NAB arrests PTI provincial minister Sibtain Khan

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ککُڑ پوٹیوں نے جنگل میں چھپایا ہوا تھا ۔ لعنتی جاوید اقبال جنگل میں کیا ڈھونڈ رہا تھا ? ۔
اس کی گرفتاری پر نہ اس فورم نہ کہیں اور انصافینزکا کوئی واویلا نہیں جو پٹواری اور پپلئےکسی ککڑی یا چوچے یا پلے کی گرفتاری پر بلکہ اب تو کوئی جج کوئی وکیل کوئی سرکاری بندہ کوئی چوکیدار کوئی فالودے یا پا پڑوالا پکڑا جائے تو مچاتے ہیں کیونکہ اس نے عمران کے کوئی کالے پیسے سفید نہیں کئے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

سنا ہے " بڑا ڈاکو " پنجاب اسمبلی کا اسپیکر بنا پھرتا ہے ۔ کیا یہ کھلا تضادنہیں ہے ۔ ? ۔

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

سنا ہے " بڑا ڈاکو " پنجاب اسمبلی کا اسپیکر بنا پھرتا ہے ۔ کیا یہ کھلا تضادنہیں ہے ۔ ? ۔

جس بلاول کی والدہ نے اسے اپنا قا تل نامزد کیا تھا اس کے ابا نے اسے سزا دلوانے کی بجائے ڈپٹی پرائم منسٹر بنایا تھا اور جس مریم کے ابا کو بے نظیر پیلی ٹیکسی کتے نہلانے والی اور فحاشی پھیلانے والی خاتون لگتی تھی جس کی نانی کی امریکی صدر ریگن کے ساتھ ڈانس کی فوٹو شاپڈ تصویریں ہیلی کاپٹر سے گرائی گئیں اس ملک میں اور جس رانا ثناء نے کیپٹن صفدر کو مریم نواز اور کلثوم نواز کا مشترکہ شوہر کہا آج اس کا مقام نوں لیگ میں جس رتبے پر ہے اس کے مقابلے میں یہ تضاد کوئی حیثیت رکھتا ہے ؟
مسلم لیگ نوں اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں نے ڈاکو ہ دے ہیں پاکستان کو جب اس کے اثرات چلے جائیں گے تو ڈاکو بھی صاف ہو جائیں گے سیاست سے تب تک اسی سے گزارا کریں لیکن اگر کسی نے برے ڈاکو کو جیل میں ڈالا تو کوئی ہڑتال نہیں ہو گی کوئی احتجاج نہیں ہو گا اور ہم نہیں کہیں گے اس کے پیچھے کون ہے
 
اپنے کرتوتوں کا آپ کے پاس کوئ جواب ہے نہیں لیکن دوسروں پہ تنقید سے خوب مستفید ہونا ہے ، او بی بی میں نے بڑے ڈاکو کا پوچھا تھا ، آپ رٹے مارنا شروع ہوگیں ۔ کوئ ضروری نہیں ہے کہ اقتدار کے لالچ میں ڈاکؤں کو ساتھ ملا لیں اور پھر پارسا بھی بنیں ۔ اسے گزارا نہیں منافقت کہتے ہیں اور ہر جگہ اپنے مطلب کے مطابق منافقت کی جارہی ہے ۔
 
تو جن سے آپ رٹ کر آتے ہیں ان کی منافقت کی ڈیٹ ایکسپائر ہو گئی ہے یا حلال ہو گئی ہے؟ منافق کو بھی منافقت پر لیکچر کی اجازت ہے ؟
کسی تیسرے کی اس پر بات سجتی ہے زرداری اور شریف کے حامیوں کی بلکل نہیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
تو جن سے آپ رٹ کر آتے ہیں ان کی منافقت کی ڈیٹ ایکسپائر ہو گئی ہے یا حلال ہو گئی ہے؟ منافق کو بھی منافقت پر لیکچر کی اجازت ہے ؟
کسی تیسرے کی اس پر بات سجتی ہے زرداری اور شریف کے حامیوں کی بلکل نہیں
اگر جواب مشکل پڑ رہا ہے تو سوال آسان کرلیتا ہوں ۔ اس بڑے ڈاکو کو وزرات اعلی کب تک دینے کا ارادہ ہے ؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر جواب مشکل پڑ رہا ہے تو سوال آسان کرلیتا ہوں ۔ اس بڑے ڈاکو کو وزرات اعلی کب تک دینے کا ارادہ ہے ؟
آج بلاول اور مریم کی ملاقات انجوائے کرو
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
آج بلاول اور مریم کی ملاقات انجوائے کرو
ارے آپ تو خفا ہی ہوگئیں ۔ سبطین کی جنگل کی پناہ گاہ کافی محفوظ ہے ، سنا ہے وہ وہاں پیسوں کی خفیہ سرنگ بناتے ہوئے پکڑا گیا ہے ، لیکن آپ کو گبھرانے کی ضرورت نہیں ہے ، آخر بڑے ڈاکو کا ساتھی ہے ، کچھ سوچ کے ہی کھودی ہوگی ۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ارے آپ تو خفا ہی ہوگئیں ۔ سبطین کی جنگل کی پناہ گاہ کافی محفوظ ہے ، سنا ہے وہ وہاں پیسوں کی خفیہ سرنگ بناتے ہوئے پکڑا گیا ہے ، لیکن آپ کو گبھرانے کی ضرورت نہیں ہے ، آخر بڑے ڈاکو کا ساتھی ہے ، کچھ سوچ کے ہی کھودی ہوگی ۔
سبطین مریم اور بلاول سے غیرت مند نکلا منہ چھپا کر استعفا دے گیا آپ سے درخواست ہے اپ ان دو قومی ڈاکووں کو سبطین کے نقش قدم دکھا کر غیرت مندی پر راضی کریں .
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
سبطین مریم اور بلاول سے غیرت مند نکلا منہ چھپا کر استعفا دے گیا آپ سے درخواست ہے اپ ان دو قومی ڈاکووں کو سبطین کے نقش قدم دکھا کر غیرت مندی پر راضی کریں .

پھر تو بونگی خان کو دو استعفے دینے چاہیے ۔ ایک چپراسی کو وزیر بنانے پر اور بڑے ڈاکو کو اسپیکر بنانے پر ، مگر کیا کریں آپ بھی ، شرم تو بنی گالہ سے اس دن ہی رخصت ہوگئ تھی جس دن شادی سے بیشتر ہی بشرا خاور روحانیت پڑھانے بنی گالہ تشریف لے جاتی رہی ہیں ۔کیوں ٹھیک ہے نا ؟