NAB Lahore sends recommendation to Chairman NAB for arresting Hassan, Hussain Nawaz

MianJi

MPA (400+ posts)
Unfortunately, like other institutions, NAB is also full of mafia supporters. It will take time to weed out the bad apples, until then it will be more talk than action.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Sub bakwas dikh rahi haien yeh sari phurtiaan. Qom ko bewaqoof banaya hoa hai iss NAB nay.
سب ٹوپی ڈارامہ چل رہا ھے اس قوم کو اب یہ ڈارامے برداشت نہیں ھیں جو بھی ریٹائرڈ جج صاحبان اور حاضر جج صاحبان شریف خاندان کے سہولت کار کے طور پر کام کر رہے ہیں ان کے خلاف تحقیقات کروائی جائیں اور جو بھی ریٹائرڈ جج یا حاضر جج ابھی تک اس شریف خاندان سے بلیک میل ھو رہا ھے ایسے ججوں سے تمام گورنمنٹ کی مراعات واپس لیں جائیں یا یہ تمام جج صاحبان وعدہ معاف گواہ بن کر عوام کو سب کچھ بتا دیں ورنہ عوام آخرت میں بھی اللہ تعالیٰ کے سامنے ان ججوں کے خلاف گواہی دے گی
 
bigfoot

Minister (2k+ posts)

You are correct (200%).you have right to protest and you protested. Can you check the persons of "sir sey paon tak choomoon ga" fame people? Judges protect judges. who will come to check them