Naseem Shah picks up a hat trick against Bangladesh

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ہیٹ ٹرک کرلی۔

یہ کارنامہ انہوں نے پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے میچ میں انجام دیا۔

نسیم شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔


 
Last edited by a moderator: