وہ بیچارے اسکے علاوہ کر بھی کیا سکتے تھے اور اگر انکو اے پی ایم ایل ( آل پاکستان مجرم لیگ) ہی میں شامل ہونا تھا تو پھر چوھدریوں سے جدا کیوں ہوئے تھے جو پہلے ہی سے اے پی ایم ایل میں شامل ہو چکے ہیں۔ پتہ نہیں یہ بے شرم سیاستدان کب مفادات کی سیاست چھوڑینگے۔
I don't think anyone of them even know the meaning of Muhib ul Watan...........They all are including Pir Pagaro, are Muhib -ul-Maal, Muhib-ul- Shuhrat and Muhibul-ul-Taaqat.