Nawaz' kidney disease getting serious: Maryam nawaz sharif's Nawaz Sharif's Medical Report

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے گردوں کا مرض تیسرے اسٹیج تک پہنچ گیا ہے۔




سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز نے بتایا ہے کہ آج نواز شریف سے جیل میں ملاقات ہوئی ہے، ان کے گردوں کا مرض مزید بڑھ گیا ہے۔


مریم نواز نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے ٹیسٹس میں گردوں کا ٹیسٹ ٹھیک نہیں آیا، اور رپورٹ کے مطابق ان کے گردوں کا مرض اسٹیج تھری تک پہنچ چکا ہے، نواز شریف کے بازو میں بھی بدستور تکلیف ہے۔



 
Advertisement

f.basharat

Voter (50+ posts)
Madam jail k ander special medical unit bnaya gaya huwa ha, Punjab hakumat k mutabik is unit ko 2 hafton sy zayada ho gaya, Mian sb ek b din nai gaye in k pas? Kya ye such ha? Agar han to btaen ku nai gaye. Muft mein nai milta itna advance medical system.
 

mian_ssg

MPA (400+ posts)
کیسی اولاد ملی ہے بٹ صاحب کو بھی۔ اتنے بیمار باپ کو آرام سے باہر لا سکتے ہیں اگر لوٹے ہوئے پیسے واپس کر دیں تو۔ مگر یہ اپنے ابا جی کو مروا لیں گے مگر ان کے کماۓ ہوۓ پیسے ان ہی کو چھڑانے کیلئے نہیں دیں گے۔
 

Phoebusrex

MPA (400+ posts)
When I had Hepatitis-A, my createnine went to 23. I was recovered after 3 weeks medication.
From this standard, 1.52 is like "ha ha ha ha ha"
 

hello

Voter (50+ posts)
جس کی عمر ستر سال کے قریب ہو اس کا اتنا اپ اینڈ ڈون تو چلتا ہے اور اوپر
سے کھانے پینے کا پرہیز بھی نہ کرتا ہو
یہاں تمھارے ابا کے پینتیس حکمرانی میں لاکھوں لوگ گندہ پانی پینے سے مرگئے
اور وہ مزے کرتے رہے

مطلب یہ کہ ارب کھربوں میرے ابے نے اس ملک کا لوٹا ہے
اسے نظر انداز کر دو اور ان اربوں کھربوں سے میرے بھائی دنیا میں عیاشی کرتے رہیں انہیں بس چھورڑدو
تم یہ ابو کی خاطر اربوں کھربوں واپس کیوں نہیں کر دیتی اپنے بھائیوں کو ابو کی جگہ پیش کیوں نہیں کر دیتی حیرانگی ہے انہیں کتنا یقین ہے پاکستان عوام پر یہ سب کچھ بھول جائے گی اور ہم آسانی سے
لوٹو اور پھٹو
پر عمل پیرا ہو کر نکل جائیں گیں قوم یاد رکھے
اب اس سارے کھیل میں لٹو ہو چکا اب یہ پھٹو کے چکر میں ہیں
 
Last edited:

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
غصّے سے ذیادہ ہنسی آتی ہے بد بو دار پٹواریوں پر، جب
بد ذات کشمیری لوہار مکّار بُڑ ھیوں کی طرح سر باندھ کر
چارپائی پر لیٹ جاتے ہیں، اور


پٹواری ہاتھ میں سپارے لیکر شہر کے چوکوں میں بیٹھ جاتے ہیں

 
Last edited:

imisa2

MPA (400+ posts)
Let us accept one thing... Noon is an expert of effectively doing propaganda. The reading of creatinine, for example, in the medical report shown does not at all indicate any life-threatening situation. Yet Maryam and her team are spreading lies with full confidence. Where is PTI team? Why can't they counter this propaganda? Why are they left to easily spread lies and attract media even when there are many big headlines in the media like Mahathir's visit? Government's media management is pathetic.

غصّے سے ذیادہ ہنسی آتی ہے بد بو دار پٹواریوں پر، جب
بد ذات کشمیری لوہار مکّار بُڑ ھیوں کی طرح سر باندھ کر
چارپائی پر لیٹ جاتے ہیں، اور


پٹواری ہاتھ میں سپارے لیکر شہر کے چوکوں میں بیٹھ جاتے ہیں



 

Faizan Syed

Senator (1k+ posts)
Mian sahib jb doctor ko dikha hi nahi rahy to kesy pata lg raha hai, ye kia Doctor hai ya chalti phrti labortory jo pata chal jata hai konsi bimari serious horahi hai yaha 2 sal sy doctor ko test ky bad nahi pata chalta kia bimari hai asl me or maryam ko twitter pe pta lg jata hai
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
جس کی عمر ستر سال کے قریب ہو اس کا اتنا اپ اینڈ ڈون تو چلتا ہے اور اوپر
سے کھانے پینے کا پرہیز بھی نہ کرتا ہو
یہاں تمھارے ابا کے پینتیس حکمرانی میں لاکھوں لوگ گندہ پانی پینے سے مرگئے
اور وہ مزے کرتے رہے

مطلب یہ کہ ارب کھربوں میرے ابے نے اس ملک کا لوٹا ہے
اسے نظر انداز کر دو اور ان اربوں کھربوں سے میرے بھائی دنیا میں عیاشی کرتے رہیں انہیں بس چھورڑدو
تم یہ ابو کی خاطر اربوں کھربوں واپس کیوں نہیں کر دیتی اپنے بھائیوں کو ابو کی جگہ پیش کیوں نہیں کر دیتی حیرانگی ہے انہیں کتنا یقین ہے پاکستان عوام پر یہ سب کچھ بھول جائے گی اور ہم آسانی سے
لوٹو اور پھٹو
پر عمل پیرا ہو کر نکل جائیں گیں قوم یاد رکھے
اب اس سارے کھیل میں لٹو ہو چکا اب یہ پھٹو کے چکر میں ہیں
Darrassal yeh h...m zada Laanti khanzeer Dakoo Chor Fradiya Nawaz Sharif Butt , Iss ghareeb awaam kaa paisaa apni h...mi bdzaat Nasal ke laanti Quran prr halaf uthaa krr mukrnay walay h...m zaday Gutter ke dhakkn chor neech aur ghaita Sheefaay Tindaan walay Mardood kaa maal samajh krr khurch krta thaa
 
Sponsored Link

Featured Discussions