Naach Gana Hota Raha Lekin Kisi Jalsay Mein Kulsoom Nawaz K Liye Dua Nahi Karwai Gai- Dr Shahid Masood Bashes Maryam, Nawaz Sharif

saqiwa

MPA (400+ posts)
ایک گھنٹے میں ایک ہزار دو سو پچپن ویوور، حامد میر کے ایک گھنٹے میں ایک سو تینتیس ویوور، دوسرے بڑے بڑے اینکروں کے ایک گھنٹے میں پچپن، اسی، ایک سو نو ویوور، یہ ہے شاہد مسعود کا دبڑ دوس۔
ایسی ہی باتیں چبھتی ہیں ان لوگوں کو جو شاہد مسعود کو بین کرنے پر تلے رہتے ہیں۔ بات اس کی بالکل بجا ہے آج کلثوم نواز اس حال کو پہنچی ہوئی ہے اور اس کی بیٹی سوچ؟ سونے کے تاج پہن پہن کر ٹویٹ کر رہی ہے، بیٹے دولت بچانے کے لیئے بھاگے ہوئے ہیں، شوہر دوبارہ اقتدار کے مزے لوٹنے کے چکر میں ہے۔
انسان خصارے میں، اللہ حق ہے۔
 

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
Dr sahab u nailed yee begairat orr ghatia kism k loog hyn innho ny marna nyy hyy inn k followers by in k tra dramybaaz marny prr yaqeen ny rakhty
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Budhi biwi ko kon pochta hai in sub ko Ayyan Ali jesi chaheye hoti hai.
Allah unhay seht Kamila Agila naseeb farmaye
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Dr sahib welcome back...pehlay nahi Kar sakay dua..Lekan Noray har corner meeting Mien bhi Kisi paid Molivi see Dua karway gein..jalsay Mien..ap log dekh lena..
 

Danish yasir

Councller (250+ posts)
یہاں ماں، باپ، بھای،بہن،بیٹا، بیٹی کچھ نہیں ہے۔۔۔۔ماں مرتی ہے تو مرۓ ماں کو تو ایک دن مرنا ہی ہے اور اس سے اچھا وقت کیا ہو گا کچھ ہمدردی کے ووٹ ہی مل جایں گے۔۔۔۔۔دیکھنا یہ الیکشن سے ہفتے پہلے وینٹیلیٹر کا تار نکال دیں گے۔