Murtaza Javed Abbasi got injured after falling from vehicle in Maryam's convey

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Now on..every corrupt.. criminals will stay around with Mayrum for saving Thiers skins..while others Pmln leaders will stay silent to see the Tamasha from Mayrum..
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
ڈپٹی سپیکر کی پستی کا یہ معیار ہے کہ مجرمہ کی گاڑی کے آگے بھنگڑے ڈال رہا اور ہٹو بچو کے نعرے لگا رہا ہے- تو ایسی لعنتی جمہوریت عوام وملک کو خاک ڈلیور کرے گی جب اس عہدے پر رہنے والے لوگ ایک خاندان کی غلامی کو فخرسمجھتے ہیں اور اسے جمہوریت کہلوانے پر بضد ہیں
 
Saboo

جسے آپ اسکی پستی سمجھ رہے ہو وہ اسکی دوراندیشی ہے
مستقبل کے لیے اپنا جاب پکا کر رہا ہے. اگر خدا نخواستہ کل کو
مریم پاور میں اتی ہے تو؟..... ?