے ، اور قانون اس ملک میں حکومت کرنے والے جرائم پیشہ حکمرانوں نے بنائے ہی ایسے ہیں کہ جب جرائم کرتے پکڑے جائیں تو ان قوانین کے ذریعے ہی ان عدالتوں سے چھوٹ کر دودھ کے دھلے بنے رہیں اور بے کس لوگوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح ہانکتے رہیں
 
peaceandjustice

MPA (400+ posts)
عدالتوں کو بھی اللّٰہ کو جواب دینا ھوگا امید ھے اس نئے پاکستان کی عدالتوں سے عوام کو اور پاکستان کو اب جلد انصاف ملے گا اب عدالتوں کو بھی آنکھیں کھول دینی چاہی ھیں تاکہ اس ملک کو لوٹنے والے اپنے آپنے انجام کو پہنچ جائیں اور پاکستان ترقی کی سمت جلد از جلد گامزن ھو سکے
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion