NAB Made First Recovery in One of 56 Companies Cases - Shahzaib Khanzada reporting

jadoon437

Minister (2k+ posts)


صاف پانی کیس میں کرپشن ثابت ہو چکی,شہباز شریف کےلندن فرار ہونے والے داماد علی عمران یوسف
کے فرنٹ مین نویداکرام نے 1ارب روپے کی جائیدادیں نیب کو واپس کر دیں,
نیب صبح ان جائیدادوں ظو باقاعدہ پنجاب حکومت کے حوالےکرےگا
PTI عمران خان اور
کے سارے وزیروں اور لیڈروں کو یہ بات ٹویٹ کرنی چاہئے یہ بہت بڑی خبر ہے
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
نہ کوئی منہ سر پیر

بس بونگی مار دو جی

اک ارب وصولیا گیا

م چ
 

Arshad50

MPA (400+ posts)
shabaz shariff ne kaha thaa aik rupey ki corruption sabit os par to os ko latka do agar marney ke bi sabit hoa thaa to qabar se nikal kar saza do patwario ab 1 arab wasool hi ho gia ab apney leader ka mano or latka do
 

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
پشاور میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن 9 گھنٹے سے جاری، 5 دہشتگرد ہلاک:




حیات آباد فیز 7 میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو 9 گھنٹے سے زائد گزر گئے ہیں تاہم اب تک مکان کو کلئیر نہیں کیا جاسکا۔


پشاور پولیس نے گزشتہ رات انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر حیات آباد میں واقع 3 منزلہ مکان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی تھی، آپریشن کے دوران مکان میں موجود دہشتگردوں کی جانب سے شدید مزاحمت کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں اب تک ایک پولیس اہلکار شہید جب کہ 5 دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں۔ دہشت گردوں کے خلاف اس آپریشن میں پولیس کو سیکیورٹی فورسز کی مدد بھی حاصل ہے۔ عمارت کے نیچے کے دونوں حصے کلیئر کردیے گئے ہیں اور اوپر کے حصے میں دہشت گردوں کی مزاحمت جاری ہے۔

ولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے جب کہ ایس ایس پی آپریشن اور سی سی پی او پشاور بھی آپریشن زون میں موجود ہیں۔

وزیر اطلاعات خیبر پختون خوا شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ حیات آباد فیز 7 میں ایک مکان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی، پولیس موقع پر پہنچی تو دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، پولیس نے گھر کو گھیرے میں لے کر علاقے کا محاصرہ کرلیا، اطلاعات ہیں کہ 6 سے 7 دہشت گرد گھر میں موجود ہیں۔


وزیر اطلاعات نے بتایا کہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن تاحال جاری ہے، پولیس کے اور فورسز کے مکان میں داخل ہونے پر دوبارہ فائرنگ کی گئی اور 3 راکٹ لانچر فائر کیے گئے جواب میں پولیس نے آر پی جی سیون راکٹ لانچر بھی فائر کیا ہے۔

 

!n5aNiTy

Senator (1k+ posts)
Shehbaz dakoo..... 1 dhelee ke bhee corruption sabit ho giee tu...... jahil awam pger bhee nahee samjhee gee
 
Sponsored Link

Featured Discussions