desan
President (40k+ posts)
جو اسلام آباد میں اسلام نہیں چاہتے وہ یہی دلیل دیتے ہیں
Supposed defenders of Islam are the ones creating aversion to it...
جو اسلام آباد میں اسلام نہیں چاہتے وہ یہی دلیل دیتے ہیں
جو اسلام آباد میں اسلام نہیں چاہتے وہ یہی دلیل دیتے ہیںSupposed defenders of Islam are the ones creating aversion to it...
Dhari wala munafiq spotted ??جو اسلام آباد میں اسلام نہیں چاہتے وہ یہی دلیل دیتے ہیں
اجڈ اور جنگلی بلوائیوں کی حمایت کب سے عشقِ محمد کی ذامن ہو گئی؟ایک دوسرے کے لئے اتنے نیک جذبات اور پھر شکوہ ازاں ہو گیا خون مسلماں کا۔
اسلام اپنے دل اور روح میں ڈھونڈیے۔ اگر جغرافیہ ہی آپ کو اسلام کی رغبت دلاتا ہے تو مکے کا ٹکٹ کٹائیں اور ادھر چلے جائیں۔ اسلام ہی اسلام، وہ بھی کسے اجڈ مولوی کے بغیرجو اسلام آباد میں اسلام نہیں چاہتے وہ یہی دلیل دیتے ہیں
Kia TLP Islamabad mein Islam laey gi ya official tor par qabar parasti laey gi? To know the views of TLP, listen to various speeches of Khadim Rizvi on YouTube.جو اسلام آباد میں اسلام نہیں چاہتے وہ یہی دلیل دیتے ہیں
تم لوگ امریکی جنگ کی آڑ میں پندرہ سال یہی کچھ کرتے رہے. امریکا دوحہ چلا گیا. تم لوگوں کو بے شمار جوتے اور بے حساب پیاز کھانے کے بعد بلیک لسٹ تمغہ ملاDhari wala munafiq spotted ??
توڑ پھوڑ کی کوئی حمایت نہیں کر رہااجڈ اور جنگلی بلوائیوں کی حمایت کب سے عشقِ محمد کی ذامن ہو گئی؟
اسلام کو وہ چہرا دکھائیے جو نبیِ اکرم کی سیرتِ طیبہ کا عکاس ہو۔ دنیا تو پہلے ہی ہماری چھوٹی سی بھی غلطی معاف نہیں کرتی، اور ان بلوائیوں نے انہیں ہمارے نبی پر اور کارے وار کرنے کا موقع دیا ہے۔
میرا دین کسی جاہل، جنگلی اور اجڈ ملے کی اطاعت کا محتاج نہیں۔ اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرو
قرآن مجید پڑھیے آپ کو احساس ہوگا کے اسلام ریاست، معیشت، سیاست، معاشرت میں نظر نہیں آ رہااسلام اپنے دل اور روح میں ڈھونڈیے۔ اگر جغرافیہ ہی آپ کو اسلام کی رغبت دلاتا ہے تو مکے کا ٹکٹ کٹائیں اور ادھر چلے جائیں۔ اسلام ہی اسلام، وہ بھی کسے اجڈ مولوی کے بغیر
جو اسلام آباد میں اسلام نہیں چاہتے وہ یہی دلیل دیتے ہیں
Kia TLP Islamabad mein Islam laey gi ya official tor par qabar parasti laey gi? To know the views of TLP, listen to various speeches of Khadim Rizvi on YouTube.
I want to hear the answer in the light of Dr. Israr’s teachings. No beating about the bush. No reference to Kuffars and seculars. Just straightforward answer, please.
جن کے مفادات امریکی اسلام کے ساتھ نتھی ہیں ان کے مطابق ہر طرف اسلام ہی اسلام ہے شر پسند خام خواہ شور مچا رہے ہیںThis is the excuse used by those who use religion as a shield to protect their petty interests!!!
جن کے مفادات امریکی اسلام کے ساتھ نتھی ہیں ان کے مطابق ہر طرف اسلام ہی اسلام ہے شر پسند خام خواہ شور مچا رہے ہیں
ان ہزاروں اجڈوں میں سے کتنوں نے اسلامی معیشت میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے، جو ہمیں اس مقصد کے لیے ان کی محتاجی کی پڑ گئی۔قرآن مجید پڑھیے آپ کو احساس ہوگا کے اسلام ریاست، معیشت، سیاست، معاشرت میں نظر نہیں آ رہا
ایک برائی کی دلیل اس سے بڑی برائی نہیں ہو سکتی۔توڑ پھوڑ کی کوئی حمایت نہیں کر رہا
جو لوگ اس اسلام کا وہ چہرہ جو سیرت طیبہ کی عکاسی کرے کا درس دے رہے ہیں ان کے منتخب نمائندے غیر مسلم رکن اسمبلی کی جانب سے شراب پر پابندی کی قرارداد کو مسترد کر دیتے ہیں تب انہیں دین اور سیرت بنی پر وار ہونے کا درد نہیں ہوا. چھوٹی سی دنیا کی اطاعت کرنے والوں نے دنیا کو اس کے مطلب کا اسلامی چہرہ دیکھایا. سب ہنسی خوشی رہنے لگے
Mein nay aap say kaha tha keh aap nay liberals aur secular ko beech mein nahin laana. Lekin aap ki koi baat liberals aur secular kay zikr kay baghair mukammal nahin ho saktee. Lijiay mera jawab suniay aurat March kar baaray mein. I condemn the organizers of Aurat March, its participants, and their motives.ٹی ایل پی والے اسلام آباد عورت مارچ کرنے بھی نہیں گئے تھے
ڈاکٹر اسرار احمد مقصد کی حمایت کرتے طریقہ کار کی مخالفت. مشورہ دیتے آئین میں موجود اہم شق قرارداد مقاصد کو عملا نافذ کیا جائے تو وہ خلا پر ہو جائے جسے اسلام کے نام پر اسلام آباد کا نام دیا جاتا ہے