ایم کیو ایم کو کراچی میں جو خون منہ کو لگا ھوا ھے وہ اس کی طلب اب پوری نہیں ھو رہی اس لیئے اب وہ دوبارہ پی پی پی کے خونخواروں کے ساتھ شامل ھو گئی ھے۔
دوسری طرف مونس الہی کے باپ اور تایا اور خود اس مونس الہی پر جو نیب کی تلوار لٹک رھی ھے وہ اس کی وجہ سے حکومت کو بلیک میل کر رھا ھے اور اس کے پیچھے اس کے باپ کا بھی ھاتھ ھے۔
عمران خان کو اپنی قوم سے خطاب کرنا چاھیئے اور اسمبلیاں توڑ کر نئے الیکشن کا اعلان کرنا چاھئیے۔
یا کم از کم سندھ میں گورنر راج نافذ کر کے ان سب کے پروڈکشن آرڈر رکوانے چاہیئں تاکہ احتساب کا عمل مزید سخت ہو سکے۔