عارف حمید بھٹی کے ریمارکس پر نعیم الحق کا سخت ردعمل۔۔ نعیم الحق نے سخت زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیروزگار شرابی عارف حمید بھٹی ہر شام شراب کی بوتلیں خالی کرکے بکواس کررہا ہے۔۔ اس نے اب تک جو بھی کہا ہے کہ وہ جھوٹ اور بکواس ہے ۔ ہمیں دعا کرنی چاہئے کہ اسے شراب نوشی اور جھوٹ سے چھٹکارا ملے
واضح رہے کہ عارف حمید بھٹی نے کہا تھا کہ "پرائم منسٹر سیکرٹریٹ کے چوتھےفلور پر کمروں کے اندر جو ہو رہا ہے وہ میں بیان ہی نہیں کر سکتاْ ، نعیم الحق کے اوپر والے اور نیچے والے کمرے میں کون نام بدل کر رہائش پذیر ہے۔ چند دن پہلے خان صاحب نے انہیں برا بھلا کہا کہ پرائم منسٹر سیکرٹریٹ میں میں تو یہ کام نہ کیا کرو۔ عارف حمید بھٹی نے کھل کر بات نہیں کی لیکن ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے وہ یہ کہنا چاہتے ہوں کہ نعیم الحق کی سرپرستی میں پرائم منسٹر سیکرٹریٹ میں غیر اخلاقی جنسی کام ہورہا ہے