gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
جو لوگ اپنی شہادتیں مفتی شہاب الدین کو جمع کرواتے ہیں وہ اپنی شہادتیں پشاور میں موجود رویت ہلال کمیٹی کو کیوں نہیں جمع کرواتے ۔ رویت ہلال کمیٹی کا ایک باقاعدہ طریقہ کار جس پر شہادت کا تجزیہ کرنے کے بعد اس شہادت کو درست قرار دیا جاتا ہے یہی طریقہ کار پورے ملک کے تمام دفاتر میں رائج ہے ۔
بالکل کرتے ہیں علاقائی کمیٹی یہ اطلاع مرکزی کمیٹی کو دیتے ہیں لیکن مرکزی کمیٹی میں مفتی منیب اسے قبول کرنے سے انکاری ہوتا ہے۔