Mufti Muneeb ur Rehman's reply to Saleem Safi's complain that he can't celebrate Eid with his family

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جو لوگ اپنی شہادتیں مفتی شہاب الدین کو جمع کرواتے ہیں وہ اپنی شہادتیں پشاور میں موجود رویت ہلال کمیٹی کو کیوں نہیں جمع کرواتے ۔ رویت ہلال کمیٹی کا ایک باقاعدہ طریقہ کار جس پر شہادت کا تجزیہ کرنے کے بعد اس شہادت کو درست قرار دیا جاتا ہے یہی طریقہ کار پورے ملک کے تمام دفاتر میں رائج ہے ۔​

بالکل کرتے ہیں علاقائی کمیٹی یہ اطلاع مرکزی کمیٹی کو دیتے ہیں لیکن مرکزی کمیٹی میں مفتی منیب اسے قبول کرنے سے انکاری ہوتا ہے۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ایسی بات ہے تو پختونخوا کے لوگ 3 عیدیں کیوں مناتے ہیں؟ پہلے آپ پختونخوا کے اندر اتحاد پیدا کر کے دکھائیں، پھر باقی لوگوں سے شکایتیں کریں۔

تین نہیں بلکہ دو عیدیں ہوتی ہیں۔ دیہات وغیرہ میں قاسم علی خان کے ساتھ منائی جاتی ہے جب کہ کچھ شہری علاقوں اور چھاونیوں میں جہاں مرکزی حکومت اور دیگر صوبوں کے لوگ ہوتے ہیں وہ لوگ مرکزی کمیٹی کے ساتھ مناتے ہیں۔
 

Ali_91

MPA (400+ posts)
پہلے روزے کا چاند بھی دکھتا ہے اگر نہ دکھتا رمضان کی اعلان کیسے ہوتا مگر وہ چاند بہت مختصر دیر کے لیے ہوتا ہے اور مشکل سے دکھتا ہے ، خیبرپختونخوا میں کافی سارے لوگ چاند دیکھ کر روزہ رکھتے ہیں اور اگر آپ اگلے دن کا چاند دیکھ لیں یعنی پہلے روزے کی شام کا چاند تو آپ کو پتہ چل جائے گا کیا آپ نے روزہ ٹھیک رکھا ہے کہ غلط یعنی کے وہ چاند پہلے دن کا ہے یا دوسرے دن کا ، اس بار دوسرے دن کا چاند میں نے خود دیکھا اور یہ بات صراحت کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ منیب الرحمن کی وجہ سے پاکستانی عوام کی اکثریت ایک روزہ کھا چکی ہے ، باقی پوپلزںی اور شہادتی کیوں جھوٹ بولینگے ، بفرض محال اگر وہ جھوٹ بھی بول رہے ہو تو ان کی شہادت کیوں قبول نہیں کی جاتی؟ منیب الرحمان جیسے بوسیدہ کو اس عہدے سے ہٹا دینا چاہیے
Populzai jhut nh bolega per jo committee aik arsay se chand dekh rhi hai wo jhut bol kr roza khayegi bcz they will get some kind of satisfaction doing that. Secondly its a big misconception ke chand second day dikhe ga tou thori der dikhega like first day. Bhai chand jab jab second day dikhega wo first day se bara hoga its about visibility of moon not the age of moon . Last point they can always go live with media showing the moon to prove Mufti Muneeb wrong
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
بالکل کرتے ہیں علاقائی کمیٹی یہ اطلاع مرکزی کمیٹی کو دیتے ہیں لیکن مرکزی کمیٹی میں مفتی منیب اسے قبول کرنے سے انکاری ہوتا ہے۔
سارا مسئلہ پختونخوا والوں کا کھڑا کیا ہوا ہے۔ گلگت بلتستان میں چاند نظر نہیں آتا۔ بلوچستان والوں کو نظر نہیں آتا۔ مگر خیبر پختونخوا والوں کو نظر آجاتا ہے۔ ان لوگوں کو ان کے حال پہ چھوڑیں۔ اور ملک کی اکثریت کے ساتھ چلیں۔ مسلمانوں کو ویسے بھی جماعت کے ساتھ رہنے کا حکم ہے۔
 

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
جب پوپلزئ آپ کو قرآن کی قسم اٹھا کر چاند دیکھنے کی شہادت دینا
چاہتا ہے تو شریعت کے مطابق اس کو قبول کیوں نہیں کرتے؟
QASAM uthana is a normal thing for these molvies, they will give Kafara of qasam breaking.
 

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
میرا تعلق پختونخواہ سے ھے،، پختونخواہ کے کچھ علاقوں میں آسمان اتنا صاف، اور نیلا ہوتا ہے کہ آپکو یقین نہیں آئے گا، کہ آسمان اتنا صاف اور نیلا بھی ہو سکتا ہے،، وجہ یہ ہے کہ وھاں فضائی آلودگی تقریباّ صفر ھے۔۔ اُن لوگوں کی خوراک انتہائی سادہ اور خالص ہوتی ہے، اور اکثر لوگوں کی نظر 50-45 سال کی عمر میں بھی نوجوانوں جیسی ہوتی ھے
اس لئے اُن علاقوں مین چاند دیکھنے کی شہادتیں درست ہوتی ھیں

جبکہ مفتی منیب چاند کو کراچی، اور لاھور جیسے فضائی آلودگی سے اَٹے ہوئے شہروں میں تلاش کرتا پھرتا ھے
جس کے اُوپر گرد و غبار، اور دھویں کی کئی کئی سو میٹر موٹی تہیں ہوتی ہیں
then why thes people call to Muftu Mujeeb ur rehman committee, further mery bhai nw a days every one has mobile phone. A few must capture this through mobile and keep as proof.
All this game is based on Firqa not on moon sighting, the poplazi want to have eid with rabic country,
Just say openly why making lame excuses.
 

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
خیبرپختونخوا میں پہلے روزے کی شام کو میں نے خود چاند دیکھا تھا جس سے یہ بات سو فیصد یقین کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ پوپلزئی کا اعلان درست تھا ، منیب الرحمن مولویوں کی فر سودہ ، بوسیدہ اور فرقہ وارانہ ذہنیت کا علمبردار ہے
if you seen with your eyes, I am sure you must have mobile camera why not capture and sent to Mufti muneeb as proof. This is only Firqa bazi.
Same like Hajj scam as that minister not belong to their Firqa generated a big scam,
I bet here just make popalzi chairman of this committee, will see the is also unable to see the moon one day before.
 

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
جو لوگ اپنی شہادتیں مفتی شہاب الدین کو جمع کرواتے ہیں وہ اپنی شہادتیں پشاور میں موجود رویت ہلال کمیٹی کو کیوں نہیں جمع کرواتے ۔ رویت ہلال کمیٹی کا ایک باقاعدہ طریقہ کار جس پر شہادت کا تجزیہ کرنے کے بعد اس شہادت کو درست قرار دیا جاتا ہے یہی طریقہ کار پورے ملک کے تمام دفاتر میں رائج ہے ۔​
how they will submit then they have to prove and for them bas zaban ka Aitabar karo.
 

{Star}

Citizen
Unfortunately, In Pakistan everyone has it's on Sharia and our Molvi's are much stubborn than anyone else in the society to accept other's views