My Father Was Not Given A Bed To Sleep, Says Hussain Nawaz

SaRashid

Minister (2k+ posts)
He is even worse than two takkas. I think he should be made to clean prisons toilets for the rest of his miserable existence. That's the only way to redemption for this cowardly scoundrel.
But why only him? Why shouldn't other criminals in Pakistan face the consequences? Why shouldn't Parvez Musharraf and his soldiers be hanged at Abpara Chowk in broad day light for killing innocent children of Lal Masjid for example?
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
ببلو حسین نواز اپنی ٹاں ٹاں بند کر ، بڑا شیر بنا پھرتا تھا تیرا باپ کاغذی شیر کہیں کا ، یہ سالا تو بکری سے بھی بزدل نکلا ، عوام کو آج تک صاف پانی دیا نہیں اور صاف ٹوائلٹ مانگتا ہے حرام خور
تو صاف ٹائلٹ مانگنا جرم ہے یا یہ ایک قیدی کا حق ہے؟
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
I see this country has turned to a haven of lawlessness. People do not get their rights except when they are from the elites or the privileged class. It's sad this country is mistreating a former Prime Minister in 2018 when the whole world can see and read what's going on. It makes me believe lack of education is not a problem, and only violence and force can bring a good or bad change. Democracy has failed. And perhaps the way of armed resistance is the answer. I'm not speaking on behalf of Noon League, but it's a general perception. When you deny justice to people, they will want to take it by force.
 

Annie

Moderator
DiFoZtuW0AAfGSP.jpg




DiEbFcQX4AII9B3.jpg:large
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
RAWALPINDI – The son of former Prime Minister Nawaz Sharif has complained about the lack of facilities and miserable condition of the room of Adiala jail of Rawalpindi where his father is being kept in.
https://timesofislamabad.com/14-Jul...e-condition-of-adiala-jail-room-of-his-father

تم نے اس پوسٹ کا عنوان اتنے فخریہ انداز میں لکھا ہے کہ جیسے نواز شریف خاندان کو رلا کر تم دنیا و آخرت بنا لو گے۔ یا جس لیڈر نے نواز خاندان کو رلانے کی قسم کھائی تھی، اس قسم کے پورا ہونے سے اس کی زندگی کا مقصد حاصل ہو جائے گا۔ سارے انسان روتے بھی ہیں، اور ہنستے بھی ہیں۔ وقت وقت کی بات ہے۔ آج کوئی رو رہا ہے تو کل کوئی اور روئے گا۔ لیکن رلانے والے، تکلیف دینے والے یاد رکھیں کہ یہ دن کل ان پر بھی آسکتا ہے۔
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
مجھے نہیں پتہ کہ میری یہ بات سچ ہوگی یا نہیں، مگر میں پاکستان میں وردی اور کالے کوٹ کی جانب سے ہونے والی ناانصافی، جمہوریت کا خون ہوتے دیکھ رہا ہوں۔ اور مجھے محسوس ہورہا ہے کہ اقتدار اور طاقت کے نشے میں ڈوبے ہوئے یہ لوگ اس ملک کو انارکی اور خانہ جنگی کی طرف لے کر جارہے ہیں۔ اللہ پاکستان کی فوجی قیادت اور باقی اداروں کو عقل سلیم عطاکرے، یہ لوگ جانتے ہوئے یا انجانے میں پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
تو صاف ٹائلٹ مانگنا جرم ہے یا یہ ایک قیدی کا حق ہے؟

ماڈل ٹاؤن سانحہ میں حاملہ عورت کے منہ پر گولیاں مارنے والے حرام خور وحشی درندے اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں ، بے شرم
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
ماڈل ٹاؤن سانحہ میں حاملہ عورت کے منہ پر گولیاں مارنے والے حرام خور درندے اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں ، بے شرم
کیا نواز کو سزا ماڈل ٹاؤن سانحے پر ہوئی ہے؟ کیا طاہرالقادری نے دیئت کی رقم وصول نہیں کر لی؟ کیا یہ کیس ختم نہیں ہوا؟ اگر کیس ختم نہیں ہوا تو سپریم کورٹ کہاں ہے؟
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
کیا نواز کو سزا ماڈل ٹاؤن سانحے پر ہوئی ہے؟ کیا طاہرالقادری نے دیئت کی رقم وصول نہیں کر لی؟ کیا یہ کیس ختم نہیں ہوا؟ اگر کیس ختم نہیں ہوا تو سپریم کورٹ کہاں ہے؟

طاہرالقادری کو بھی اپنی طرح اور نواز شریف کی طرح بکاؤ اور ضمیر فروش سمجھ رکھا ہے ؟ یہ کیس ابھی اپنے منطقی انجام تک پہنچے گا ضرور ، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ، ماڈل ٹاؤن کیس میں شہباز شریف کو انشااللہ پھانسی ہو کر رہے گی ، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے چودہ شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جاۓ گا
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
طاہرالقادری کو بھی اپنی طرح اور نواز شریف کی طرح بکاؤ اور ضمیر فروش سمجھ رکھا ہے ؟ یہ کیس ابھی اپنے منطقی انجام تک پہنچے گا ضرور ، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ، ماڈل ٹاؤن کیس میں شہباز شریف کو انشااللہ پھانسی ہو کر رہے گی ، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے چودہ شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جاۓ گا
ماڈل ٹاؤن سانحے کو کتنے برس بیت گئے؟ انگریزی میں کہتے ہیں کہ انصاف میں تاخیر کا مطلب انصاف نہیں دینا ہوتا ہے۔ طاہر القادری نے ثابت کر دیا کہ اسے انصاف نہیں لینا، یا پھر وہ دیئت کی رقم سمیٹ کر بھاگ گیا۔

ماڈل ٹاؤن میں اگر شہباز کو پھانسی دینی ہے تو نواز سے کیوں بدلہ لو گے؟

اور لال مسجد اور 12 مئی 2007 کا بدلہ کس سے لینا ہے؟ کس کو چڑھانا ہے پھانسی پر، اور کب؟
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
ماڈل ٹاؤن سانحے کو کتنے برس بیت گئے؟ انگریزی میں کہتے ہیں کہ انصاف میں تاخیر کا مطلب انصاف نہیں دینا ہوتا ہے۔ طاہر القادری نے ثابت کر دیا کہ اسے انصاف نہیں لینا، یا پھر وہ دیئت کی رقم سمیٹ کر بھاگ گیا۔

ماڈل ٹاؤن میں اگر شہباز کو پھانسی دینی ہے تو نواز سے کیوں بدلہ لو گے؟

اور لال مسجد اور 12 مئی 2007 کا بدلہ کس سے لینا ہے؟ کس کو چڑھانا ہے پھانسی پر، اور کب؟

بھائی صاحب ، اخبار پڑھا کرو ، خبریں دیکھا کرو ، تم کو بہت سی چیزوں کا نہیں پتہ ، کس ملک سے کس کا ایجنڈہ لے کر پاکستان آئے ہوئے ہو ؟ میرا دماغ فالتو نہیں کہ میں تمھاری ساری اوٹ پٹانگ انکوائریوں کا جواب دیتا رہوں
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
والد کو رات سونے کیلئے بستر نہیں دیا گیا ، حسین نواز

15 جولائی ، 2018

نواز شریف کے صاحب زادے حسین نواز نے کہا ہے کہ ان کے والد کو رات کو سونے کے لیے بستر نہیں دیا گیا ، بنیادی حقوق روکنا تشدد ہے ۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں حسین نواز نے کہا کہ انھیں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کو رات کو سونے کے لیے بستر نہیں دیا گیا، غسل خانہ انتہائی غلیظ تھا جس کی عرصۂ دراز سے صفائی نہیں ہوئی تھی ۔
حسین نواز نے کہا کہ اس ملک میں عوامی نمائندوں کی عزت کا دستور نہیں ،

https://jang.com.pk/news/521103
 

Arshad50

Senator (1k+ posts)
:D:D:D 7 gaz narra 2 gaz shalwar maryam baji per kesi guzri rat na make up or na shesha opar se junaid ne pee lee sherab 7 gaz narra 2 gaz shelwar adyala me garmi hey safdar bi hey ghaib 7 gaz narra 2 gaz shalwar mayfare ki building se bi bag gahe babloo yar patworio ab apney shehzado ko kaha chupoi ge :p:p:p
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے ابے کو اور باجی کو لندن سے آرام دہ گدا تکیہ چادر تم بھیج دو نا کسی کتے کی اولاد۔عوام کے پیسے پر موج کرنے والے خنزیر۔تم لوگوں سے تو پاکستان کا ایک آوارہ کتا بہتر ھے جو اپنی نیند سوتا اور اُٹھتا بیٹھتا ھے۔سکون تو ھے۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
But tum toh British National ho. Tumhara Nawaz Sharif k sath kiya taluq???

Han Properties bananay aur Gift dene ki had tak tum log phir taluq bana letay ho..