Nasser Abdullah Lootha becomes approver in Fake Accounts case

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Will lootha come to court and testify ?

وہ جو چینی تھا وعدہ معاف گواہ بنا ملک سے فرار ہوا اب وہ کبھی عدالت نہیں آئے گا اور شہباز شریف کا کیس لٹکا رہے گا اسطبل-شٹ اسے اپنے مقصد کیلئے استعمال کرتی رہے گی
 

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
Sorry yaar I thought you are also boot polshi !
Meri ghalati now you will be label ghaddar and Indian
Doesnt matter, i dont live in pakistan anyway ???? and dont wanna move back even if they announce that they will impose khilafat tomorrow, its all lollipop and i dont want to swallow any lollipops anymore ??
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ان باتوں میں تو کوئی شک نہیں ھے کہ ان کریمنلز خاندانوں نے اس ملک کو خوب ڈھیٹ بن کر لٹا ھے اور اب اداروں کا امتحان ھے کہ وہ اس قوم اور اللّٰہ کو کیا جواب دیں گے یا ان کریمنلز خاندانوں کو بچا کر خود کو بھی مجرم بنا ڈالیں گے نہ جانے ان مقدمات کو ختم ہوتے ہوتے کتنے لوگ ان کریمنلز کا انجام دیکھے بنا اس دنیا سے رخصت ہو جائیں گے پاکستان میں ھر زی شعور انسان ان کریمنلز خاندانوں کا انجام دیکھنا چاہتا ھے
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
Wait this is not about Nawaz's chori... Its about Zardari..... the man you were suppose to drag on Lahore's road.... why are you crying for him?????
bhaye Either is is about Zardari or Shareef's both they are the same
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
ان باتوں میں تو کوئی شک نہیں ھے کہ ان کریمنلز خاندانوں نے اس ملک کو خوب ڈھیٹ بن کر لٹا ھے اور اب اداروں کا امتحان ھے کہ وہ اس قوم اور اللّٰہ کو کیا جواب دیں گے یا ان کریمنلز خاندانوں کو بچا کر خود کو بھی مجرم بنا ڈالیں گے نہ جانے ان مقدمات کو ختم ہوتے ہوتے کتنے لوگ ان کریمنلز کا انجام دیکھے بنا اس دنیا سے رخصت ہو جائیں گے پاکستان میں ھر زی شعور انسان ان کریمنلز خاندانوں کا انجام دیکھنا چاہتا ھے
insha ALLAH dikhay ga zaroor dikhay ga ku k ya log IK ya government ya Establishment ki pakar ma ni bal k ALLAH ki pakar ma hain or bai shaq ALLAH ki pakar sab sa mazboot ha
 

Waqitos

Senator (1k+ posts)
اس خبر کو نیب والے کتنی بار چلوائیں گے ، یہ شخص دو ہفتے پہلے بھی وعدہ معاف گواہ بن چکا ہے

Chori 100 carore se zayada ki aur khabar aik se zayada dafa chal jaye toh janab ko bavaseer lag jata hai.