Nadia Mirza and Fareeha Idrees react to Captain Safdar's recent statement

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)

کیپٹن صفدر کے بیان "اگر نواز شریف کرپٹ ہوتا تو مجھے ایک کنال کا گھر تو بنا کے دیتا۔ میرا سسر کیسا کرپٹ ہے کہ اسکے داماد کے پاس توپورے پاکستان میں ایک گھر بھی نہیں ہے " پر اینکر فریحہ ادریس اور نادیہ مرزا کا ردعمل

سیاست ڈاٹ پی کے کی کیپٹن صفدر سے متعلق پوسٹ پر فریحہ ادریس نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بھی کوئی بات ہے؟ بھلا داماد کا کیا کام سسر کے پیسوں پر؟ شہور کی جائیداد بیوی کی ہوتی ہے مگر بیوی کے باپ کے پیسے پر داماد کا کونسا شرعی حق ہتا ہے؟ افسوس ہوا یہ پڑھ کر


نادیہ مرزا نے فریحہ ادریس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے کہا کہ "ہا ہا ہا۔ صحیح کہا فریحہ بلکہ یہ بھی پوچھنا چاہیے کہ بھائی آپ کیوں انتظار کرتے رہے کہ سسر آپکو گھر بنا کر دے آپ اپنی ساری زندگی میں اپنے اور اپنے بیوی بچوں کے لیے ایک گھر نہیں بنا سکے؟"


ملاحظہ کیجئے کیپٹن صفدر کا وہ بیان جس میں ان کا کہنا تھا کہ اگر نواز شریف کرپٹ ہوتا تو مجھے ایک کنال کا گھر تو بنا کے دیتا۔ میرا سسر کیسا کرپٹ ہے کہ اسکے داماد کے پاس توپورے پاکستان میں ایک گھر بھی نہیں ہے



 
Advertisement

wakeuppakis

Chief Minister (5k+ posts)
DAIKHO ISS BEYSHARAM KO

YAHE LEVEL ISS KEE BAGOORI BIWI KA BE HAI

OK MY PAKISTANI'S KICK THEM OUT OTHERWISE PAKISTAN WILL BE NO MORE
 

Doctor sb

MPA (400+ posts)
سسر نے قوم کو اور کپٹین نے سسر کو چونا لگایا- ایسے ہی گھر داماد کے لیے تو وہ کہاوت ہے کہ کھر جوائی " ۔۔۔" برابر
 

stargazer

Minister (2k+ posts)
To shadi is nay mohabbat kay leeyay key thee ya daulat ka leeyay?
Stays in a house spread on hundreds of acres, or in mansions in London, no responsibility for nan nafka for the wife or kids, his brother is an mpa also, gets at least 1500 dirham/month for being a damad only and never asked his father of corruption law where the money is coming from, just for a moral reason I mean? Signed some forged doscuments as witness for which he got one year jail and yet he thnks NS is not corrupt or his wife?
Funny thing is he does not talk of his wife ONLY his susar!
 

peaceandjustice

MPA (400+ posts)
فریحہ باجی نے یہ نہ پوچھا جو ان کی بیگم جو اب ماشاءاللہ نانی اماں کے درجے پر فائز ھو چکی ھیں کڑوروں روپے کی جائیداد کی پراپرٹیز اور اور بینک بیلنس ھے اس کی منی ٹریل کہاں ھے فریحہ باجی جی اپنے پروگرام میں یہ سوال لازمی پوچھنا شکریہ
 

desan

Prime Minister (20k+ posts)

Corruption of Ali imran (son in law of SS)

He is acknowledging that SS has done corruption and wishing to the son in law of SS!!!
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
Actually safdar was demanding 1 kanal house or else he will become witness against mariam safder in fake deed case.
 

brohiniaz

Minister (2k+ posts)

پٹواریوں سے معذرت کے ساتھ حقائق نامہ۔۔۔ماشا اللہ کردار کا سوال وہ اٹھا رھے ھیں جنہوں نے کبھی مریم صفدر سے اس ٹیکنالوجی کا پوچھا کہ مریم صفدر نے نو مہینے کا پراجیکٹ چار مہینے میں کیسے مکمل کیا،؟؟؟اور رانا ثناءاللہ سے کبھی پوچھا کہ جب وہ پیپلز پارٹی میں تھے تو انھوں نے الزام لگایا تھا کہ کیپٹن صفدر ایک ہی وقت میں مرحومہ کلثوم اور مریم نواز دونوں کی جسمانی ضروریات پوری کرتے ھیں۔ جس پر غیرت مند بینظیر نے رانا ثناءاللہ کو پیپلز پارٹی سے نکال دیا اور نواز شریف نے رانا ثناءاللہ کو اس کے اعلی بیانات اور ریسرچ پر رانا ثناء کو ن لیگ میں ان کی خدمات پر اعلی عہدہ دیا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
He is getting 1500.....
وہ بھی بند ہو گیا ہے لگتا ہے جب سے اس کی دوسری شادی کی افواہیں اڑ رہی ہیں
اس لئے توجہ دلا رہا ہےبیوی کو بلیک میلر مجھے ایک کنال کا گھر دوجبکہ اس نے بہت پیسا بنایا تھا جب اسمبلی کے ممبران ترقیاتی فنڈ اس کے حلقے میں منتقل کیا کرتے تھے
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion