Muqabil - 20th March 2017 - Sindh Government Threatens to Eject Central Bodies

#1


 
Advertisement
Featured Thumbs
https://scontent-sit4-1.xx.fbcdn.net/v/t1.0-9/17309518_1859890187617791_1081545630976548369_n.jpg?oh=3cc020e78111a80a19ac131d260995d0&oe=596DCBE4
#2

بلکل ٹھیک طنز کیا ، روف کلاسرا صاحب نے، نیب، ( کرپشن کا دل. دماغ اور سہولت کار،....بقول سپریم کورٹ پاکستان )، کے چیئرمین کے کرتوت اور بیان ہی ایسے ہیں جیسے کورٹ کے الفاظ کی چلتی پھرتی تفسیر ہو. دو چور تو خوش ہیں، JI ا. اور PTI ہی زور لگاے، اسے تبدیل کرواے، لیکن ڈمی پارٹیز ثابت ہو رہی ہیں. احتساب کمیٹی کا اجلاس گواہ ہے، حکومتی تجویز پر چاے پیتے پیتے سا ئن کر کے آ گئے.