NAB in action against Khawaja Saad Rafique

zalirmian

MPA (400+ posts)
اب اگر کسی نے لوہے کے چھولے چکڑ چھولے بنتے ہوئے نہیں دیکھے تو دیکھ لے گا یہ پٹوارئیوں کا اللہ دتہ بہت پہلے قابو آجانا چاہیے تھا۔
 
Jalil Malik

Senator (1k+ posts)
ووٹ کو عزت دو اور پاکستان میں ہی رہو ۔ اقتدار کے بغیر پاکستان میں رینا سیکھو ۔ نوازشریف نے وزیر داخلہ عمران خان سے درخواست کی ہے کہ اسکا اور مریم نواز کا نام ECL سے خارج کرے اور انہیں لندن جانے کی اجازت دی جائے ۔
 
bahir-sayin

کبہی دن لمبے کبہی راتیں
 
Sponsored Link

Featured Discussions