NAB decides to freeze Maryam Nawaz's properties in corruption cases

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
But the real assets & wealth is abroad. In Pakistan they have peanuts!
امرتسری بھڑووں، اور مجاوروں نے
نہ جانے اس دھرتی سےکونسا پرانا حساب چکانا تھا، جو
اسے حملہ آور سپہ سالاروں اور اُنکے لشکروں جیسے بیدردی، اور بے رحمی سے 50 سال سے لُوٹتے رہے
 
Last edited:

Saboo

Chief Minister (5k+ posts)



مریم اورنگزیب ، عظمیٰ بخاری ، حنا بٹ اور مائزہ حمید حاضر ہوووووووں

سکھیوں کی قوالی کا وقت ہوا چاہتا ہے​
ہاں ہاں ہاں
تیری کورٹ میں قسمت آزما کر ہم بھی دیکھیں گے
چھپے ہوے ہیں اور جو ہیں ظاہر
تیرے ان خوبصورت ہاتھوں سے
وو سب اثاثے ضبط کروا کر ہم بھی دیکھیں گے
ہاں ہاں ہاں ....ہم بھی دیکھیں گے 😋
 

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں ہاں ہاں
تیری کورٹ میں قسمت آزما کر ہم بھی دیکھیں گے
چھپے ہوے ہیں اور جو ہیں ظاہر
تیرے ان خوبصورت ہاتھوں سے
وو سب اثاثے ضبط کروا کر ہم بھی دیکھیں گے
ہاں ہاں ہاں ....ہم بھی دیکھیں گے

تو باز نہیں آنے کا

جواباً عرض کیا ہے

ہمیں ہے شوق کہ بے پردہ تم کو دیکھیں گے
تمھیں ہے شرم تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر لینا

اب اِسمیں کیا ؟؟؟​
 

Saboo

Chief Minister (5k+ posts)
تو باز نہیں آنے کا

جواباً عرض کیا ہے

ہمیں ہے شوق کہ بے پردہ تم کو دیکھیں گے
تمھیں ہے شرم تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر لینا

اب اِسمیں کیا ؟؟؟​
ہاہاہا آپ خود ہی قوالی کا اعلان کرتے ہیں اور جب
شروع ہوتی ہے تو اعتراض بھی؟
ہاں جو آپ نے کہا اس میں بھی کوئی مضایقہ نہیں.
اب اس میں یہ ہے کہ شرم سے آنکھوں پر ہاتھ رکھنا تو
بس ایک ادا ہے ؟
عرض کیا ہے:

انکو مانع تھی حیا بس بند قبا کھلنے تک
پھر تو وھ جان حیا ایسا کھلا ..ایسا کھلا..... 😍
 

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا آپ خود ہی قوالی کا اعلان کرتے ہیں اور جب
شروع ہوتی ہے تو اعتراض بھی؟
ہاں جو آپ نے کہا اس میں بھی کوئی مضایقہ نہیں.
اب اس میں یہ ہے کہ شرم سے آنکھوں پر ہاتھ رکھنا تو
بس ایک ادا ہے ؟
عرض کیا ہے:

انکو مانع تھی حیا بس بند قبا کھلنے تک
پھر تو وھ جان حیا ایسا کھلا ..ایسا کھلا.....

.......کہ صبح تک بس کُھلتا ہی رہا
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion