Moon-sighting website launched, Fawad Chaudhry addressing the ceremony

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

چاند کسی کو ملک کے کسی بھی حصے میں نظر آجایے، مفتی صاحب اسکی شہادت ریکارڈ کر کے تصدیق کر کے اعلان کرنے کے پابند ہیں

اور مقصد دیکھنا ہے، اگر کسی کو دوربین سے بھی نظر آجائے تو وہ دیکھنا ہی شمار ہوگا
اور شرعی مقصد حاصل ہوجایے گا

تو پھر کے پی کے سے آنے والی گواہی کیوں قبول نہیں کی اس مفتی نے۔۔۔۔جبکہ سائسی تحقیق کے مطابق پاکستان کے شمال میں چاند پہلے دکھتا ہے۔۔۔

اور دور بین یا عینک بھی اتار پھینکیں۔۔ان سے دیکھنا بھی جائز کیوں۔۔

سارا معاملہ ٹی اے ڈی اے اور چوہدراہٹ کے جانے کا ہے بس۔۔۔

Shawwal_1440.gif
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

کیا مسلمانوں کی چودہ سو سالہ تاریخ میں کسی نے کالے اور سفید دھاگے کا استعمال کیا؟
اور کالے اور سفید دھاگے کے بیان کی جو تشریح احادیث میں موجود ہے اور جس پر اس دین کے اولین پیروکاروں نے عمل کیا وہ کیا ہے؟

دین کو کھیل تماشہ بنانے سے بہتر نہیں کہ اس مسلے میں اجماع جو چودہ سو سال سے چلا آرہا ہے اس میں فتنہ نا کیا جایے

اگر عبادات اور اس سے جڑے معاملات کی تشریح اس طرح کی جانی شروع ہوجائے جیسے یہ وزیر موصوف اور غامدی ٹولہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے تو یہ دین ہنسی اور مذاق سے زیادہ کچھ نا رہے گا

احادیث میں جو بھی تشریح تھی لیکن پہلے زمانے میں لوگ چاند اور فجر اور باقی اوقات کار آنکھوں سے ہی دیکھا کرتے تھے۔۔ جبکہ اب تقریباً ساری دنیا میں چاند اور نماز دونوں کے لیے کیلنڈر بنے ہیں۔ پاکستان میں بھی نماز کے لیے کیلنڈر تو بنا لیے لیکن چاند کو تماشا بنا دیا یہ چاند کا لفڑا مولویوں نے اپنی اجارہ داری کے لیے پیدا کیا ہے ورنہ جیسے انہوں نے لاؤڈ سپیکر، پرنٹنگ پریس، کیمرے، ویڈیوز، وغیرہ سے رجوع کیا ہے اس سے بھی بہت جلد کر لینگے کیونکہ انکی دلیلیں بہت کمزور ہیں۔
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
سارے ہی سائنسی گھڑی پر بھروسہ کرکے نماز پڑھتے ہیں۔۔۔

انہوں نے لاؤ سپیکر بارے فتوے لگائے،

پرنٹنگ پریس پہ قرآن کی پرنٹنگ حرام تھی۔۔
یہانتک کہ شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ پر بھی کفر کا فتویٰ لگایا تھا کہ انہوں نے قرآن کا فارسی میں ترجمہ کرکے قرآن میں تبدیلی کی ہے۔

اور باقی بھی ہزاروں ایجادات پہ انکے اختلاف موجود ہے۔۔۔

انہوں نے نماز کے اوقات بھی خوب جھگڑے کیے ہونگے لیکن روز روز کی جھگڑوں سے تنگ آکر مجبوراََ کیلنڈر قبول کر لیا ہوگا۔۔۔ لیکن چونکہ چاند کا مسئلہ سال میں دو، تین مرتبہ آتا ہے اسلیے اتنے جھگڑے تو یہ کر سکتے ہیں۔
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
ایک خالصتا شرعی مسلے کو بلاوجہ اور جاہلانہ انداز میں سائنسی مسلہ بنانے کی ناکام کوشش
دین عبادات آداب اور معاملات کا مجموعہ ہے
چاند دیکھنے کا تعلق عبادت سے ہے، عبادت کے معاملات کو عقل اور سائنس کی کسوٹی پر پرکھنا دراصل لادینیت میں سے ہے

یہ ایسے ہی ہے کہ آج کوئی یہ کہ دے کہ چونکہ ہم ٹی وی پر لائیو کعبہ دیکھ سکتے ہیں جو آج سے پہلے ممکن نہیں تھا تو ہمیں اب مکہ مکرمہ جا کر حج و عمرہ کی حاجت نہیں، طواف کرنا ہے تولائیو کعبه دیکھتے ہووے ٹی وی کے گرد چکر لگالو. حج و عمرہ کے جو پیسے بچیں اس سے کسی غریب کی مدد کرلو. مزدلفہ عرفات منی جانے کی ضرورت نہیں سائنس کا فائدہ اٹھاؤ گھر میں احرام پہنو اور لائیو ٹیلی کاسٹ دیکھلو

سائنس ایجادات کا عبادت کی روحانیت اور مقصدیت سے کیا تعلق
عبادات تو خالصتا رب کائنات کا پسندیندہ انداز ہے جو اسنے اپنے بندوں کے لئے چنا ہے...جس سے وہ رازی ہوتا ہے اور جسے اسنے اپنے بندوں کے لئے پسند کیا ہے

چاند دیکھنا عبادتی امور میں سے ہے اور چاند دیکھنے کو رب کائنات نے رمضان عید وغیرہ جیسی عبادات کا ابتدا کے لئے پسند کیا ہے
سائنسی اندازے و تقویم اسکا نعم البدل نہیں ہوسکتیں
What are u talking about ,,, giving wrong examples and using wrong logic ,,, please grow up it’s simple method and not disrespect to religion ,, so be very clear please
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
14 Arab rupay jin companies ne apni jaib se lagaye un saye ley k government ko daedo.. I'm sure bana daeinge.

Jahil patwari!! Doesn't even know how exploration financing works aur har jaga apni bund marwane k liye pohanch jaataey hein apni jahiliat ka saboot paesh kr k! ? ?
Then how come few eyes in Peshawar sees moon and all other Pakistanis are blind ???
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)

کیا مسلمانوں کی چودہ سو سالہ تاریخ میں کسی نے کالے اور سفید دھاگے کا استعمال کیا؟
اور کالے اور سفید دھاگے کے بیان کی جو تشریح احادیث میں موجود ہے اور جس پر اس دین کے اولین پیروکاروں نے عمل کیا وہ کیا ہے؟

دین کو کھیل تماشہ بنانے سے بہتر نہیں کہ اس مسلے میں اجماع جو چودہ سو سال سے چلا آرہا ہے اس میں فتنہ نا کیا جایے

اگر عبادات اور اس سے جڑے معاملات کی تشریح اس طرح کی جانی شروع ہوجائے جیسے یہ وزیر موصوف اور غامدی ٹولہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے تو یہ دین ہنسی اور مذاق سے زیادہ کچھ نا رہے گا
علامہ صاحب ، مسلمانوں کا لاؤڈ سپیکر پر سلف کے زمانے سے کونسا اجماع تھا جو آجکل لاؤڈسپیکر ہر مسجد میں لگا ہوا ہے؟ مفتی منیب الرحمن بوسیدہ صاحب عینک ٹیلیسکوپ میں میں گھسا کر چاند دیکھ رہے ہوتے ہیں یہ کام سلف کے زمانے میں کس نے کیا ہے؟ یہ باقی مسلمان دنیا میں کیا پاکستان کی طرح تین تین عیدیں ہوتی ہیں ہیں اور کیا وہاں پر بھی منیب رحمان جیسے پوشیدہ دہ کسی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین ہوتے ہیں؟ اپنی جہالت اور بنیاد پرستی کو کو اسلام کا نام مت دو ، آپ جیسے لوگوں کی من گھڑت دینی تعبیرات کی وجہ سے آج کل نوجوان نسل سمجھتی ہے کہ سائنس اور اسلام میں تضاد ہے
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
عثمانی سلطنت میں میں مولوی کوئی تین سو سال تک پرنٹنگ پریس کی مخالفت کرتے رہے اور پرنٹنگ پریس کے خلاف طرح طرح کے فتوے ٹھوکتے رہے جس کے نتیجے میں میں مسلمانوں میں بدترین سائنسی زوال آیا، برصغیر کا مولوی جہالت اور ذہنی کسمپرسی میں ترکی کے مولوی سے دو ہاتھ آگے ہے ، برصغیر میں میں مولویوں نے لاؤڈ سپیکر سے لے کر بال پوائنٹ تک کے خلاف فتوے دیے ہیں ، قائداعظم ، علامہ اقبال سرسید احمد خان اور تمام فرقوں کے اکابرین کے خلاف کفر کے فتوے موجود ہیں ، ایک فرقے کے بانی کا تو میں نے ایک ایسا بھی فتوی دیکھا ہے جس میں موصوف نے کوئی ڈیڑھ سو کے لگ بھگ مسلمان رہنماؤں اور مسلمان سیاسی تنظیموں کو کافر بولا ہے اور آخر میں لکھا ہے کہ جو ان کو کافر نہیں مانتا وہ بھی کافر ہے
 
ROCKON

Politcal Worker (100+ posts)
ساری پلاننگ قادیانیوں سیکولرز لبرلز اور ملحدوں کی تیار کردہ ہےاور اس فواد کتے کو آگے کر کے یہ کھیل کھیلا جا رہا ہے
ان لعنتیوں مردود طبقوں کا اصل نشانہ اسلام ہے اور اسلام پر حملہ مولوی کی آڑ میں کر رہے ہیں
ان لوگوں نے چن چن کر تما م اہلسنت جماعتوں کو فوج کی مدد سے پس دیوار لگوایا اب یہ کھل کر سامنے آنے لگیں ہیں اور انکو کاونٹر کرنے کوئی آیا تو یہ اسکو دہشتگرد اور فسادی قرار دلوا کر ملکی اداروں کی طاقت اس پر چڑھا دیں گے
دوسرے لفظوں میں ان لوگوں نے پروپوگنڈہ کی ایسی وار شروع کروادی کہ اب کوئی حق بات بھی کرے گا تو یہ اسکو طاقت سے کچل دیں گے
اور سب سے خطرناک اور تکلیف دہ بات یہ ہے کہ یہ حرامی خود تو قلیل تعداد میں ہیں لیکن انکا اثر و رسوخ ہر قومی سلامتی والے ادارے میں ہے اور انکے اس کھیل میں ایک عام راسخ العقیدہ مسلمان کے سامنے اسکو مارنے والا بھی ایک راسخ العقیدہ مسلمان ہوتا ہے جو کہ ریاست کے قانون نافذ کرنے والے ادارے کی طرف سے آیا ہوا ہوتا ہے
دونوں طرف مسلمانوں کو لڑا کر یہ اپنا ایجنڈہ پورا کر رہے ہیں
 
The Oasis

MPA (400+ posts)
Movliyon ko sirf halwa khanay aur gand masti karne se matlab hay, jin ki apni safoon main kisi qisam ka rabt nahi woh bhala aik sath Eid aur chand kaise dekh saktay hain, sari dunya scientific technologies se faida uthati hay, magar ye quom to sab se ziada youtube pe mujra dekhtay hain, the fact is they deserve to be shit as they want to be backward.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر دور بین سے کیوں دیکھا کرتے تھے چاند کو۔۔۔وہ بھی تو سائنسی ایجاد ہے

سائنس یا ٹیکنالوجی کی معاونت سے کسی نے انکار نہیں کیا
مگر سائنس کو اسکا نعم البدل نہیں بنایا جا سکتا

چونکہ مقصد دیکھنا ہے اور دوربین سے بھی دیکھا جاتا ہے تو مقصد حاصل ہوجاتا ہے

فواد اور غامدی کہتا ہے کہ دیکھنے کو مطلقا موقوف کر کے سائنسی کیلنڈر پر انحصار کرلیں
یعنی دیکھنے کی سنت ہی ترک کردیں...سائنس اسکی جگہ لے لے

اس طرح تو آپ ایک ایک کر کے دین کی کئی عبادتی امور میں مطلوب شرائط کو سائنس سے بدل دینگے
اور پھر دین کہاں رہا
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
سارے ہی سائنسی گھڑی پر بھروسہ کرکے نماز پڑھتے ہیں۔۔۔

میری پچھلی پوسٹ میں میں نے واضح کیا کہ اسلام کی سائنس سے کوئی دشمنی نہیں
اور آپ خود کہہ رہے ہیں کہ مسلمان گھڑی پر اعتماد کرتے ہیں
تو پھر سوچنے کی بات ہے کہ یہی مسلمان چاند کے لئے کیلنڈر پر اعتماد کیوں نہیں کرتے؟
تو بجایے اسکے کہ لاعلمی میں بات کی جایے کیوں نہ اس مسلے کا پورا علم حاصل کیا جائے کہ کیلنڈر پر اعتماد کرنے میں کیا چیز ماںع ہے

اگر احادیث کا بغور مطالع کیا جائے تو واضح ہوتا ہے کہ رمضان اور عید کی ابتدا کے لئے چاند دیکھنے کو شرط قرار دیا گیا ہے...اور یہ چاند دیکھنا کچھ لوگوں کا بھی کافی ہوگا
اب اس شرط کو سائنسی کیلنڈر سے بدلا نہیں جا سکتا

یہ اسی طرح ہے کہ نماز پڑھانے کے لئے امام کی شرط ہے
اب کوئی روبوٹ اس امام کی جگہ نہیں لے سکتا ہے
یا کوئی روبوٹ موذن کے ذریعہ ازاں نہیں دی جا سکتی
یا کسی گیجیٹ کے ذریعہ نماز کے اوقات میں اذان سیٹ کردی جائے اور بلکل وقت پر ازاں ہوجاۓ
بھائی یہ دین ہے...دین کو سائنس سے بدلنے کی بات لنڈے کی لبرلز کی احساس کمتری کی انتہاہے جو دین اور شریعت کے مقاصد کو ہی نہیں سمجھتے

جس طرح ماں باپ سے واٹس اپ پر وڈیو کال کر کے انکی زیارت کے فوائد اور انکی خدمت اور فرمانبرداری کا حق ادا نہیں کرسکتے اسی طرح عبادتی امور میں سائنس کی مدد تو لے سکتے ہیں مگر عبادات کی شرائط کو سائنس سے بدل نہیں سکتے
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Bcz peshawr is in north...whr moon is visible bfr the rest of the country...
check the map I hv posted above....
No dear on any day if moon on sky in Peshawar u can clearly see it in Islamabad or Jhelum
It not north on hills ,,, moon is on sky and is visible easily so please this illogical debate has been debated many times ,,,
U travel at night by road on GT road from Lhr to Islamabad and u will see that moon is visible all night and as if it is following you ,,,
These MOK is are doing Dhanda ,,, 12 yrs my children can’t hv one Eid in ISLAMIC country pkstn ,,, shame shame and shame
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
O

میری پچھلی پوسٹ میں میں نے واضح کیا کہ اسلام کی سائنس سے کوئی دشمنی نہیں
اور آپ خود کہہ رہے ہیں کہ مسلمان گھڑی پر اعتماد کرتے ہیں
تو پھر سوچنے کی بات ہے کہ یہی مسلمان چاند کے لئے کیلنڈر پر اعتماد کیوں نہیں کرتے؟
تو بجایے اسکے کہ لاعلمی میں بات کی جایے کیوں نہ اس مسلے کا پورا علم حاصل کیا جائے کہ کیلنڈر پر اعتماد کرنے میں کیا چیز ماںع ہے

اگر احادیث کا بغور مطالع کیا جائے تو واضح ہوتا ہے کہ رمضان اور عید کی ابتدا کے لئے چاند دیکھنے کو شرط قرار دیا گیا ہے...اور یہ چاند دیکھنا کچھ لوگوں کا بھی کافی ہوگا
اب اس شرط کو سائنسی کیلنڈر سے بدلا نہیں جا سکتا

یہ اسی طرح ہے کہ نماز پڑھانے کے لئے امام کی شرط ہے
اب کوئی روبوٹ اس امام کی جگہ نہیں لے سکتا ہے
یا کوئی روبوٹ موذن کے ذریعہ ازاں نہیں دی جا سکتی
یا کسی گیجیٹ کے ذریعہ نماز کے اوقات میں اذان سیٹ کردی جائے اور بلکل وقت پر ازاں ہوجاۓ
بھائی یہ دین ہے...دین کو سائنس سے بدلنے کی بات لنڈے کی لبرلز کی احساس کمتری کی انتہاہے جو دین اور شریعت کے مقاصد کو ہی نہیں سمجھتے

جس طرح ماں باپ سے واٹس اپ پر وڈیو کال کر کے انکی زیارت کے فوائد اور انکی خدمت اور فرمانبرداری کا حق ادا نہیں کرسکتے اسی طرح عبادتی امور میں سائنس کی مدد تو لے سکتے ہیں مگر عبادات کی شرائط کو سائنس سے بدل نہیں سکتے
h bhai Kya ho gya ha ,,, no body changing religion or science ,,,
These stupid ,, JAHIL , idiot Molvis are the reason why we all are struggling
Our point is why they differ in opinion ,,, if you say NORTH moon is sighted ( u are wrong ) but even if u are right what’s stopping molvi in Islamabad to accept it ,,, SIMPLE
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
No dear on any day if moon on sky in Peshawar u can clearly see it in Islamabad or Jhelum
It not north on hills ,,, moon is on sky and is visible easily so please this illogical debate has been debated many times ,,,
U travel at night by road on GT road from Lhr to Islamabad and u will see that moon is visible all night and as if it is following you ,,,
These MOK is are doing Dhanda ,,, 12 yrs my children can’t hv one Eid in ISLAMIC country pkstn ,,, shame shame and shame

اوہو۔۔۔سائینسدان جی۔۔۔
یہ بھی دیکھ لو۔۔

جس لوجک سے آپ بات کررہے ہو وہ بچگانہ ہے۔۔۔

اس نقشے میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ رنگین لکیریں پہلے کہاں پہنچتی ہیں۔۔
اور ان رنگینیوں کا مطلب ہوتا ہے۔۔چاند کا دکھنا۔۔

Shawwal_1440.gif
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
سارے ہی سائنسی گھڑی پر بھروسہ کرکے نماز پڑھتے ہیں۔۔۔

آپ نے اور اس سے پہلے بھی ایک بھائی نے یہی نقطہ اٹھایا جو غامدی شبه ڈال چکا ہے کہ نماز کے اوقات کے لئے تو کوئی سورج کو غورب یا طلوع ہوتے نہیں دیکھتا اور ہم آج ایک اپپ کے ذریعہ نماز کے اوقات جان کر نماز پڑھتے ہیں

یہاں آپ جس بات کو مطلقا نظر انداز کر رہے ہیں وہ یہ ہے کہ چاند کی پیدائش اور رویت کی تاریخ ہمیشہ ایک نہیں رہتی یہ بدلتی رہتی ہیں، یہ نہیں ہوسکتا کہ اس سال رمضان ٢٩ کا ہے تو اگلے سال بھی ہوگا
جبکہ نماز کے اوقات آج جو ہیں وہی اگلے اور پھر اس سے اگلے سال ہونگے
کیونکہ نماز کے اوقات میں تبدیلی واقع نہیں ہوتی اگر ایک کیلنڈر متصدقہ ترتیب دے دیا جائے تو وہ ہر سال کے لئے کافی ہوگا، اسکے علاوہ سورج کو غروب اور طلوع ہوتے کوئی نا بھی دیکھ سکے تو بھی وقت کا اندازہ ہو ہی جاتا ہے آسمان کی سرخی سفیدی اور اندھیرے کو دیکھتے ہووے
مزید یہ کہ اعتبار رویت کا ہی ہوگا جیسے آپکے سامنے سورج موجود ہے اور آپکی گھڑی یا کیلنڈر بتا رہا ہے کہ غروب ہوچکا تو آپ رویت پر اعتبار کرینگے نا کہ گھڑی پر یا کیلنڈر پر

مزید یہ کہ چاند کی پیدائش اور رویت میں فرق ہے
پیدائش تو سائنسی حساب کتاب سے طے کرنا ممکن ہے مگر رویت کو طے کرنا ممکن نہیں
کیوں کہ چاند کہاں سے دیکھا جا رہا ہے، دیکھنے کا وقت کیا ہے، اور مطلع صاف ہے یا نہیں
ان سب باتوں کا موافق ہونا ضروری ہے
جس کی سو فیصد پیشن گوئ ممکن نہیں
اور عبادات کو پیدائش سے نہیں بلکہ رویت سے جوڑا گیا ہے

امام بخارى اور مسلم نے ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ سے روايت كيا ہے كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا

تم چاند ديكھ كر روزے ركھو، اور چاند ديكھ كر ہى عيد كرو، اور اگر چاند نظر نہ آئے تو پھر تم شعبان كے تيس يوم پورے كرو "

اور ايك روايت ميں ہے

" اگر تم پر آسمان ابر آلود ہو جائے "

صحيح بخارى حديث نمبر ( 1909 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 1081 )ہ

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
اوہو۔۔۔سائینسدان جی۔۔۔
یہ بھی دیکھ لو۔۔

جس لوجک سے آپ بات کررہے ہو وہ بچگانہ ہے۔۔۔

اس نقشے میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ رنگین لکیریں پہلے کہاں پہنچتی ہیں۔۔
اور ان رنگینیوں کا مطلب ہوتا ہے۔۔چاند کا دکھنا۔۔

Shawwal_1440.gif
Dear and pyaray bhai I don’t think u understand the point ,,, so no point to get into discussion ,,,
Coloured lines means dikhna then it’s dikhna all over this is wrong picture and is not of any significance ???
I don’t know where u live but tonight if u see moon ring ur relatives 50 miles or 60 miles away if they can see it as well
Then plz let me know
Thank you
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے اور اس سے پہلے بھی ایک بھائی نے یہی نقطہ اٹھایا جو غامدی شبه ڈال چکا ہے کہ نماز کے اوقات کے لئے تو کوئی سورج کو غورب یا طلوع ہوتے نہیں دیکھتا اور ہم آج ایک اپپ کے ذریعہ نماز کے اوقات جان کر نماز پڑھتے ہیں

یہاں آپ جس بات کو مطلقا نظر انداز کر رہے ہیں وہ یہ ہے کہ چاند کی پیدائش اور رویت کی تاریخ ہمیشہ ایک نہیں رہتی یہ بدلتی رہتی ہیں، یہ نہیں ہوسکتا کہ اس سال رمضان ٢٩ کا ہے تو اگلے سال بھی ہوگا
جبکہ نماز کے اوقات آج جو ہیں وہی اگلے اور پھر اس سے اگلے سال ہونگے
کیونکہ نماز کے اوقات میں تبدیلی واقع نہیں ہوتی اگر ایک کیلنڈر متصدقہ ترتیب دے دیا جائے تو وہ ہر سال کے لئے کافی ہوگا، اسکے علاوہ سورج کو غروب اور طلوع ہوتے کوئی نا بھی دیکھ سکے تو بھی وقت کا اندازہ ہو ہی جاتا ہے آسمان کی سرخی سفیدی اور اندھیرے کو دیکھتے ہووے
مزید یہ کہ اعتبار رویت کا ہی ہوگا جیسے آپکے سامنے سورج موجود ہے اور آپکی گھڑی یا کیلنڈر بتا رہا ہے کہ غروب ہوچکا تو آپ رویت پر اعتبار کرینگے نا کہ گھڑی پر یا کیلنڈر پر

مزید یہ کہ چاند کی پیدائش اور رویت میں فرق ہے
پیدائش تو سائنسی حساب کتاب سے طے کرنا ممکن ہے مگر رویت کو طے کرنا ممکن نہیں
کیوں کہ چاند کہاں سے دیکھا جا رہا ہے، دیکھنے کا وقت کیا ہے، اور مطلع صاف ہے یا نہیں
ان سب باتوں کا موافق ہونا ضروری ہے
جس کی سو فیصد پیشن گوئ ممکن نہیں
اور عبادات کو پیدائش سے نہیں بلکہ رویت سے جوڑا گیا ہے

امام بخارى اور مسلم نے ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ سے روايت كيا ہے كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا

تم چاند ديكھ كر روزے ركھو، اور چاند ديكھ كر ہى عيد كرو، اور اگر چاند نظر نہ آئے تو پھر تم شعبان كے تيس يوم پورے كرو "

اور ايك روايت ميں ہے

" اگر تم پر آسمان ابر آلود ہو جائے "

صحيح بخارى حديث نمبر ( 1909 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 1081 )ہ

If clouds and can’t see them next village or nearby place ,,, it’s simple ( if KPK sees its good for pkstn) if mufti Muneeb sees its good for kpk
Why they divided us and can’t agree with each other witness ????