NAB starts the process to freeze Shehbaz Sharif & family's assets

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
ن کے نرالے پھر بھی نہیں مانتے کہ ان کے لیڈر چور ہیں۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ایک دھیلے کی کرپشن ۔ ۔ ۔ ۔
ھا ھا ھا ھا۔ ۔
60693949_683901002051135_2678007951251210240_n.jpg
 

iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
A tangible step. I hope govt auction the assets or make them public revenue generating entities.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Jati umra ka mehal laie lo in sie sub akrd nikal jaie gi Nani 420 ki. Oh jaan woh gher tto NS ka hie na kie Nani 420 ka.
رائے ونڈ کی پراپرٹی کو ملک کی سب سے بڑی ائی ٹی یونیورسٹی میں تبدیل کیا جائے یا ھسپتال میں یا یتیم بچوں کا ھوم بنا یا جا ئے کیونکہ اس خاندان نے تمام پراپرٹی سیاست میں آنے کے بعد عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے بنائی ھے لہذا ان کی تمام پراپرٹیز کو ملک اور قوم کی فلاح وبہبود پر خرچ کیا جائے