Molana Tariq Jameel Sb say is terhan Mafi mangwanay walo ka Hashar kiya ho ga?

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

سوال تو اپنی جگہ کھڑا ہے۔ اس مولوی کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا۔۔ روزگارِ زندگی چلانے کیلئے اور پرتعیش لائف سٹائل کو برقرار رکھنے کیلئے روزی کا مستقل سلسلہ ضروری ہے۔۔ یہ مولوی اتنی عیش پرستانہ زندگی کیسے بسر کررہا ہے، مال کہاں سے آرہا ہے۔۔ منی ٹریل دے، ورنہ نواز شریف کی طرح اندر جائے۔۔۔
مولوی کو چندے میں سے تنخواہ دی جائے تو اعتراض. مولوی خود کو منوا لے تب بھی سوال

مولانا صاحب کھاتے پیتے گھرانے کے تعلق رکھتے ہیں. منی ٹریل نہیں ملتی تو اندر کر دیں