My Father Was Not Given A Bed To Sleep, Says Hussain Nawaz

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)



RAWALPINDI – The son of former Prime Minister Nawaz Sharif has complained about the lack of facilities and miserable condition of the room of Adiala jail of Rawalpindi where his father is being kept in.

Hussain Nawaz in his tweet stated that he was told that his father was not given a bed to sleep on and the bathroom was extremely dirty probably not cleaned for ages.
He complained of treating people’s representatives with dignity badly, adding that withdrawing of basic rights of people was similar to torturing them.
The three times prime minister of Pakistan was arrested on Friday night from Lahore airport and was Shifted to Adiala jail along with his daughter Maryam Nawaz after they were found guilty in London’s Avenfield property case.

Earlier, former premier Nawaz Sharif complained to his legal team about lack of facilities in Adiala jail. The meeting of Nawaz with his lawyers was held in the presence of the jail superintendent and PML-N supremo complained about the lack of facilities in the room he is being kept in. Saad Hashmi-led legal team went to Nawaz to attain the power of attorney so that an appeal could be filed in the Islamabad High Court. However, the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) leader and the daughter of disgraced Pakistani prime minister, Maryam Nawaz has reportedly refused to apply for better class facilities at Rawalpindi’s Adiala jail.

https://timesofislamabad.com/14-Jul...e-condition-of-adiala-jail-room-of-his-father
 
Last edited by a moderator:

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Can any one believe that noora is being treated like that? How can a person be treated like this who is offered paratha anda and chai as breakfast in a prison? This is BS drama.
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
What an irony. This absconding fat sack of shiit is asking facilities for his criminal father.

 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
If this news is true then good. I hope every night before babloo and chabloo go to sleep in their million pound property they think about the conditions of their dad and sis.

I note that hussein is still not going to Pakistan or providing money trail
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Gonglo…..Come and get you dad out of jail and take him back to Avenfield villa.....
And Junaid Safdar... same goes for you... .as you were taunting that guy "Be A Man, Be Brave...." come and get your Nana out of prison.. Be a Man, Be Brave....
hahahahaha..
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
واہ واہ، تحریک انصاف والوں کا انصاف تو دیکھو۔ بھائی، اس کو جیل ہوئی، وہ خود جیل میں چل کر آگیا۔ وہ سابق وزیراعظم ہے۔ بہتر کلاس ملنا اس کا حق تھا، مگر اسے نہیں دی گئی، جب کہ 2، 2 ٹکے کے افسروں کو یا ممبر اسمبلی جیل جائیں تو ان کو بہتر کلاس دی جاتی ہے۔
خیر فوجیوں سے تو ناانصافی اور ظلم کی توقع کی جاسکتی ہے مگر تم لوگ تو عوام ہو، تم لوگ کب سے اتنے ظالم ہو گئے؟ کیا قیدیوں کے کوئی حقوق نہیں ہوتے؟ جیل میں مجرم ہی آتے ہیں نا؟ مانا کہ وہ تم لوگوں کی طرح پارسا اور جنتی نہیں ہوتے، مگر ان کے حقوق تو ہوتے ہیں نا؟
اگر تم لوگ یہ چاہتے ہو کہ نواز کو پھانسی ہو جانی چاہیے تو فرض کرو پھانسی بھی ہو جائے، تو کیا اس سے بھی سکون نہیں آئے گا؟ پھر چاہو گے کہ اس کی لاش کو گاڑی کے پیچھے باندھ کر گھسیٹو؟ تو ایسا بھی کر لینا۔
لیکن مجھے واقعی حیرت ہوئی کہ تم لوگ عوام ہو اور فوجیوں جیسی فطرت۔
 
Last edited:

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
37056219_1062085203958352_1652827209343172608_n.png
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
نوازشریف کی وکلا سے پانچ منٹ کی ملاقات

14 جولائی ، 2018
  • سابق وزیراعظم نوازشریف سے اڈیالا جیل میں ان کے وکلاء نے ملاقات کی ،پانچ منٹ کی ملاقات میں انہوں نے جیل میں سہولیات نہ ہونے کا شکوہ کیا اور کہا کہ کمرے میں اے سی نہیں،صرف گدا اور ایک پنکھا ہے جبکہ واش روم بھی صاف نہیں ہے۔
    نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر ایون فیلڈ ریفرنس میںاحتساب عدالت سے سزا ملنے کے بعد سلاخوں کے پیچھے ہیں،انہیں قیدی کی بہتر کیٹیگری نہیں دی گئی جبکہ مریم نے بی کیٹیگری لینے سے انکار کردیا ہے ۔

    نواز شریف کو وکلاء سے صرف پانچ منٹ ملنے دیا گیا،نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اپیلوں اور وکالت ناموں پر دستخط کر دیے،پیر کو احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا جائے گا۔
    نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو گزشتہ روز سخت سیکیورٹی حصار میں لاہور ایئر پورٹ سے اسلام آباد منتقل کیا گیا۔
    ائرپورٹ سے ہیلی کاپٹرز کے بجائے گاڑیوں کے مختلف اسکواڈز کی صورت میں نوازشریف اور مریم نواز کو جیل منتقل کیا گیا ، جہاں ان کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا۔
    ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف نے سہالہ ریسٹ ہاؤس سب جیل منتقلی سے انکار کر دیا، جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل میں ہی رکھا گیا ہے ۔
    نواز شریف کو جیل کی عام قیدی کے طور پر رکھا گیا ہے، جبکہ مریم نواز شریف نے قیدیوں کی بہتر کیٹیگری یعنی بی کیٹیگری لینے سے انکار کر دیا ہے۔
    خواجہ حارث کے ایسوسی ایٹ ظافر خان اور سعد ہاشمی پر مشتمل قانونی ٹیم نے نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی، قانونی ٹیم کے مطابق ملاقات جیل سپرانٹنڈنٹ کی موجودگی میں صرف 5 منٹ کرائی گی ،جس کے بعد کہا گیا کہ ملاقات کا وقت ختم ہو گیا ہے۔
    قانونی ٹیم نے بتایا کہ ملاقات میں نواز شریف نے قیدیوں کو دی جانے والی بنیادی سہولیات نا دیے جانے کی شکایت کی، کمرے میں ایک میٹرس اور ایک پنکھا ہے، واش روم بھی صاف نہیں،بہتر کیٹگری کے تحت قیدی کو چارپائی یا بیڈ ، پنکھا ، ٹی وی ، کرسی ، اخبارات ، مشقتی اور خشک راشن کی سہولیات دی جاتی ہیں ۔
    ذرائع کے مطابق نواز شریف کو یہ سہولیات نہیں دی گئیں، تقاضا کیے جانے کے باوجود اخبار بھی فراہم نہیں کیا گیا، نواز شریف نے اپیل اوروکالت نامے کی دستاویزات پر دستخط بھی کر دیے ہیں۔
    دوسری جانب مریم نواز کے وکلاء نے بھی اڈیالہ جیل میں مریم نواز سے میں ملاقات کی، مریم نواز اورکیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے وکالت ناموں پر دستخط کردیے،پیر کو احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا جائے گا۔

 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
ماڈل ٹاؤن میں ظلم ہوا تو اس کا ذمہ دار تو شہباز شریف کو ہونا چاہیے، اور اس کا مقدمہ تم لوگوں کو لڑنا چاہیے تھا، اور تمہارے ثاقب نثار کو اس پر سو موٹو ایکشن لینا چاہیے تھا۔ پھر ماڈل ٹاؤن کا بدلہ بھی نواز سے لینا ہے؟

اور لال مسجد اور 12 مئی 2007 کا بدلہ کس سے لوگے؟
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
واہ واہ، تحریک انصاف والوں کا انصاف تو دیکھو۔ بھائی، اس کو جیل ہوئی، وہ خود جیل میں چل کر آگیا۔ وہ سابق وزیراعظم ہے۔ بہتر کلاس ملنا اس کا حق تھا، مگر اسے نہیں دیا گیا، جب کہ 2، 2 ٹکے کے افسروں یا ممبر اسمبلی جیل جائیں تو ان کو بہتر کلاس دی جاتی ہے۔
خیر فوجیوں سے تو ناانصافی اور ظلم کی توقع کی جاسکتی ہے مگر تم لوگ تو عوام ہو، تم لوگ کب سے اتنے ظالم ہو گئے؟ کیا قیدیوں کے کوئی حقوق نہیں ہوتے؟ جیل میں مجرم ہی آتے ہیں نا، مانا کہ وہ تم لوگوں کی طرح پارسا اور جنتی نہیں ہوتے، مگر ان کے حقوق تو ہوتے ہیں نا۔
اگر تم لوگ یہ چاہتے ہو کہ نواز کو پھانسی ہو جانی چاہیے تو فرض کرو پھانسی بھی ہو جائے، تو کیا اس سے بھی سکون نہیں آئے گا؟ پھر چاہو گے کہ اس کی لاش کو گاڑی کے پیچھے باندھ کر گھسیٹو؟ تو ایسا بھی کر لینا۔
لیکن مجھے واقعی حیرت ہوئی کے تم لوگ عوام ہو اور فوجیوں جیسی فطرت۔

He is even worse than two takkas. I think he should be made to clean prisons toilets for the rest of his miserable existence. That's the only way to redemption for this cowardly scoundrel.
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
ببلو حسین نواز اپنی ٹاں ٹاں بند کر ، بڑا شیر بنا پھرتا تھا تیرا باپ کاغذی شیر کہیں کا ، یہ سالا تو بکری سے بھی بزدل نکلا ، عوام کو آج تک صاف پانی دیا نہیں اور صاف ٹوائلٹ مانگتا ہے حرام خور
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
یہ دنیا ہے، یہاں ہم جو کرتے ہیں وہ سامنے آتا ہے، کل کو اگر تم میں سے کسی کے ساتھ ایسا ہو، تمہارا کوئی عزیز یا تمہارا لیڈر عمران نیازی جیل جائے تو کیا تم اس وقت یہ نہیں چاہوگے کہ ان لوگوں کے ساتھ انصاف ہو؟ یا اس وقت بھی یہی انتقام اور نفرت کی آگ ہوگی؟
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
ماڈل ٹاؤن میں ظلم ہوا تو اس کا ذمہ دار تو شہباز شریف کو ہونا چاہیے، اور اس کا مقدمہ تم لوگوں کو لڑنا چاہیے تھا، اور تمہارے ثاقب نثار کو اس پر سو موٹو ایکشن لینا چاہیے تھا۔ پھر ماڈل ٹاؤن کا بدلہ بھی نواز سے لینا ہے؟

اور لال مسجد اور 12 مئی 2007 کا بدلہ کس سے لوگے؟

Raseedain Nikalo…..