Murderer Ali Salman Alvi was Siddique Jan's friend, he knew his activities!

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
this shows the calibre of siddique jan. Ample proof he was well aware of the wrong doings of Rascal Alvi. Shameful Siddique Jan
 

shujauddin

Minister (2k+ posts)
Tu shakal se banda pehchan leta hai phir tu sheesha dekh ke gandu bi pehchan leta ho ga...
does he look normal to you? this type of face features clearly show that he is suffering from mental illness!
judge-video-scandal-more-arrests-expected-siddique-jan-analysis.jpg
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے لاجک تو اچھی ہے۔ چونکہ صدیق جان علوی کا دوست ہے اس لیے قتل میں برابر کاشریک ہے تو اسے بھی اسے پھانسی دو۔

کسی زمانے میں شہر ناپرُسان والی کہانی بار بار سنی تھی۔ یہ کسی شہر کا قصہ تھا جہاں ہر چیز روپے کے بیس سیر ملتی۔ کسی مُلا اور اس کے شاگرد کا اس شہر سےگزر ہوا۔ شاگرد کو یہ جگہ بڑی پسند آئی کیوں کہ یہاں ہر چیز روپے بیس سیر تھی۔ ملا نے کہا یہاں سے جلدی بھاگ نکلو، یہ شہر ناپرسان ہے۔۔ جہاں گھوڑا گدھا برابر ہے۔ ایسی جگہ اچھی ہو ہی نہیں سکتی۔

لیکن شاگر کے مجبور کرنے پر ملا صاحب بھی اس شہر میں رہنے کے لیے تیار ہوگئے۔ اتفاقاً شہر میں ایک قتل ہوگیا۔۔ قاتل پکڑا گیا اور اسے پھانسی کی سزا ہوگئی۔ سب لوگ پھانسی کا منظر دیکھنے گئے مُلا اور اس کا شاگرد بھی وہاں موجود تھے۔

جب پھندا مجرم کے گلے میں ڈالا گیا ، پھندا ڈھیلا تھا۔ حاکم نے حکم دیا۔ مطلب تو پھانسی سے ہے ہجوم میں دیکھو جس کے گلے میں پھندا فٹ ہوگیا اسے پھانسی دے دو۔۔ شاگرد یہاں رہ کر اچھا کھاتا تھا اس لیے اس کی گردن موٹی ہوگئی تھی۔ جب اس کے گلے میں پھندا ڈالا گیا تو وہ فٹ آگیا۔ بادشاہ کو بتایا گیا۔ اس نے حکم دیا اسے پھانسی پر لٹکا دو۔۔ شاگرد نے واویلا شروع کیا۔۔۔۔ مُلا نے کہا کہا اور کس طرح اپنے شاگرد کی جان چھڑائی یہ الگ قصہ ہے۔ ہمارا مطلب صرف پھانسی کے فتویٰ تک تھا۔ جو صدیق جان کے خلاف دیا جا چکا ہے۔