Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/KvzTtiA.jpg
tera abba choor absconder . pora sharif tabr absconder hai aur idr ye bar-waa chwlain mari ja???
NAB PTI sey alliance bana lay oor tum LHC oor IHC sey alliance bana lo
چوزے کے ابا اور چچا زرداری نےچیر من نیب اور اس کا ہر ہر افسر لگایا تھا اور کیسز ابھی تو بنے نہیں پہلے سے بنے ہیں اور آج تک ان کو نہ چچا زرداری اینڈ کمپنی کو کوئی خا طر خواہ سزا دلوا سکا نیب .عمران خان پر حملے کر کے اعتراف جرم کر رہے ہیں کے پہلے نواز شریف کی وجہ سے نہ ان کےچچا زرداری کے خلاف کاروائی ہوئی نہ خود ان کے خلاف اگر اب اس کا ذمہ دار عمران ہے تو .پاکستان قا تل عوام کے ہاتھوں میں ہے اگر وہ ان کی بکواس سنتے اور ان کا سودا خریدتے ہیں تو
بن جائیگا ، بن جائیگا وہ بھی بن جائیگا
گھبراؤ نہیں
اپنی ڈکیتیوں کا حساب دو نیب کو پہلے