Mufti Tariq Masood appreciates actress Zaira Wasim for quitting Bollywood

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
O nalaiq A-Thinker pehle apnay spelling theek ker, phir post ker...it is quitting not quieting...
 
Bubber Shair

MPA (400+ posts)
جھوٹ بول بول کر اس کا منہ بھی سودے جیسا ہوچکا ہے
زائرہ کو لے کر بہت سارے پاکستان سودوں کو انگڑائیاں آرہی
جو پیسے چار فلموں میں سے کماے تھے کیا اس نے واپس کردئے ہیں؟
کل کو یہ دوبارہ فلموں میں آگئی تو کیا مفتی اپنے منہ پر جوتے مارے گا؟
 
Saboo

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹ بول بول کر اس کا منہ بھی سودے جیسا ہوچکا ہے
زائرہ کو لے کر بہت سارے پاکستان سودوں کو انگڑائیاں آرہی
جو پیسے چار فلموں میں سے کماے تھے کیا اس نے واپس کردئے ہیں؟
کل کو یہ دوبارہ فلموں میں آگئی تو کیا مفتی اپنے منہ پر جوتے مارے گا؟
اور اگر نہ آئ تو پھر تیرے منہ پر؟...... 😄
 
Bubber Shair

MPA (400+ posts)
اور اگر نہ آئ تو پھر تیرے منہ پر؟...... 😄
پہلی فلموں کے دس کروڑ ابھی تک واپس نہیں ہوے اور مزید یہ کہ زائرہ خان ابھی تک ماڈلنگ کررہی ہے نہ کہ مصلے بچھا کر بیٹھی ہے
اب منہ آگے کر تا کہ ببر شیر اس پر جوتے مارے
 
Saboo

Chief Minister (5k+ posts)

پہلی فلموں کے دس کروڑ ابھی تک واپس نہیں ہوے اور مزید یہ کہ زائرہ خان ابھی تک ماڈلنگ کررہی ہے نہ کہ مصلے بچھا کر بیٹھی ہے
اب منہ آگے کر تا کہ ببر شیر اس پر جوتے مارے
یہ مارنے مروانے والا معاملہ تمھارے اور مفتی کے درمیان ہے
مارتے رہو ایک دوسرے کو جوتے جبکہ زایرا خان کہیں بیٹھی
نوٹ گن رہی ہوگی . ویسے خیال رکھنا شیروں کے ساتھ
آجکل بڑی بھیڑی ہو رہی ہے .... 😄
 
Bubber Shair

MPA (400+ posts)
یہ مارنے مروانے والا معاملہ تمھارے اور مفتی کے درمیان ہے
مارتے رہو ایک دوسرے کو جوتے جبکہ زایرا خان کہیں بیٹھی
نوٹ گن رہی ہوگی . ویسے خیال رکھنا شیروں کے ساتھ
آجکل بڑی بھیڑی ہو رہی ہے .... 😄
خیر کوی بات نہیں شیر پوری دنیا میں ہی نایاب ہورہے ہیں اگر پاکستانی قوم قدر نہ کرے گی تو کئی دوسرے قدردان مل جائیں گے
زائرہ خان نے اچھا کام کیا ہے یا برا اس کا فائدہ بھی اسی کو ہے مگر ہمارے ٹھرکی مفتیان اور طارق جمیل جیسے غازیان گفتار مفت میں منہ سے رالیں ٹپکاتے ان کا زکر کرکے حاضرین محفل کو گرماتے رہتے ہیں
 
Haha ghazian e guftaar baray mein aap se 100% ittefaq rakhta hon!
 
Sponsored Link

Featured Discussions