'My life is under-threat', says Mian Tariq

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد: جج وڈیو اسکینڈل کے ملزم میاں طارق نے کہا ہے کہ اس کی جان کو بہت خطرہ ہے اور وہ کسی بھی وقت مر سکتا ہے۔

1752868-tariqmahmood-1563791446-854-640x480.jpg

جج مبینہ وڈیو اسکینڈل کے ملزم میاں طارق کو ریمانڈ کی مدت مکمل ہونے پر اسلام آباد کی سول جج شائستہ کنڈی کے روبرو پیش کیا گیا۔ جہاں ایف آئی اے کی جانب سے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔

عدالتی استفسار پر ایف آئی اے حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ میاں طارق کے دونوں گھروں کی تلاشی لی گئی، گھروں میں تلاشی کے دوران گاڑی برآمد کی گئی، ڈیجیٹل کیمرے، ڈی وی آر کیمرے، یو ایس بی اور 2 موبائل فون بھی برآمد کیے گئے۔ جس پر میاں طارق نے کہا کہ گاڑی میری نہیں۔

دوران سماعت میاں طارق نے کہا کہ میری جان کو بہت خطرہ ہے، مجھے برین ٹیومر اور شوگر سمیت کئی دیگر بیماریاں ہیں، کسی وقت بھی میں مر سکتاہوں۔ جس پر فاضل جج صاحبہ نے ریمارکس دیئے کہ جیل میں کسی کو نہیں مارتے، جیل سپرنٹنڈنٹ کو مکمل طبی سہولیات دینے کا لکھ رہی ہوں۔

عدالت نے ملزم میاں طارق کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیتے ہوئے 5 اگست کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

swing

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh Kharaam Khour jail ke bahir tou achaa bhalaa tha abb Jail ja kar issey mout par gaii hai ?
کسی ایک حرام خور کا بتائے جسے جیل جا کر دل کے اور پٹھوں کے امراض نہ ہو جایئں ، اسکو بھی عنقریب کوئی نہ کوئی بیماری نکالنی ہے اور پھر ، ہسپتال جو کے روٹین ہے ہمارے سیسٹم کی
 
Lefty

Minister (2k+ posts)
agar ya hi asool ha har jail janay walay k lya phir to health ka budget waqai ma 3 times ziada karna hoga so that inka jail ma sahi ilaaj ho sakay, waisay to aisay kuttoan ko mar he jana chyay health ka budget in jaisay haram khoroan pa ku waste ho
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
logon ki zindigiyun sey khelta raha haram key pillay.............now get what you did to others
very happy to see these kinds of goons and bastards for plea for mercy
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد: جج وڈیو اسکینڈل کے ملزم میاں طارق نے کہا ہے کہ اس کی جان کو بہت خطرہ ہے اور وہ کسی بھی وقت مر سکتا ہے۔

1752868-tariqmahmood-1563791446-854-640x480.jpg

جج مبینہ وڈیو اسکینڈل کے ملزم میاں طارق کو ریمانڈ کی مدت مکمل ہونے پر اسلام آباد کی سول جج شائستہ کنڈی کے روبرو پیش کیا گیا۔ جہاں ایف آئی اے کی جانب سے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔

عدالتی استفسار پر ایف آئی اے حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ میاں طارق کے دونوں گھروں کی تلاشی لی گئی، گھروں میں تلاشی کے دوران گاڑی برآمد کی گئی، ڈیجیٹل کیمرے، ڈی وی آر کیمرے، یو ایس بی اور 2 موبائل فون بھی برآمد کیے گئے۔ جس پر میاں طارق نے کہا کہ گاڑی میری نہیں۔

دوران سماعت میاں طارق نے کہا کہ میری جان کو بہت خطرہ ہے، مجھے برین ٹیومر اور شوگر سمیت کئی دیگر بیماریاں ہیں، کسی وقت بھی میں مر سکتاہوں۔ جس پر فاضل جج صاحبہ نے ریمارکس دیئے کہ جیل میں کسی کو نہیں مارتے، جیل سپرنٹنڈنٹ کو مکمل طبی سہولیات دینے کا لکھ رہی ہوں۔

عدالت نے ملزم میاں طارق کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیتے ہوئے 5 اگست کو دوبارہ عدالت پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

Really? No one gives a flying F.. You illiterate rat bastard. You will rot in JAIL.
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
اس ملک کی تاریخ کو پیش نظر رکھا جاۓ تو میاں طارق کی بات بےوزن نہیں لگتی- یہ ایسا اسکینڈل ہے جس میں ایک حکمران کرپٹ مافیا سمیت ریاستی اداروں کے بےشمار پرزے بھی ننگے ہوۓ ہیں- کوئی بھی نہیں چاہیے گا کہ اس کے کرتوت سامنے آئیں، اس شخص کو بھرپور کسڈڈی میں رکھنے کی ضرورت ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میاں طارق کی بیماری کا سن کر پرائم منسٹر عمران خان نے
وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ سے لوگوں کو
تشخیص کے لیے ہسپتال لانے کی بجاے جیل بھیج دیا جائے تاکہ
فورا پتا چل جائے اسے کون کون سی بیماری ہے .....?
 
ranaji

President (40k+ posts)
میاں طارق کی بیماری کا سن کر پرائم منسٹر عمران خان نے
وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ سے لوگوں کو
تشخیص کے لیے ہسپتال لانے کی بجاے جیل بھیج دیا جائے تاکہ
فورا پتا چل جائے اسے کون کون سی بیماری ہے .....?
???????????????????
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
???????????????????
ہاہاہا ہے نہ ہمارا پرائم منسٹر سمارٹ؟ ہر وقت قوم کا
پیسا بچانے کا سوچتا ہے. کیا طریقہ ڈھونڈا ہے ؟؟ .....?
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
میاں طارق کی بیماری کا سن کر پرائم منسٹر عمران خان نے
وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ سے لوگوں کو
تشخیص کے لیے ہسپتال لانے کی بجاے جیل بھیج دیا جائے تاکہ
فورا پتا چل جائے اسے کون کون سی بیماری ہے .....?
sooooo true!! LOL??