Motorway project(392km from Sukkur to Multan) has been ready for opening traffic

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
It Was expected to be completed in June 2019 so it completed right on Time. When is the opening expected any Idea?
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اب بس سکھر حیدر آباد کا حصہ رہ گیا ہے اس کے بعد کراچی سے پشاور تک بہترین روڈ نیٹ ورک مکمل ہوجائے گا ، اس کے اس پاس انڈسٹریل زونز سے کاروبار اور انڈسٹری کو فائدہ ہوگا
پاکستان کیلئے یہ پراجیکٹ بہت اہم ہے
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
اب بس سکھر حیدر آباد کا حصہ رہ گیا ہے اس کے بعد کراچی سے پشاور تک بہترین روڈ نیٹ ورک مکمل ہوجائے گا ، اس کے اس پاس انڈسٹریل زونز سے کاروبار اور انڈسٹری کو فائدہ ہوگا
پاکستان کیلئے یہ پراجیکٹ بہت اہم ہے
Kya Lahore se Multan motorway bani hoi hai kya?
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
It Was expected to be completed in June 2019 so it completed right on Time. When is the opening expected any Idea?

پچھلی بار جب لاہور عبدالحکیم موٹروے کو چالو کرنا تھا تو اس میں موٹروے پولیس کی بھرتی کا بہانہ لگایا گیا کہ بھرتی کا عمل مکمل نہیں ہوا اس لئے چالو نہیں کرسکتے ، اس بار بھی ایسا ہی کوئی بہانہ نہ ہوجائے ، اس پراجیکٹ سے روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں کا ٹول ٹیکس اکٹھا ہونا ہے جتنی دیر ہوگی اتنا ہی نقصان ہوگا
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Kya Lahore se Multan motorway bani hoi hai kya?

جی ہاں لاہور - عبدالحکیم موٹروے چالو ہے اگر یہ چالو ہوجاتی ہے تو پشاور سے سکھر تک موٹر وے چالو ہوجائے گی
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلی بار جب لاہور عبدالحکیم موٹروے کو چالو کرنا تھا تو اس میں موٹروے پولیس کی بھرتی کا بہانہ لگایا گیا کہ بھرتی کا عمل مکمل نہیں ہوا اس لئے چالو نہیں کرسکتے ، اس بار بھی ایسا ہی کوئی بہانہ نہ ہوجائے ، اس پراجیکٹ سے روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں کا ٹول ٹیکس اکٹھا ہونا ہے جتنی دیر ہوگی اتنا ہی نقصان ہوگا
Why the delay ??
 
Ali raza babar

Bhai uskay shoulders bhi complete nhi hein.
Na hi koi Stay area hy.
Na barriers proper bny hein.
Kai jaghon per Wearing course bhi nhi hy