لاہور30 اگست:
ننکانہ صاحب میں سکھ برادری کی لڑکی شادی کا معاملہ۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا نوٹس۔
تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم۔
صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت، صوبائی وزیر توانائی اختر ملک، صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ خالد محمود کمیٹی میں شامل۔
وزیراعلیٰ کی کمیٹی کو معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کرکے جلد از جلد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔
کمیٹی کے اراکین لڑکی کے اہل خانہ سے بھی رابطہ کرکے حقائق سامنے لائیں۔عثمان بزدار
اس معاملے میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے۔ عثمان بزدار
Source : CM Punjab Office
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/aOuqr3y.png