Nawaz Sharif Did not appear Before NAB today in illegal road-widening case, NAB Decides to file a referendum

sabbor

MPA (400+ posts)
بکری چوری

کس کی

باجوے کی ، رحمتے بابے کی اور عمران خان کی

کس نے چوری کی

نواز شریف نے

صرف یہ الزام ہی باقی رہ گیا ہے

خدا کا کا خوف کرو

بیہودہ سیاست کو چھوڑ دو

کم از کم ملک کی عزت کا ہی خیال کرو

تمہارہ انتقام ایک سبق پیچھے چھوڑ جاۓ گا

لیکن نواز شریف ایک بار پھر ہیرو بن کر ابھرے گا

اور

تم تینوں تاریخ اور پاکستانی عوام کے مجرم ثابت ہو جاو گے

اس ملک کا غدار نواز شریف نہیں

یہ ایک جھوٹا الزام ہے

اس ملک کے غدار تم تینوں ہو یعنی قمر جاوید باجوہ ، رحمتے بابا (ثاقب نثار) اور عمران خان

wamufti

Senator (1k+ posts)
Imran Khan, Saqib Nisar, Bajwa is dunya na bhi rahe tu bhi yeh qoum ab MNS aur is ke shareek e jurm logo ko nahi chore ge. Hume Pakistan ki izzat issi me nazr ati he qanoon apna taqaza pura kare aur mujrim ko saza ho. Chahe woh umer qaid he ya phansi.
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan, Saqib Nisar, Bajwa is dunya na bhi rahe tu bhi yeh qoum ab MNS aur is ke shareek e jurm logo ko nahi chore ge. Hume Pakistan ki izzat issi me nazr ati he qanoon apna taqaza pura kare aur mujrim ko saza ho. Chahe woh umer qaid he ya phansi.
I hope its phansi for the duffer. I also hope you plan to go on to the streets to save the duffer, or you a coward like your ex PM?
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
بکری چوری

کس کی

باجوے کی ، رحمتے بابے کی اور عمران خان کی

کس نے چوری کی

نواز شریف نے

صرف یہ الزام ہی باقی رہ گیا ہے

خدا کا کا خوف کرو

بیہودہ سیاست کو چھوڑ دو

کم از کم ملک کی عزت کا ہی خیال کرو

تمہارہ انتقام ایک سبق پیچھے چھوڑ جاۓ گا

لیکن نواز شریف ایک بار پھر ہیرو بن کر ابھرے گا

اور

تم تینوں تاریخ اور پاکستانی عوام کے مجرم ثابت ہو جاو گے

اس ملک کا غدار نواز شریف نہیں

یہ ایک جھوٹا الزام ہے

اس ملک کے غدار تم تینوں ہو یعنی قمر جاوید باجوہ ، رحمتے بابا (ثاقب نثار) اور عمران خان
Garak ho ja, aaya bara N League ka manjan bechnay wala
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
نہیں یار، مذاق نہ کرو
غدار نواز شریف ہی ہے
ابھی دیکھو ناں بابے رحمتے، باجوہ اور عمران خان نے تو یہ نہیں کہا کہ ''کیا ہمیں اجازت دینی چاہیے تھی کہ یہاں سے لوگ جا کر بمبئی میں ڈیڑھ سو معصوم لوگوں کو پھڑکا دیں''....یہ تو نواز شریف نے کہا ہے جس پر بھارت اگر چاہے تو ہمیں عالمی عدالت لے جاۓ، بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ ریاست پاکستان پر پابندیاں لگا دیں....ہیں جی ؟
یہ بھوتنی کا غدار نواز شریف تو شائد اپنی بیوی کی تیمارداری کے بہانے لندن دفع ہو جاۓ اور باقی کی ذلت بھری زندگی وہیں گزارے لیکن پاکستان (افواج پاکستان نہیں ) کی تو واٹ لگا گیا ناں؟
اور یہ ''ہیرو بن جاۓ گا'' کیا ہوتا ہے ؟
کسی کارخانے میں بننے کے لئے دیا ہوا ہے کہ ابھی تک تیار نہیں ہوا ؟

آپ بھی ذہنی غلامی سے نکل کر مسلم لیگ (غ) پر لعنت بھیجیں.....ملک ہے تو سیاست ہے اور سیاست ہے تو سیاسی جماعت ہے....اور اگر نہیں تو پھر نواز شریف کی ایک تصویر ڈاؤنلوڈ کر لو اور روزانہ صبح صبح اسکے آگے اگربتیاں جلا کر اس تصویر کو چوم لیا کرنا...افاقہ ہو گا

بکری چوری

کس کی

باجوے کی ، رحمتے بابے کی اور عمران خان کی

کس نے چوری کی

نواز شریف نے

صرف یہ الزام ہی باقی رہ گیا ہے

خدا کا کا خوف کرو

بیہودہ سیاست کو چھوڑ دو

کم از کم ملک کی عزت کا ہی خیال کرو

تمہارہ انتقام ایک سبق پیچھے چھوڑ جاۓ گا

لیکن نواز شریف ایک بار پھر ہیرو بن کر ابھرے گا

اور

تم تینوں تاریخ اور پاکستانی عوام کے مجرم ثابت ہو جاو گے

اس ملک کا غدار نواز شریف نہیں

یہ ایک جھوٹا الزام ہے

اس ملک کے غدار تم تینوں ہو یعنی قمر جاوید باجوہ ، رحمتے بابا (ثاقب نثار) اور عمران خان
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)

چولیں مت مارو، رسیداں کڈھو
 
Saboo

Jis mulk mein ehtisaab ho raha ho uss mulk ki izzat barhti hay ghut'ti nahin moorakh patwari?:cool: