Moon-sighting website launched, Fawad Chaudhry addressing the ceremony

insouciant

Minister (2k+ posts)
On one end this is a bit too much! It's too petty a thing to have its own launch ceremony. On the hand its good to beat drums about to pressurize Munafiq molvies.
 
sawan1

Senator (1k+ posts)
پھر بھی آپؐ کا ارشاد ہے چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیک کر عید کرو
اپنی آنکھوں سے چاند دیکھنا لازمی ہے
ویسےتیل اور گیس کے لیے بھی ویب سائیٹ بنا دیں چودہ ارب روپے ڈرلنگ پے ایسے خرچ کر دیے تیل اور گیس ویب سائیٹ پر ہی دیکھ لیتے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
ایک خالصتا شرعی مسلے کو بلاوجہ اور جاہلانہ انداز میں سائنسی مسلہ بنانے کی ناکام کوشش

دین عبادات آداب اور معاملات کا مجموعہ ہے
چاند دیکھنے کا تعلق عبادت سے ہے، عبادت کے معاملات کو عقل اور سائنس کی کسوٹی پر پرکھنا دراصل لادینیت میں سے ہے

یہ ایسے ہی ہے کہ آج کوئی یہ کہ دے کہ چونکہ ہم ٹی وی پر لائیو کعبہ دیکھ سکتے ہیں جو آج سے پہلے ممکن نہیں تھا تو ہمیں اب مکہ مکرمہ جا کر حج و عمرہ کی حاجت نہیں، طواف کرنا ہے تولائیو کعبه دیکھتے ہووے ٹی وی کے گرد چکر لگالو. حج و عمرہ کے جو پیسے بچیں اس سے کسی غریب کی مدد کرلو. مزدلفہ عرفات منی جانے کی ضرورت نہیں سائنس کا فائدہ اٹھاؤ گھر میں احرام پہنو اور لائیو ٹیلی کاسٹ دیکھلو

سائنس ایجادات کا عبادت کی روحانیت اور مقصدیت سے کیا تعلق
عبادات تو خالصتا رب کائنات کا پسندیندہ انداز ہے جو اسنے اپنے بندوں کے لئے چنا ہے...جس سے وہ رازی ہوتا ہے اور جسے اسنے اپنے بندوں کے لئے پسند کیا ہے

چاند دیکھنا عبادتی امور میں سے ہے اور چاند دیکھنے کو رب کائنات نے رمضان عید وغیرہ جیسی عبادات کا ابتدا کے لئے پسند کیا ہے
سائنسی اندازے و تقویم اسکا نعم البدل نہیں ہوسکتیں
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)

قرآن ( سورۃ البقرہ آیت نمبر 187) میں تو فجر کے وقت کا بھی ذکر ہے کہ اسوقت تک سحری کھاتے رہو کہ جب تک فجر کا کالا دھاگہ سفید دھاگے سے جدا ہو جائے ۔۔۔ تو کون کون سا مولوی یہ دھاگے جدا ہونا اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے؟
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
ایک خالصتا شرعی مسلے کو بلاوجہ اور جاہلانہ انداز میں سائنسی مسلہ بنانے کی ناکام کوشش
دین عبادات آداب اور معاملات کا مجموعہ ہے
چاند دیکھنے کا تعلق عبادت سے ہے، عبادت کے معاملات کو عقل اور سائنس کی کسوٹی پر پرکھنا دراصل لادینیت میں سے ہے

یہ ایسے ہی ہے کہ آج کوئی یہ کہ دے کہ چونکہ ہم ٹی وی پر لائیو کعبہ دیکھ سکتے ہیں جو آج سے پہلے ممکن نہیں تھا تو ہمیں اب مکہ مکرمہ جا کر حج و عمرہ کی حاجت نہیں، طواف کرنا ہے تولائیو کعبه دیکھتے ہووے ٹی وی کے گرد چکر لگالو. حج و عمرہ کے جو پیسے بچیں اس سے کسی غریب کی مدد کرلو

سائنس ایجادات کا عبادت کی روحانیت اور مقصدیت سے کیا تعلق
عبادات تو خالصتا رب کائنات کا پسندیندہ انداز ہے جو اسنے اپنے بندوں کے لئے چنا ہے...جس سے وہ رازی ہوتا ہے اور جسے اسنے اپنے بندوں کے لئے پسند کیا ہے

چاند دیکھنا عبادتی امور میں سے ہے اور چاند دیکھنے کو رب کائنات نے رمضان عید وغیرہ جیسی عبادات کا ابتدا کے لئے پسند کیا ہے
سائنسی اندازے و تقویم سے اسکا نعم البدل نہیں ہوسکتیں

اس پوسٹ کا چاند دیکھنے سے کوئی تعلق نہیں۔
قرآن میں تو فجر کا وقت دیکھنے کا کہا گیا ہے۔۔۔ تو کون کون وہ روزانہ دیکھتا ہے؟
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
قرآن میں تو فجر کے وقت کا بھی ذکر ہے کہ جب کالا دھاگہ سفید دھاگے سے جدا ہو جائے ۔۔۔ تو کون کون سا مولوی یہ دھاگے جدا ہونا اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے؟

کیا مسلمانوں کی چودہ سو سالہ تاریخ میں کسی نے کالے اور سفید دھاگے کا استعمال کیا؟
اور کالے اور سفید دھاگے کے بیان کی جو تشریح احادیث میں موجود ہے اور جس پر اس دین کے اولین پیروکاروں نے عمل کیا وہ کیا ہے؟

دین کو کھیل تماشہ بنانے سے بہتر نہیں کہ اس مسلے میں اجماع جو چودہ سو سال سے چلا آرہا ہے اس میں فتنہ نا کیا جایے

اگر عبادات اور اس سے جڑے معاملات کی تشریح اس طرح کی جانی شروع ہوجائے جیسے یہ وزیر موصوف اور غامدی ٹولہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے تو یہ دین ہنسی اور مذاق سے زیادہ کچھ نا رہے گا
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
اس پوسٹ کا چاند دیکھنے سے کوئی تعلق نہیں۔
قرآن میں تو فجر کا وقت دیکھنے کا کہا گیا ہے۔۔۔ تو کون کون وہ روزانہ دیکھتا ہے؟

آپ کیا سمجھتے ہیں کہ پوری دنیا میں جہاں چاند دیکھا جاتا ہے اور اسی دنیا میں نماز کے اوقات کے لئے طے شدہ کلنڈر سے فائدہ اٹھایا جاتا ہے...تو کیا مسلمان چاند کے معاملے میں سائنس قبول نہیں کر رہے اور نماز کے اوقات میں سائنس کو قبول کر رہے ہیں؟؟

کیا پاکستان واحد ملک ہے جہاں چاند دیکھنے کا انتظام کیا جاتا ہے؟؟

الله کے بندے یہ شرعی مسلہ ہے
اہل علم کی رایے اسمیں بلکل درست ہے کہ چاند دیکھنے کا اہتمام کیا جائے گا چونکہ شرعی نصوص اسی کی تعلیم دیتے ہیں
اور ضروری نہیں کہ سب فردا فردا چاند دیکھیں...اگر چند افراد بھی چاند دیکھ لیں اور ایک مرکزی کمیٹی یا حکومت کو اپنی شہادت دے دیں تو یہ چاند دیکھنا سب کے لئے کافی ہوگا

اسمیں سائنس کو گھسیڑنے کی قطعا ضرورت نہیں
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Kioun Muft main United ho ker Kaafron ki tarha ek hi din Complete Harmony se Khooshi manana chahtey ho..

عید کے معاملے میں پوری دنیا کے مسلمانوں کا ایک وقت عید منانا مقصود ہوتا تو الله تعالی عید اور رمضان کو چاند کی رویت کے تابع نا کرتا

جس رب کائنات نے عبادت کو مشروع قرار دیا ہے فیصلہ چاہت اور طریقه بھی اسی کا لاگو ہوگا

بندے اپنی حدود میں رہ کر تابع ہوجائیں، فرمانبردار ہوجائیں اور اپنی گردنوں کو جھکا لیں

دین کے سانچیں میں خود کو ڈھالیں دین کو سانچے اور خواہشات کے مطابق ڈھالنے کی کوشش دنیا و آخرت کی بربادی ہے
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
14 Arab rupay jin companies ne apni jaib se lagaye un saye ley k government ko daedo.. I'm sure bana daeinge.

Jahil patwari!! Doesn't even know how exploration financing works aur har jaga apni bund marwane k liye pohanch jaataey hein apni jahiliat ka saboot paesh kr k! ? ?

پھر بھی آپؐ کا ارشاد ہے چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیک کر عید کرو
اپنی آنکھوں سے چاند دیکھنا لازمی ہے
ویسےتیل اور گیس کے لیے بھی ویب سائیٹ بنا دیں چودہ ارب روپے ڈرلنگ پے ایسے خرچ کر دیے تیل اور گیس ویب سائیٹ پر ہی دیکھ لیتے
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Mufti sahab ko kahein k ainak aur doorbeen k baghair chaand daikha karein.. Aur saal k baaqi 9 mahine bhi (Ramadan, Shawaal, Zil-hajj k ilaawa) met dept ki taraf se jaari shuda islamic calendar ki bajaye khud chand dekh k islamic taareekh ka taiyun kiya karein! Jo saal k baqi 9 mahine akhbar pe islamic date parhte hein ye bhi scienci tareeqay se hi nikli hoti hai! ???

عید کے معاملے میں پوری دنیا کے مسلمانوں کا ایک وقت عید منانا مقصود ہوتا تو الله تعالی عید اور رمضان کو چاند کی رویت کے تابع نا کرتا

جس رب کائنات نے عبادت کو مشروع قرار دیا ہے فیصلہ چاہت اور طریقه بھی اسی کا لاگو ہوگا

بندے اپنی حدود میں رہ کر تابع ہوجائیں، فرمانبردار ہوجائیں اور اپنی گردنوں کو جھکا لیں

دین کے سانچیں میں خود کو ڈھالیں دین کو سانچے اور خواہشات کے مطابق ڈھالنے کی کوشش دنیا و آخرت کی بربادی ہے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Mufti sahab ko kahein k ainak aur doorbeen k baghair chaand daikha karein.. Aur saal k baaqi 9 mahine bhi (Ramadan, Shawaal, Zil-hajj k ilaawa) met dept ki taraf se jaari shuda islamic calendar ki bajaye khud chand dekh k islamic taareekh ka taiyun kiya karein! Jo saal k baqi 9 mahine akhbar pe islamic date parhte hein ye bhi scienci tareeqay se hi nikli hoti hai! ???

سب سے پہلی بات یہ ہے کہ مفتی صاحب خود چاند نہیں دیکھتے....نا ہی انکے لئے چاند دیکھنا لازم ہے
چاند کسی کو ملک کے کسی بھی حصے میں نظر آجایے، مفتی صاحب اسکی شہادت ریکارڈ کر کے تصدیق کر کے اعلان کرنے کے پابند ہیں

مفتی صاحب کی دوربین کے ساتھ تصویروں کو لے کر لوگوں کو گمراہ نا کریں

اور مقصد دیکھنا ہے، اگر کسی کو دوربین سے بھی نظر آجائے تو وہ دیکھنا ہی شمار ہوگا
اور شرعی مقصد حاصل ہوجایے گا
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Good! Now this is exactly what Fawad Ch. is saying. The met/weather department will sight the moon and make the announcement. They have all the latest techniques and instruments to do that! Just like when they do to determine the new moon of every other lunar month around the year!

Maqsad kisi ka bhi chaand daikhna hai. Mufti sahab ka sirf daikhna zaroori nai hai aur na hi un pe her saal 40 lakh rupaye kharch krne ki zaroorat hai! He should pack up and end his topi drama now!

سب سے پہلی بات یہ ہے کہ مفتی صاحب خود چاند نہیں دیکھتے....نا ہی انکے لئے چاند دیکھنا لازم ہے
چاند کسی کو ملک کے کسی بھی حصے میں نظر آجایے، مفتی صاحب اسکی شہادت ریکارڈ کر کے تصدیق کر کے اعلان کرنے کے پابند ہیں

مفتی صاحب کی دوربین کے ساتھ تصویروں کو لے کر لوگوں کو گمراہ نا کریں

اور مقصد دیکھنا ہے، اگر کسی کو دوربین سے بھی نظر آجائے تو وہ دیکھنا ہی شمار ہوگا
اور شرعی مقصد حاصل ہوجایے گا

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ایک خالصتا شرعی مسلے کو بلاوجہ اور جاہلانہ انداز میں سائنسی مسلہ بنانے کی ناکام کوشش
دین عبادات آداب اور معاملات کا مجموعہ ہے
چاند دیکھنے کا تعلق عبادت سے ہے، عبادت کے معاملات کو عقل اور سائنس کی کسوٹی پر پرکھنا دراصل لادینیت میں سے ہے

یہ ایسے ہی ہے کہ آج کوئی یہ کہ دے کہ چونکہ ہم ٹی وی پر لائیو کعبہ دیکھ سکتے ہیں جو آج سے پہلے ممکن نہیں تھا تو ہمیں اب مکہ مکرمہ جا کر حج و عمرہ کی حاجت نہیں، طواف کرنا ہے تولائیو کعبه دیکھتے ہووے ٹی وی کے گرد چکر لگالو. حج و عمرہ کے جو پیسے بچیں اس سے کسی غریب کی مدد کرلو. مزدلفہ عرفات منی جانے کی ضرورت نہیں سائنس کا فائدہ اٹھاؤ گھر میں احرام پہنو اور لائیو ٹیلی کاسٹ دیکھلو

سائنس ایجادات کا عبادت کی روحانیت اور مقصدیت سے کیا تعلق
عبادات تو خالصتا رب کائنات کا پسندیندہ انداز ہے جو اسنے اپنے بندوں کے لئے چنا ہے...جس سے وہ رازی ہوتا ہے اور جسے اسنے اپنے بندوں کے لئے پسند کیا ہے

چاند دیکھنا عبادتی امور میں سے ہے اور چاند دیکھنے کو رب کائنات نے رمضان عید وغیرہ جیسی عبادات کا ابتدا کے لئے پسند کیا ہے
سائنسی اندازے و تقویم اسکا نعم البدل نہیں ہوسکتیں

تو پھر دور بین سے کیوں دیکھا کرتے تھے چاند کو۔۔۔وہ بھی تو سائنسی ایجاد ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
قرآن میں تو فجر کے وقت کا بھی ذکر ہے کہ جب کالا دھاگہ سفید دھاگے سے جدا ہو جائے ۔۔۔ تو کون کون سا مولوی یہ دھاگے جدا ہونا اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے؟
سارے ہی سائنسی گھڑی پر بھروسہ کرکے نماز پڑھتے ہیں۔۔۔
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
Our respected molvi sahibaan owe us an explanation. Why did they give a fatwa against the printing press depriving muslims use of the invention for two hundred years thus pushing them back in time that much?. Then why did they eventually allow it.? Why did they consider use of loudspeaker as haraam then and why can't they live without loudspeaker now? Why did they oppose radio as satan speaking inside? Why now all ulema give their lectures on radio and TV? Why do Ulemaa sahibaan have to oppose all scientific advancement in the first case and later eat their words. After all, this is 21st century. Should we not have educated and enlightened molana sahibaan instead of bearing with the class that I have mentioned above who still continue to govern our religious beliefs.
 
Last edited: