MQM founder Altaf Hussain arrested in London

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
QUOTE="Eyeaan, post: 5440576, member: 101576"]
1
درجن بھر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے لندن شہر کے تجارتی مراکز بند کروا دیئے، شہری انتظامیہ نے مرکزی شہراہوں پر
ٹریفک روک دیا -- لندن شہر میں آج بچوں کے سکول بند رہیں گے -
- قائدـ انقلاب نے عوام سے پر امن رہنے کی ہدایت کی ہے مگر برطانیہ کے جمہور ی اور انسانی تنظیموں نے قائد انقلاب کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے اوہ حکومت کو نتائج کی تنبیہ کی ہے -
بلاول بھٹو کا فوری طور
قائد
انقلاب سے جیل میں ملاقات کا اعلان

" روزنامہ جنگ سید مرتضی شاہ اور نور نورانی کی خصوصی رپورٹ
2
یہ آئی ایس آئی اور ایم سولہ کی مشترکہ سازش ہے ، کاروائی برطانوی فوج کے چند جنریلوں کی دھمکی پر کی گئی
تمام جمہوری قوتیں متحدہ ہو کر ایٹیبلشمنٹ

کی ناپاک سازش کا مقابلہ کریں گی -- ملکی اور غیر ملکی ھیومن رائٹس تنظیمیں، مشترکہ ا قدام کیلئے ملاقاتیں
سینئر صحافی حامد میر کا برطانوی ایٹیبلشمنٹ کے ہاتھؤں قائد انقلاب کی گرفتاری پر دبنگ تجزیہ
3
پاکستان بار کونسل نے جمعہ روز برسلز میں عالمی عدالت کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا -اقوام متحدہ میں بھی دوخواست جمع کروا دی- وکلا پرظانیہ میں جمہوریت کی بھالی اور اننصاف کی فتح کے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں -- پاکستان بار کونسل کے کنوینر احمد علی کرد کا پر جوش خطاب
- لاہور اور سندھ کی بار کونسلوں نے برطانیہ کا عدالتی نظام بند کروانے کا اعلان کر دیا -- اب عدالت میں پیش ہونے والے ججوں کا گھیراؤ ہو اگا
"

روزنامہ ڈان ، اردو ایڈیشن
[/QUOTE]
🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣
 
Sponsored Link

Featured Discussions