NAB initiates investigation against Maulana Fazal-ur-Rehman for assets beyond means

chandaa

Chief Minister (5k+ posts)
Brilliant, now lets see what this Fat F has to say? Bring your Madrasaa Students if you can!

آمدن سے زائد اثاثے: مولانا فضل الرحمان کیخلاف تحقیقات کی منظوری

پشاور: (دنیا نیوز) نیب نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر اور سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔

نیب مولانا فضل الرحمان کے آمدن سے زائد اثاثوں کی چھان بین کرے گی، مولانا فضل الرحمان کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہ چکے ہیں جبکہ اپوزیشن لیڈر سمیت ایم ایم اے کے سربراہ بھی رہے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کئی حکومتوں میں اہم کردار کرچکے ہیں، نا صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر مولانا فضل الرحمان کی رائے کو ایک مقام حاصل ہے۔

Advertisement
Last edited by a moderator:

amoxil500mg

MPA (400+ posts)
پلان اے !!حکومت نے اسلام پر حملہ کر دیا ہے اٹھو اسلام کے محافظواور اس طاغوتی فحاشی کی حکومت کو تخت وتاراج کر دو مولانا فضل الرحمان
پلان بی۔ ملک کےمعاملات کو افہم و تہفیم سے مل بیٹھ کر حل کر لیا جائے یا وقعتی طور پر اسلام آباد کی جگہ پنڈی کی چوکھٹ پر حاضری دی جائے۔
پلان سی۔ کیوں نہ مریم صفدر کے ذخیرہ بلیک میلنگ سے کوئی گندی سی فلم کا تقاضع کیا جائے تاکہ اس حکومت سے گلو خلاسی ملے
 
Saboo

مولانا مریم کا ذخیرہ چیک کرتے یہ تسلی ضرور کر لیں کہ کہیں
اس میں تمہاری بھی کوئی فلم نہ ہو جسمیں آپ بچوں کو گود
میں بٹھا کر کھلا رہے ہیں ...... 😃
 
Okara

Chief Minister (5k+ posts)
Brilliant, now lets see what this Fat F has to say? Bring your Madrasaa Students if you can!

آمدن سے زائد اثاثے: مولانا فضل الرحمان کیخلاف تحقیقات کی منظوری

پشاور: (دنیا نیوز) نیب نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر اور سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔

نیب مولانا فضل الرحمان کے آمدن سے زائد اثاثوں کی چھان بین کرے گی، مولانا فضل الرحمان کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہ چکے ہیں جبکہ اپوزیشن لیڈر سمیت ایم ایم اے کے سربراہ بھی رہے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کئی حکومتوں میں اہم کردار کرچکے ہیں، نا صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر مولانا فضل الرحمان کی رائے کو ایک مقام حاصل ہے۔

Moulana must be thankful to Pervez Khattak to destroy Ihtesaab commission of KPK to help people like him.
 
loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا مریم کا ذخیرہ چیک کرتے یہ تسلی ضرور کر لیں کہ کہیں
اس میں تمہاری بھی کوئی فلم نہ ہو جسمیں آپ بچوں کو گود
میں بٹھا کر کھلا رہے ہیں ...... 😃
and the clip will carry the caption: Hazrat qibla Fazlu bachon ko pidrana shafqat se diesel ke feeder pilatay huay...
 
disgusted

Minister (2k+ posts)
Akram durrani, AtaurRahman , Tub of lards should all be investigated. How much of Kashmir committee money was spent on halwa? these are all in need of answers.
 
rahail

MPA (400+ posts)
I request authorities to allow me to do investigations against this fake mullah. I promise, I will tell everyone what he did. Minutest details will be published. It will be hang till death for him Inshallah. I will not spare him even for 100 billion dollars.
 
Sponsored Link

Featured Discussions